دعوتِ اسلامی کے ذیلی شعبہ فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک گرلز کے تحت 14 مارچ 2025ء کو ہوم ٹیوشن کے اسٹوڈنٹ محمد مصطفیٰ جلال کے ختم ِ قراٰن کے سلسلے میں اُن کی رہائش گاہ پر محفلِ نعت منعقد ہوئی۔

تلاوتِ قراٰن سے محفل کا آغاز ہوا اور نعت خواں اسلامی بہنوں نے پیارے آقا مکی مدنی مصطفیٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بارگاہ میں نعت شریف کا نذرانہ پیش کیا جبکہ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا۔

آخر میں اسٹوڈنٹ نے قراٰنِ کریم کی تلاوت کی جبکہ فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک گرلز کی ایڈمن اور ٹیچر اسلامی بہنوں کی جانب سے اسٹوڈنٹ کو مکتبۃالمدینہ کی کتاب تحفے میں دی گئی ۔

اَلْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃ ُوَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیِّین اَمَّابَعْدُفَاَعُوْذُبِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ِ ط بِسْم ِاللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط

ملک و بیرونِ ملک اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے مدنی کورسز کی ون پیج رپورٹ

شعبہ مدنی کورسز (ون پیج سمری)

ماہِ اپریل میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

طہارت و نماز کے مسائل ، اذکارِ نماز (مدرسۃ المدینہ میں شرکت کی ترغیب) ، کرسی پر نماز پڑھنے کے احکام ، نماز میں خشوع وخضوع کیسے قائم رکھے ، نما ز میں روحانیت کیسے حاصل ہو؟نماز میں توجہ کیسے رکھی جائے؟

اوورسیز میں ڈسٹرکٹ /برو/پروینس/ کابینہ

فزیکل / آن لائن

7 دن

1 گھنٹہ

For all ages sisters

آئیے نماز درست کیجئے

1

جسمانی و روحانی پاکیزگی، گھر ، سکول ، تفریحی مقامات کی صفائی کے حوالے سے مفید معلومات وغیرہ

1 دن

1 گھنٹہ

for children

صفائی" نصف ایمان"

2

شعبہ فیضان صحابیات (ون پیج سمری)

ماہِ اپریل میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

تجوید,فقہ,عربی نماز,نمازسےمتعلق مساٸل ,قرآن پاک کی آخری دس سورتیں اورمتفرق دینی کام

___

physical

5دن

___

سب اسلامی بہنوں کےلیے

فیضان نماز کورس

1

تجوید,فقہ,عقاٸد،اخلاقیات،writing skills اوردینی کام

___

physical

7دن

___

ان پڑھ اسلامی بہنوں کےلیے

علم نورہے

2

تجوید,فقہ,مکمل مدنی قاعدہ,پردےکےبارےمیں سوا ل جواب

___

physical

12دن

___

سب اسلامی بہنوں کےلیے

فیضان قرآن کورس

3

دینی کام کرنے کا طریقہ ۔ فقہ، تجوید، اشارے سنتیں اور آداب سکھانا اور اسپیشل اسلامی بہنوں میں دینی کام کرنے کا طریقہ

فیضان صحابیات

فزیکل

07دن

19تا25اپریل

اس شعبے کی ذمہ داران اور با صلاحیت اسلامی بہنوں کو ترجیح دی جائے گی البتہ دیگر اسلامی بہنیں بھی یہ کورس کر سکتی ہیں۔

سائن لینگوئج کورس(07دن)

4

وضو، غسل، نماز کا طریقہ اشاروں میں

فیضان صحابیات

فزیکل

03دن

26تا28اپریل

فیضان نماز کورس(03دن)

5

شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ (ون پیج سمری)

ماہِ اپریل میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

اس کورس میں 30 دن میں مکمل مدنی قاعدہ کے تدریسی ٹیسٹ کی تیاری کروائی جائے گی ۔ ۔کورس میں فرض علوم کے حوالے سے تربیت کی جائے گی نیز انداز تدریس سکھانے کے ساتھ تعلیمی معیار کو مضبوط بنانے کے حوالے سے مدنی پھول دیے جائیں گے ، کورس کے اختتام پر مدنی قاعدہ کا تدریسی ٹیسٹ ہو گا اور کامیابی پر تدریس کا موقع بھی دیا جائے

صوبہ سطح

دونوں

30 دن

2 گھنٹے

اس اسلامی بہن کو داخلہ دیا جائےجس نے مدنی قاعدہ پڑھا ہوا ہو،اور باظرہ قرآن کریم پڑھ سکتی ہوں۔

30دن کا مدنی قاعدہ کورس (غیررہائشی)

1

اسلامی بہن صحیح العقیدہ سنی ہو ، مدنی قاعدہ تجوید کے ساتھ اور ناظرہ قرآن پاک کم از کم ایک بار بغیر تجوید کے پڑھی ہوئی ہو۔

ملک سطح

دونوں

12 دن

2 گھنٹے

ایسی اسلامی بہن جس نے مدنی قاعدہ پڑھا ہو اور ناظرہ قرآن کریم پڑھ سکتی ہو

مدنی قاعدہ کورس

2

شعبہ حج و عمرہ (ون پیج سمری)

ماہِ اپریل میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

عمرے کا طریقہ ،احرام کی پابندیاں حج کے احکام وغیرہ

ڈسٹرکٹ سطح پر

فزیکل / آن لائن

بالمشافہ :ون ڈے سیشن /آنلائن :3دن

3گھنٹہ /بالمشافہ ، 1گھنٹہ ، آن لائن

حج وعمرہ پر جانے والیوں کے لیے

حج و عمرہ سیشن

1

مکمل حج اور عمرے کا طریقہ ، مختلف کفاروں کے احکام ۔

ڈویژن سطح پر

فزیکل / آن لائن

26دن

1گھنٹہ

ذمہ داران اسلامی بہنوں کے لیے

رفیق الحرمین

2

شعبہ روحانی علاج(ون پیج سمری)

ماہِ اپریل میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

تعویذات بنانا تعویذات کا طریقہ استعمال تعویذ لکھنے کے فوائد و احتیا طیں ڈائری کی بریفنگ روحانی علاج کے مدنی پھول روحانی علاج بستے پہ حاضری کا ڈیمو,دینی کاموں کے لئے انفرادی کوشش

ڈویژن /ڈسٹرکٹ

فزیکل

3دن

رہائشی

مدنی انتخاب میں OK ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیے

روحانی علاج کورس

1

تعویذات بنانا تعویذات کا طریقہ استعمال تعویذ لکھنے کے فوائد و احتیا طیں ڈائری کی بریفنگ روحانی علاج کے مدنی پھول روحانی علاج بستے پہ حاضری کا ڈیمو,دینی کاموں کے لئے انفرادی کوشش

یوسی

فزیکل

5دن

غیر رہائشی

مدنی انتخاب میں OK ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیے

روحانی علاج کورس

2

شعبہ کفن دفن(ون پیج سمری)

ماہِ اپریل میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

میّت کو کفن دینے کا طریقہ سلائیڈز کے ذریعے سکھایا جائے گا

برو/وارڈ/ڈسٹرکٹ

فزیکل/ان لائن

ایک دن کا

40 منٹس

عوام وزمہ داران کے لیئے

تکفین کورس

1

پریکٹیکل غسل میت کا طریقہ سکھایا جائے گا

وارڈ سطح اور یوسی سطح

فزیکل

ایک دن کا

2 گھنٹے

عوام اسلامی بہنوں کے لئے

غسل میت و کفن کورس اجتماع

2

عدت و سوگ کے مسائل

یوسی سطح

فزیکل / آن لائن

ایک دن کا

40منٹ

عوام و لواحقات اسلامی بہنوں کے لئے

عدت و سوگ کے مسائل

3

شعبہ گلی گلی مدرسہ(ون پیج سمری)

ماہِ اپریل میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

رمضان میں تلاوت قرآن روزوں کا شوق رمضان کی اور مسنون دعائیں و اہمیت اعتکاف تراویح شب قدر عید کا وظیفہ اخلاقیات اور ایکٹیویٹی۔

صوبہ سطح

فزیکل

1 دن

1 گھنٹہ

for children

صفائی" نصف ایمان"

1

شعبہ نیو سوسائیٹیز(ون پیج سمری)

ماہِ اپریل میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

طہارت و نماز کے مسائل ، اذکارِ نماز (مدرسۃ المدینہ میں شرکت کی ترغیب) ، کرسی پر نماز پڑھنے کے احکام ، نماز میں خشوع وخضوع کیسے قائم رکھے ، نما ز میں روحانیت کیسے حاصل ہو؟نماز میں توجہ کیسے رکھی جائے؟

اوورسیز میں ڈسٹرکٹ /برو/پروینس/ کابینہ

فزیکل / آن لائن

7 دن

1 گھنٹہ

For all ages sisters

آئیے نماز درست کیجئے

جسمانی و روحانی پاکیزگی، گھر ، سکول ، تفریحی مقامات کی صفائی کے حوالے سے مفید معلومات وغیرہ

1 دن

1 گھنٹہ

for children

صفائی" نصف ایمان"

شعبہ تعلیم(ون پیج سمری)

ماہِ اپریل میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

صحت کے حوالے ہمیں اسلام کیا سیکھاتا ہے

ادارہ سطح

فزیکل / آن لائن

1دن

40منٹ

سٹوڈنٹس،ٹیچرز اور پروفیشنلز،ڈاکٹرز،نرسز

صحت اللہ پاک کی نعمت

1

یاد رمضان

ادارہ سطح

فزیکل / آن لائن

1دن

90منٹ

سٹوڈنٹس،ٹیچرز اور پروفیشنلز،ڈاکٹرز،نرسز

عید ملن

2


ماہِ  فروری میں اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے کورسز کی مجموعی کارکردگی کچھ یوں رہی ۔

کورس کی تعداد:34

مقامات کی تعداد: 1046

شرکاء کی تعداد : 12409

سیشنز کی تعداد:69

مقامات کی تعداد: 23116

شرکاء کی تعداد : 124910

(1)شعبہ فیضانِ صحابیات :

فروری 2025 میں بیرونِ ملک میں ذمہ داران اور سب اسلامی بہنوں کیلئے دینی کام کورس،اصلاح اعمال کورس،فیضان نماز کورس،فیضان طہارت کورس،اسلامی زندگی کورس،Islamic leadership development course اور Deni kaam course سیشنز اور کورسز کروائے گئے۔ یہ سیشنز اور کورسز رہائشی اور بنگلہ،اردو،تامل اور Indonesian زبان میں منعقد کروائے گئے۔

جبکہ پاکستان میں یہ سیشن اور کورسز رہائشی اور اردو زبان میں منعقد کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:13

شرکاء کی تعداد: 548

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد: 7

مقامات کی تعداد:9

شرکاء کی تعداد: 118

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 10

مقامات کی تعداد:22

شرکاء کی تعداد: 666

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

(2)شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ :

فروری 2025 پاکستان میں ایسی اسلامی بہن جس نے مدنی قاعدہ پڑھا ہو اور ناظرہ قرآن کریم پڑھ سکتی ہو اور ایسی اسلامی بہن جنہو ں نے ناظرہ قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھا ہو اور تدریس کی خواہش رکھتی ہو کیلئے مدنی قاعدہ کورس،قرآن ٹیچنگ کورس،تجوید القرآن کورس،کل وقتی کورسز اور رہائشی کورسز منعقد کروائے گئے۔ یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ یہ کورسز اردو زبان میں منعقد کروائے گئے۔

جبکہ بیرونِ ملک یہ کورسز فزیکل اور آن لائن معقد کروائے گئے۔ یہ کورسز اردو، بنگلہ، انگلش زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد:5

مقامات کی تعداد:678

شرکاء کی تعداد: 7421

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:65

شرکاء کی تعداد: 372

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 8

مقامات کی تعداد:743

شرکاء کی تعداد: 7793

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

(3)شعبہ روحانی علاج :

فروری 2025 پاکستان میں مدنی انتخاب میں OK ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیےروحانی علاج سیشن منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا۔

جبکہ بیرونِ ملک میں مدنی انتخاب میں OK ہونےوالی اسلامی بہنوں کیلئے بھی کورسز منعقد کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:3

شرکاء کی تعداد:25

اوورسیز

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:2

شرکاء کی تعداد: 4

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:2

شرکاء کی تعداد: 4

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:3

شرکاء کی تعداد:25

(4)شعبہ کفن دفن :

فروری 2025 بیرونِ ملک میں عوام اور ذمہ داران اسلامی بہنوں کیلئے غسل میت و کفن کورس اورغسل میت سیشن منعقد کیا گیا۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ یہ سیشنز اردو،بنگلہ اور انگلش زبان میں کروائے گئے۔

جبکہ پاکستان میں یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ یہ سیشنز اردو زبان میں منعقد کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:14741

شرکاء کی تعداد:52069

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:55

شرکاء کی تعداد: 924

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد: 14796

شرکاء کی تعداد: 52993

(5)شعبہ مدنی کورسز :

فروری 2025 بیرونِ ملک اسلامی بہنوں کیلئے استقبال ماہ رمضان،فیضان نماز، فیضان شب براءت،طہارت سیشن،آئیے نماز درست کریں،اذکار نماز،جنت کا راستہ،فیضان عمرہ سیشن،کفن دفن،فیضان زکوۃ،الوداع ماہ رمضان،تفسیر کورسز،آئیے دینی کام سیکھیں،اسراف اور مہنگائی،ہفتہ وار اجتماع کورس،اردو درجہ،ریگولر تفسیر کلاسز،ایصال ثواب،بیٹی کا کردار،Stages of life،علم نور ہے اور Other language dept کورسز اور سیشنز منعقد کروائے گئے جبکہ بچوں کیلئے فرشتوں کی عید،Path of Jannah،Guest of Rehman،بچوں کا رمضان اور Kids Ijtima سیشنز اور کورس منعقد کروائے گئے۔ یہ سیشنز اور کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ جبکہ یہ سیشنز اور کورسز اردو،انگلش،میمنی،بنگلہ،کریول،بلوچی،ڈچ،Indonesian،عربی اور تامل زبان میں منعقد کروائے گئے۔

جبکہ پاکستان میں یہ سیشنز اور کورسز فزیکل اور آن لائن منعقد کروائے گئے۔ یہ سیشنز اور کورسز اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد:5

شرکاء کی تعداد: 60

سیشنز کی تعداد: 31

مقامات کی تعداد:5603

شرکاء کی تعداد:45839

اوورسیز

کورس کی تعداد: 8

مقامات کی تعداد:104

شرکاء کی تعداد: 1785

سیشنز کی تعداد: 19

مقامات کی تعداد:391

شرکاء کی تعداد: 6463

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 12

مقامات کی تعداد:109

شرکاء کی تعداد: 1845

سیشنز کی تعداد: 50

مقامات کی تعداد:5994

شرکاء کی تعداد: 52302

(6)شعبہ گلی گلی مدرسہ :

فروری 2025 بیرون ملک میں 5 سے 12 سال تک بچوں کے لئے Guest of Rehman سیشن کروایا گیا۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا۔

جبکہ پاکستان میں یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں منعقد کروایا گیا۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1588

شرکاء کی تعداد:14454

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:30

شرکاء کی تعداد:223

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:1618

شرکاء کی تعداد: 14677

(7) شعبہ نیو سوسائٹیز :

فروری 2025 پاکستان میں بچوں کیلئے اور اسلامی بہنوں کیلئے Gust of Ramadan،استقبال ماہ رمضان،طہارت کورس،فیضان شب براءت،فیضان زکوتہ،عدت و سوگ،ایمانیات،ایصال ثواب اور کفن دفن سیشنزمنعقد کروائے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 9

مقامات کی تعداد:22

شرکاء کی تعداد:703

(8)شعبہ تعلیم :

فروری 2025 پاکستان میں سٹوڈنٹس،ٹیچرز اور پروفیشنلز،ڈاکٹرز،نرسز کیلئے Ramzan Preps، Welcome Ramzan اور Say no to valentines کورس اور سیشنز منعقد کروائے گئے۔ یہ کورس اور سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ یہ کورسر سیشنز اردو زبان میں منعقد کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:158

شرکاء کی تعداد: 2000

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:429

شرکاء کی تعداد:1000+

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:158

شرکاء کی تعداد: 2000

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:429

شرکاء کی تعداد:1000+

(9)شعبہ حج و عمرہ :

فروری 2025 پاکستان میں عمرہ پر جانے والیوں اور تمام اسلامی بہنوں کیلئے حج/عمرہ سیشن اور رفیق الحرمین کورس منعقد کیے گئے۔ یہ سیشن اور کورس فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ یہ سیشن اور کورس اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:12

شرکاء کی تعداد: 101

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:254

شرکاء کی تعداد: 3210


خدمتِ دین میں مصروفِ عمل دعوتِ اسلامی عالمی سطح کی وہ دینی تحریک ہے جس کے تحت ملک و بیرونِ ملک میں اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے درمیان مختلف شعبہ جات کے ذریعے دینی کام ہو رہے ہیں۔

فروری 2025ء کی کارکردگی کے مطابق پاکستان بھر میں اسلامی بہنوں کے درمیان دعوتِ اسلامی کے تحت جو جو دینی کام ہوئے اُن کی تفصیل درج ذیل ہے:

٭روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1 لاکھ 20 ہزار 517 (1, 20, 517)۔

٭روزانہ امیرِ اہلِ سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کا بیان / مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1 لاکھ 50 ہزر 400 (1, 50, 400)۔

٭بڑی عمر کی اسلامی بہنوں کے لئے لگنے والے مدرسۃالمدینہ بالغات کی تعداد:12 ہزار 934 (12, 934)۔

٭ان مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1 لاکھ 11 ہزار 30 (1, 11, 030)۔

٭اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:11 ہزار 228 (11, 228)۔

٭ان اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4 لاکھ 23 ہزار 343 (4, 23, 343)۔

٭علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:35 ہزار 537 (35, 537)۔

٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:7 لاکھ 43 ہزار 758 (7, 43, 758)۔

٭اسلامی بہنوں سے وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:1 لاکھ 16 ہزار 55 (1, 16, 055)۔

٭اسلامی بہنوں میں ہونے والے مدنی کورسز کی تعداد:3 ہزار 215 (3, 215)۔

٭ان مدنی کورسز میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:47 ہزار 643 (47, 643)۔ 

10 مارچ 2025ء کو عالمی سطح پر ہونے والے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں آن لائن میٹنگ منعقد ہوئی جس میں عالمی مجلسِ مشاورت کی اراکین اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق مدنی مشورے کی ابتدا میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے مختلف نکات پر گفتگو کی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭جنتی اعمال کی اہمیت٭شعبہ جات میں کورسز کا نظام٭بیرونِ ممالک میں کورسز اور سیشنز کا نظام٭آئندہ کے اہداف ٭تعلیمی شعبہ جات سے منسلک اسٹاف، طالبات، مدرسۃالمدینہ بالغات کی مدرسات اور دیگر اسلامی بہنوں (جو ایک ملک سے دوسرے ملک شفٹ ہو جائیں) کا ڈیٹا متعلقہ سب کانٹیننٹ نگران یا ملک نگران اسلامی بہنوں کو دیا جائے تاکہ اُن کی قابلیت کے مطابق دینی کام لیا جاسکے۔

کراچی کے علاقے بہادر آباد میں قائم جامع مسجد مصطفیٰ کے قریب دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 1 مارچ 2025ء کو مقامی اسلامی بہنوں کے لئے درسِ قراٰن کا انعقاد کیا گیا ۔

اس دوران نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا جس میں انہوں نے ”حضور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سخاوت“ کے متعلق اسلامی بہنوں کو مدنی پھولوں سے نوازا اور انہیں پابندی کے ساتھ درسِ قراٰن میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

بعدازاں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں مزید ترقی لانے کے لئے اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی اور انہیں زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کروانے کا ذہن دیا۔

کراچی کے علاقے PIB کالونی میں قائم فیضانِ صحابیات میں دعوتِ اسلامی کے تحت 17 فروری 2025ء کو کراچی کے دونوں ڈویژن کی ذمہ داران کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں تحصیل، ٹاؤن اور یوسی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی شرکت رہی۔

اس موقع پر عالمی مجلسِ مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کے لئے ہونے والے ڈونیشن کے بارے میں کلام کیا اور اسلامی بہنوں کو مدنی پھولوں سے نوازا۔

بعدازاں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں ترقی لانے اور زیادہ سے زیادہ ڈونیشن کرنے کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ 


عالمی سطح پر نوجوان نسلوں کی اصلاح کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے  تحت 17 فروری 2025ء کو ایک مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک مشاورت کی اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ذمہ داران نے مختلف نکات پر مشاورت کی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭1 ڈے کفن دفن سیشن٭فیضانِ صحابیات کے رہائشی کورسز٭نوجوان لڑکیوں میں نئے کورسز کروانا٭فجی (Fiji) ملک میں آن لائن کورسز اور دینی کاموں کو بڑھانا٭مختلف علاقوں میں فیضانِ تلاوت کلاس کا انعقاد٭اسلامی بہنوں کو مختلف کورسز کرنے کے لئے تیار کرنا٭دینی کاموں میں مزید بہتری، اسلامی بہنوں کی تقرری اور ان کے مسائل کا حل۔

بہاولپور شادراں میں عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  19 فروری 2025ء کو اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے تلاوت و نعت کے بعد سنتوں بھرا بیان کیا جس میں انہوں نے حاضرین کو نمازوں کی پابندی کرنے اور نیک اعمال کرتے رہنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔اجتماع کے اختتام پر نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دعا کروائی جبکہ اسلامی بہنوں نے اُن سے ملاقات بھی کی۔

بعدِ اجتماع نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ دینی کاموں کے سلسلے میں فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ دار اسلامی بہن سے اُن کی رہائش گاہ پر جاکر ملاقات کی۔ 

بہاولپور، پنجاب واقع خیابان علی ہاؤسنگ اسکیم DHA کے قریب فیز 2 میں 19 فروری 2025ء کو دینی کاموں کے حوالے سے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن، ڈسٹرکٹ اور تحصیل نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے حکمتِ عملی کے ساتھ کس انداز میں ڈونیشن کیا جائے اس پر شرکا کی ذہن سازی کی اور انہیں سفر شیڈول بنانے، اسلامی بہنوں سے رابطہ مضبوط کرنے، نرمی کے ساتھ دینی کام کرنے، اجتماعات کی تعداد بڑھانے نیز ڈونیشن اہداف مکمل کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔


صوبہ پنجاب کے ڈویژن ڈیرہ غازی خان میں قائم اسلامی بہنوں کے مدنی مرکز فیضانِ صحابیات میں 18 فروری 2025ء کو میٹنگ ہوئی جس میں ڈویژن، ٹاؤن اور یوسی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دینی کاموں کے متعلق کلام کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کی اور دیگر اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭مدرسۃالمدینہ گرلز٭جامعۃالمدینہ گرلز کے تعمیراتی کام٭احساسِ ذمہ داری کرتے ہوئے وقت کی پابندی کے ساتھ کارکردگی جمع کروانا۔

آخر میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ڈونیشن کی ضرورت و اہمیت پر بیان کرتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے لئے بھرپور انداز میں ڈونیشن جمع کروانے کی ترغیب دلائی اور اُن کی حوصلہ افزائی کے لئے تحائف بھی تقسیم کئے۔


عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 17 فروری 2025ء کو دینی کاموں کے سلسلے میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے واپڈا ٹاؤن ملتان میں ایک ذمہ دار اسلامی بہن سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

اس موقع پر نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے وہاں موجود تمام اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے انہیں اپنے اپنے علاقوں میں ہونے اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔