9 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
”عقیدہ ختمِ نبوت “ کے حوالے سے بچوں اور
بچیوں کے لئے کڈزسیشن کا انعقاد
Tue, 26 Aug , 2025
8 days ago
دعوتِ اسلامی کے ڈیپارٹمنٹ آف مدنی کورسز گرلز کے تحت 1 ستمبر
2025ء کو ”عقیدہ ختمِ نبوت “ کے
حوالے سے ہونے جا رہا ہے آن لائن کڈزسیشن کا انعقاد جس میں 7 تا 12 سال کی بچیاں اور 9 سال سے کم عمر کے بچے
شرکت کر سکیں گے۔
معلومات کے مطابق 1 ستمبر 2025ء کو ہونے والے اس
کڈزسیشن کا دورانیہ 1 گھنٹہ ہوگا جس میں
مختلف موضوعات پر بچوں اور بچیوں کی رہنمائی و تربیت کی جائے گی جن کی تفصیل درج
ذیل ہے: