ملک و
بیرونِ ملک اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے مدنی کورسز
شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ اگست میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
اس کورس میں 30 دن میں مکمل مدنی قاعدہ کے
تدریسی ٹیسٹ کی تیاری کروائی جائے گی ۔کورس میں فرض علوم کے حوالے سے تربیت کی جائے گی نیز اندازِ تدریس سکھانے کے ساتھ تعلیمی معیار کو مضبوط بنانے کے حوالے سے مدنی پھول دیے جائیں گے۔ کورس کے اختتام پر مدنی قاعدہ کا تدریسی ٹیسٹ ہو گا اور کامیابی پر تدریس کا موقع بھی دیا جائےگا۔ |
صوبہ سطح |
دونوں |
30 دن |
دو گھنٹے |
اس اسلامی بہن کو داخلہ دیا جائےجس نے
مدنی قاعدہ پڑھا ہوا ہو اور ناظرہ قرآنِ کریم پڑھ سکتی ہوں۔ |
30 د ن کا تجوید القرآن کورس (غیر رہائشی) |
1 |
قرآنِ پاک سےمشکل سورتوں کی مشق کے ذریعہ
تدریسی ٹیسٹ کی تیاری کروانے کے ساتھ حدر و ترتیل میں پڑھانے کا طریقہ سکھایا جائے گا ۔ کورس کے اختتام پر ناظرہ کا تدریسی ٹیسٹ
ہوگا۔ |
ملک ڈویژن ریجن سطح |
فزیکل |
6ماہ |
2گھنٹے |
اس اسلامی بہن کو داخلہ دیا جائے گا۔ 30 دن
کا مدنی قاعدہ کورس کرچکی ہو اور |
6ماہ قرآن ٹیچنگ کورس(6ماہ) |
2 |
شعبہ مدنی کورسز (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ اگست میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
پاکستان کی تاریخ،وطن سے محبت،مزارات کی
تفصیل اور دیگر ایکٹیویٹیز۔ |
اوورسیز میں ڈسٹرکٹ/برو/پروینس/کابینہ |
فزیکل / آن لائن |
1 دن |
1 گھنٹہ |
for children |
جشنِ آزادی |
1 |
علاقائی دورہ کے نکات پر تربیت،سیلف
گرومنگ وغیرہ۔ |
3 دن |
1 گھنٹہ |
tanzimi zimadaran |
دینی کام کورس |
2 |
||
سیرتِ رسول اللہﷺ، محفل درود، گھر سجانے، پودے
لگانے اس کے علاوہ بہت ساری مفید ایکٹیویٹیز۔ |
1 دن |
2 گھنٹہ |
for children |
1500واں جشنِ آخری نبیﷺ |
3 |
||
ربیع الاول کی شان و عظمت، میلاد شریف
منانے کا مقصد اور فائدے، ربیع الاول کے وظائف، 1500 واں جشنِ ولادت، محفلِ درود
پاک وغیرہا۔ |
1 دن |
1 گھنٹہ |
for all ages sisters |
1500واں جشنِ ولادت |
4 |
||
حضور صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی مختصر سیرت، سنتِ رسول، تذکرہ اعلیٰ
حضرت رحمۃ
اللہ علیہ |
3 دن |
1 گھنٹہ 12 منٹ |
for all ages sisters |
سیرتِ مصطفیٰ جان رحمت ﷺ |
5 |
||
شعبہ گلی گلی مدرسہ (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ اگست میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
نبیِ پاک صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سیرت |
درجہ |
فزیکل/ آن لائن |
1 |
40 منٹ |
بچوں کے لئے |
1500 واں جشنِ آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم |
1 |
شعبہ حج و عمرہ (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ اگست میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
عمرے کا طریقہ، احرام کی پابندیاں حج کے
احکام وغیرہ ۔ |
ڈسٹرکٹ سطح پر |
فزیکل / آن لائن |
بالمشافہ :ون ڈے سیشن /آن لائن :3 دن |
3گھنٹہ /بالمشافہ ، 1گھنٹہ ، آن لائن |
حج وعمرہ پر جانے والی اسلامی بہنوں کے لئے |
حج و عمرہ سیشن |
1 |
مکمل حج اور عمرے کا طریقہ ، مختلف کفاروں
کے احکام ۔ |
ڈویژن سطح پر |
فزیکل / آن لائن |
26 دن |
1 گھنٹہ |
ذمہ دار اسلامی بہنوں کے لئے |
رفیق الحرمین |
2 |
شعبہ روحانی علاج(ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ اگست میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
تعویذات بنانا، تعویذات کا طریقۂ استعمال،
تعویذ لکھنے کے فوائد و احتیا طیں، ڈائری کی بریفنگ، روحانی علاج کے مدنی پھول،
روحانی علاج بستے پر حاضری کا ڈیمو اور دینی کاموں کے لئے انفرادی کوشش ۔ |
ڈویژن /ڈسٹرکٹ |
فزیکل |
3 دن |
رہائشی |
مدنی انتخاب میں سلیکٹ ہونے والی اسلامی
بہنوں کے لئے |
روحانی علاج کورس |
1 |
تعویذات بنانا، تعویذات کا طریقہ ٔاستعمال،
تعویذ لکھنے کے فوائد و احتیا طیں، ڈائری کی بریفنگ، روحانی علاج کے مدنی پھول،
روحانی علاج بستے پر حاضری کا ڈیمو,دینی کاموں کے لئے انفرادی کوشش |
یوسی |
فزیکل |
5 دن |
غیر رہائشی |
مدنی انتخاب میں سلیکٹ ہونے والی اسلامی
بہنوں کے لئے |
روحانی علاج کورس |
2 |
تعویذات بنانا، تعویذات کا طریقہ ٔاستعمال،
تعویذ لکھنے کے فوائد و احتیا طیں، ڈائری کی بریفنگ، روحانی علاج کے مدنی پھول،
روحانی علاج بستے پر حاضری کا ڈیمو,دینی کاموں کے لئے انفرادی کوشش |
ٹاؤن |
فزیکل |
7 دن |
غیر رہائشی جز وقتی |
مدنی انتخاب میں سلیکٹ ہونے والی اسلامی
بہنوں کے لئے |
روحانی علاج کورس |
3 |
شعبہ رہائشی کورسز(ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ اگست 2025ء میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
اجتماع کی شرعی احتیاطیں، اجتماع کا عملی
طریقہ، نعم البدل کی تیاری کی اہمیت، دینی کاموں کی تقسیم کاری کا انداز اور آئی ٹی اسکلز ۔ |
فیضانِ صحابیات |
فزیکل |
04 دن |
یکم تا 04 ستمبر |
تنظیمی ذمہ داران اور جن کی اس شعبے میں
کام کرنے کی نیت ہے |
کورس برائے سنتوں بھرا اجتماع |
1 |
وضو ، غسل تیمم کا طریقہ ، عورتوں کے شرعی
مسائل ، مستعمل پانی، نجاستوں کا بیان ، کپڑے پاک کرنے کا طریقہ |
فیضان صحابیات |
فزیکل |
07 دن |
07 تا 13 ستمبر |
سب اسلامی بہنیں کر سکتی ہیں |
فیضانِ طہارت کورس |
2 |
تجوید ، فقہ ،عقائد، توحید و رسالت ،ایمان
و کفر کا بیان اور معاذ( جنت،محشر ،دوزخ )
وغیرہ۔ |
فیضان صحابیات |
فزیکل |
07 دن |
15 تا 21 ستمبر |
سب اسلامی بہنیں کر سکتی ہیں |
فیضان ایمانیات کورس |
3 |
تجوید ،فقہ ،عقائد، متفرق دینی کام ،
اخلاقیات اور ریڈنگ سکلز |
فیضانِ صحابیات |
فزیکل |
07 دن |
23 تا 29 ستمبر |
غیر تعلیم یافتہ اسلامی بہنوں کے لئے |
علم نور ہے کورس |
4 |
شانِ رسول صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اور سیرتِ سرورِ کونین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے مختلف پہلواورمحفل
درود۔ |
___ |
فزیکل |
کل وقتی |
__ |
تمام اسلامی بہنوں کے لئے |
let's Enlighten your soul |
5 |
مدنی قاعدہ،نماز،عقائد،آداب زندگیاورعیدوں
کی عید۔ |
ـــــــ |
" |
7دن |
__ |
تمام اسلامی بہنوں کے لئے |
توشمع ِرسالت ہے |
6 |
تجوید ،فقہ،عقائد،نمازسےمتعلق اہم مسائل، نمازکاعملی
طریقہ، دینی کام اور بہت کچھ ۔ |
ـــــــ |
" |
3 دن |
---- |
" |
فیضانِ نماز کورس |
7 |
تجوید،فقہ،عقائد،مہلکات،معاملات اور عملی
زندگی بہترین انداز میں گزارنےکےطریقے۔ |
ـــــ |
ـ |
12 دن |
ــــ |
" |
اسلامی زندگی کورس |
8 |
شعبہ مدرسہ المدینہ گرلز(ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ اگست میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
شعبے کے متعلق مدنی پھول کی دہرائی،تعلیمی
اخلاقی تربیت ، خود کفالت اور ڈونیشن
اہداف۔ |
ڈسٹرکٹ سطح |
فزیکل |
1 |
8 گھنٹے |
تمام اجیر اسلامی بہنوں کے لئے |
لرننگ سیشن |
1 |
نظامت کورس کا نصاب ( کتاب ناظم کی ذمہ
داریاں /تعلیمی ، تکمیلی امتحان و اخلاقی امتحان لینے کا طریقہ برائے شعبہ حفظ ،
ناظرہ ، قاعدہ / کلاس جائزے کا طریقہ و مدنی پھول / فل ٹائم
ناظمہ اور خادمہ کا جدول اوقات کار و دورانیہ / قرآن خوانی و مشق کے مدنی پھول)
۔ |
سٹی سطح |
فزیکل |
3دن |
8 گھنٹے |
اجیر اسلامی بہنوں کے لئے |
نظامت کورس |
2 |
ٹیچر ٹریننگ کورس کا نصاب ( کتاب قرآن سیکھین اور
سکھائیں / کتاب حسن اخلاق/نیک اعمال کا محاسبہ /حاضری رجسٹر، تکمیلی جدول و ڈیلی
رپورٹ کے مدنی پھول ۔ ای ایس ایس پر حاضری لگانے /طبی علاج و اجیر خیر خواہی فند کے حوالے سے
معلومات و درخواست فل کرنے کا طریقہ /ای رسید کا طریقہ /نیز تدریس میں تعلیمی ،
تکمیلی ، تفتیشی ، امتحان و اخلاقی
امتحان لینے کا طریقہ برائے شعبہ حفظ ، ناظرہ و قاعدہ )۔ |
ڈسٹرکٹ سطح |
فزیکل |
3دن |
8گھنٹے |
اجیر اسلامی بہنوں کے لئے |
ٹیچر ٹریننگ کورس |
3 |
شعبہ کفن دفن(ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ اگست میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
غسلِ میت اور کفن پہنانے کا مکمل طریقہ ۔ |
اردو، بنگلہ |
|
1 |
02 گھنٹے |
عوام و ذمہ داران کے لئے |
غسل میت و کفن کورس |
1 |
سنت کے مطابق عیادت اور تعزیت کرنے کا طریقہ |
برو/وارڈ/ڈسٹرکٹ |
فزیکل |
1 |
40 منٹس |
عوام و ذمہ داران کے لئے |
عیادت وتعزیت (سیشن ) |
2 |
عدت و سوگ کے مسائل۔ |
یوسی سطح |
فزیکل / آن لائن |
ایک دن کا |
40منٹ |
عوام و لواحقات اسلامی بہنوں کے لئے |
عدت و سوگ کے مسائل |
3 |
میت کو غسل دینےکا طریقہ ۔ |
یوسی سطح |
فزیکل / آن لائن |
ایک دن کا |
40منٹ |
عوام و لواحقات اسلامی بہنوں کے لئے |
غسلِ میت کورس |
4 |
کفن پہنانے کا طریقہ۔ |
یوسی سطح |
فزیکل / آن لائن |
ایک دن کا |
40منٹ |
عوام و لواحقات اسلامی بہنوں کے لئے |
تکفین کورس |
5 |