ماہِ جولائی 2025ء میں اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے کورسز کی مجموعی کارکردگی
کورس کی تعداد:81 |
مقامات کی تعداد:20 ہزار 54 |
شرکاء کی تعداد : 1 لاکھ 7 ہزار 533 |
سیشنز کی تعداد: 75 |
مقامات کی تعداد: 16 ہزار 48 |
شرکاء کی تعداد : 1 لاکھ 84 ہزار 645 |
(1)شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز :
جولائی 2025ء پاکستان میں اجیر اسلامی بہنوں کے لئے ٹیچر ٹریننگ کورس اور ڈسٹرکٹ لرننگ سیشن منعقد کئے گئے۔ یہ سیشن و کورس
فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشن اور کورس اردو زبان میں منعقد کئے گئےجبکہ
بیرونِ ملک میں یہ کورس آن لائن اور اردو
زبان میں منعقد کیا گیا۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:10 |
شرکاء کی تعداد: 195 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد:75 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد:1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد: 4 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:11 |
شرکاء کی تعداد: 199 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد:75 |
(2)شعبہ رہائشی
کورسز :
جولائی 2025ء پاکستان میں تمام اسلامی بہنوں اور سکول
و کالج میں پڑ ھنے والی طالبات کے لئے فیضانِ سورۃ النساء کورس، سیکھنے سکھانے کا حلقہ کورس، روشن راہیں کورس (طالبات)، روشن راہیں کورس (ٹیچرز) اور اسلامی زندگی کورس منعقد کئے
گئے۔یہ کورسز رہائشی اور اردو زبان میں
کروائے گئےجبکہ بیرونِ ملک میں یہ سیشنز اور کورسز فزیکل /رہائشی منعقد
کئے گئے نیز یہ سیشنز اور کورسز اردو،اٹالین،تامل ،انڈونیشین،انگلش اور بنگلہ زبان میں کروائے گئے۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 5 |
مقامات کی تعداد:13 |
شرکاء کی تعداد: 1226 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 15 |
مقامات کی تعداد:18 |
شرکاء کی تعداد: 458 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 20 |
مقامات کی تعداد:31 |
شرکاء کی تعداد: 1 ہزار
684 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
(3)شعبہ قرآن ٹیچر
ٹریننگ :
پاکستان |
کورس کی تعداد: 4 |
مقامات کی تعداد:1 ہزار
947 |
شرکاء کی تعداد: 20 ہزار
625 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 3 |
مقامات کی تعداد:79 |
شرکاء کی تعداد: 472 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 7 |
مقامات کی تعداد:2 ہزار 26 |
شرکاء کی تعداد: 21 ہزار 97 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
جولائی 2025ء پاکستان میں ایسی اسلامی بہنیں جس نے
مدنی قاعدہ پڑھا ہو اور ناظرہ قرآن کریم
پڑھ سکتی ہو اُن کے لئے مدنی قاعدہ کورس 30 دن،41 دن،قرآن ٹیچنگ کورس،تجوید القرآن
کورس،کل وقتی کورسزاور رہائشی کورسز منعقد کئے گئے۔ یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ
کورسز اردو،انگلش،سندھی ،پختون اور بلوچی
زبان میں منعقد کئے گئےجبکہ بیرونِ ملک میں یہ کورسز فزیکل اور آن لائن منعقد کئے
گئے نیز یہ کورسز اردو،بنگلہ،انگلش،پرتگال،تامل اور ہندی زبان میں کروائے گئے۔
(4)شعبہ روحانی
علاج:
جولائی 2025ء پاکستان میں مدنی انتخاب میں سلیکٹ ہونے
والی اسلامی بہنوں کے لئے روحانی علاج کورس منعقد کیا گیا۔یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروایا
گیاجبکہ بیرونِ ملک میں بھی یہ کورس منعقد کیا گیا۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:6 |
شرکاء کی تعداد:56 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد:2 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد: 4 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد:2 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد: 4 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:6 |
شرکاء کی تعداد:56 |
(5)شعبہ کفن دفن:
جولائی 2025ء بیرونِ ملک میں عوام و ذمہ داران کے لئے غسلِ میت و کفن کورس اور ایصال ثواب(سیشن) منعقد کئے گئے۔یہ سیشن و کورس فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشن و
کورس اردو اور بنگلہ زبان میں منعقد کئے گئےجبکہ پاکستان میں یہ سیشنز فزیکل اور
آن لائن منعقد کئے گئے نیز یہ سیشنز اردو زبان میں بھی کروائے گئے۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 5 |
مقامات کی تعداد:16 ہزار 140 |
شرکاء کی تعداد: 58 ہزار 856 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:78 |
شرکاء کی تعداد: 1 ہزار 482 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:35 |
شرکاء کی تعداد:606 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 6 |
مقامات کی تعداد:16 ہزار
218 |
شرکاء کی تعداد: 60 ہزار
338 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:35 |
شرکاء کی تعداد:606 |
(6)شعبہ مدنی
کورسز:
جولائی 2025ء پاکستان میں بچوں اور تمام اسلامی بہنوں
کے لئے بیٹی کا کردار،دینی کام کورس،Hidden wall، احکام ِوراثت،
حبِ اہل بیت، جنت کا راستہ،میرا راستہ میری منزل،زندگی کی کہانیاں،سوشل میڈیا کا
استعمال،صحت مند زندگی،فیضان ایمانیات سیشن،خاندان آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم،فیضان صحابیات ،خود کو
سنواریں،خواتین اسلام،جنت و دوزخ کیا ہے،نماز درست کیجئے،فضائل صبر و شکر،مفتاح
الجنہ،مریض کی نماز،نیکیاں اور نیتیں،اسراف و مہنگائی،طہارت سیشن،حسن کردار،سمر
کیمپ پارٹ1 ،مسکرانے کے دینی و دنیوی
فوائد،تربیتِ اولاد،آئیے نماز درست کریں،Stages of life،میرج ان
اسلام،فیضانِ زکوٰۃ،اسلامک ہیروز،فیضان
درود و سلام،عمرہ سیشن،قصیدہ بردہ شریف،شمائل مصطفیٰ ﷺ،اذکار نماز اور Moral Development سیشنز
اور فیضانِ تجوید و نماز،زندگی پر سکون بنائیے،طہارت کورس،میرج ان اسلام،سمر کیمپ
پارٹ1 ،سمر کیمپ پارٹ2،فیضان ایمانیات،حسن کردار اور تفسیر
کلاسز (ریگولر) کورسز منعقد کیے گئے۔ یہ سیشنز و کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز
یہ سیشنز اور کورسز اردو زبان میں منعقد کئے
گئے۔
جبکہ بیرونِ ملک میں یہ سیشنز و کورسز فزیکل اور آن
لائن منعقد کئے گئے نیز یہ سیشنز و کورسز اردو، ڈانش،انگلش،ڈچ،بنگلہ،عربی اور تامل
زبان میں کروائے گئے۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 10 |
مقامات کی تعداد:1 ہزار 325 |
شرکاء کی تعداد: 17 ہزار 403 |
سیشنز کی تعداد: 38 |
مقامات کی تعداد:3 ہزار 921 |
شرکاء کی تعداد:54 ہزار 501 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 28 |
مقامات کی تعداد:185 |
شرکاء کی تعداد: 2 ہزار 983 |
سیشنز کی تعداد: 22 |
مقامات کی تعداد:144 |
شرکاء کی تعداد:2 ہزار 138 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 38 |
مقامات کی تعداد:1 ہزار
510 |
شرکاء کی تعداد: 20 ہزار
386 |
سیشنز کی تعداد: 60 |
مقامات کی تعداد:4 ہزار 65 |
شرکاء کی تعداد: 56 ہزار 639 |
(7)شعبہ گلی گلی
مدرسۃ المدینہ:
جولائی 2025ء
پاکستان میں بچوں کے لئے فیضان درود و سلام سیشن منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن فزیکل اور آن لائن کروایا گیا نیز یہ سیشن اردو
زبان میں منعقد کیا گیا۔ بیرونِ ملک میں یہ سیشن فزیکل اور آن لائن کروایا ۔ یہ
سیشن اردو زبان میں بھی کروایا گیا۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:11 ہزار 687 |
شرکاء کی تعداد:1 لاکھ 24 ہزار 761 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:5 |
شرکاء کی تعداد:65 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:11 ہزار 692 |
شرکاء کی تعداد: 1 لاکھ 24 ہزار 826 |
(8)شعبہ جامعۃ
المدینہ :
جولائی 2025ء پاکستان میں طالبات کے لئے فیضان علم کورس منعقد کیا گیا۔ یہ کورس فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:136 |
شرکاء کی تعداد: 2 ہزار 200 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:136 |
شرکاء کی تعداد: 2 ہزار
200 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
(9)شعبہ نیو
سوسائٹیز :
جولائی 2025ء پاکستان میں اولیاء اللہ کے بارے میں
عقائد،غسل میت کفن دفن ،طہارت کورس ،قصیدہ بردہ شریف کورس بچوں اور اسلامی بہنوں
کے لئے منعقد کئے گئے۔ یہ سیشنز اور کورس
فزیکل کروائے گئے ۔اردو زبان میں کروائے گئے ۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 4 |
مقامات کی تعداد:101 |
شرکاء کی تعداد: 1 ہزار 419 |
سیشنز کی تعداد: |
مقامات کی تعداد: |
شرکاء کی تعداد: |
(10)شعبہ
تعلیم:
جولائی 2025ء
بیرون ملک میں بچوں کے لئے higher & secondary ، perents
respect، شکر و صبر ، secondary ، higher ، Seerat e
Khatoon e Jannat، Salah for
Islamic sisters اور The new
beginning سیشنز منعقد کئے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز اردو ،بنگلہ ، انگلش زبان میں منعقد کئے گئے۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: |
مقامات کی تعداد: |
شرکاء کی تعداد: |
سیشنز کی تعداد: |
مقامات کی تعداد: |
شرکاء کی تعداد: |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: |
مقامات کی تعداد: |
شرکاء کی تعداد: |
سیشنز کی تعداد: 8 |
مقامات کی تعداد:11 |
شرکاء کی تعداد:693 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: |
مقامات کی تعداد: |
شرکاء کی تعداد: |
سیشنز کی تعداد: 8 |
مقامات کی تعداد:11 |
شرکاء کی تعداد: 693 |
(11)شعبہ حج و عمرہ:
جولائی 2025ء پاکستان میں عمرہ پر جانے والی اسلامی بہنوں کے لئے حج/عمرہ سیشن اور رفیق الحرمین کورس منعقد کئے گئے۔ یہ سیشنز و کورس فزیکل
اور آن لائن کروائے گئے ۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:20 |
شرکاء کی تعداد: 206 |
سیشنز کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:238 |
شرکاء کی تعداد:1 ہزار 750 |