دعوتِ
اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے درمیان مختلف کورسز کروائے جاتے ہیں تاکہ اُن کی
دینی و اخلاقی تربیت کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں نماز، روزہ، حج اور زکوٰۃ سمیت دیگر
فرض علوم سکھائے جاسکیں۔
ماہِ اگست 2025ء میں اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے کورسز کی مجموعی کارکردگی کچھ یوں
رہی:
کورس کی تعداد:65 |
مقامات کی تعداد:9104 |
شرکاء کی تعداد : 144475 |
سیشنز کی تعداد: 79 |
مقامات کی تعداد: 9799 |
شرکاء کی تعداد : 135606 |
(1)شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز :
اگست 2025ء پاکستان میں اجیر اسلامی بہنوں کے لئے ٹیچر ٹریننگ کورس اور نظامت کورس منعقد کئے گئے۔ یہ
کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز
یہ کورسز اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:6 |
شرکاء کی تعداد: 64 |
مجموعی کارکردگی |
کورس
کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:6 |
شرکاء کی تعداد: 64 |
(2)شعبہ رہائشی
کورسز :
اگست 2025ء پاکستان میں تنظیمی ذمہ داران اور جن کی اس شعبے میں کام کرنے کی نیت ہے نیز تمام اسلامی بہنوں کے لئے دینی کام کورس،کفن
دفن کورس اور تو شمعِ رسالت کورس منعقد کئے گئے۔ یہ کورسز رہائشی اور اردو زبان میں کروائے گئے جبکہ
بیرونِ ملک میں Let's Enlighten your soul، Islamic leadership development course،Prayer Enlightenment course،How to be a successful Muslim،Deeni kam course،8 Dini kam course،Job description Course،8 deeni kam course،Faizan e Namaz course اور Islamic leadership development course کورسز منعقد کئے گئے۔ یہ
کورسز رہائشی کروائے گئے نیز یہ کورسز
اردو،بنگلہ،انگلش اور اٹالین زبان میں کروائے گئے۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 3 |
مقامات کی تعداد:13 |
شرکاء کی تعداد: 774 |
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 12 |
مقامات کی تعداد:17 |
شرکاء کی تعداد: 375 |
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 15 |
مقامات کی تعداد:30 |
شرکاء کی تعداد: 1149 |
(3)شعبہ قرآن ٹیچر
ٹریننگ:
اگست 2025ء پاکستان میں ایسی اسلامی بہن جس نے مدنی قاعدہ پڑھا ہو اور ناظرہ قرآن کریم پڑھ سکتی ہوں اُن کے لئے مدنی قاعدہ کورس،قرآن ٹیچنگ کورس،تجوید
القرآن کورس،کل وقتی کورسز اور رہائشی کورسز منعقد کئے گئے۔یہ کورسز فزیکل اور آن
لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو،انگلش،سندھی اور بوچی زبان میں کروائے گئےجبکہ
بیرون ملک میں بھی یہ کورسز فزیکل اور آن
لائن منعقد کیے گئے ۔ یہ کورسز اردو،بنگلہ،انگلش،پرتگال،تامل اور ہندی زبان میں
کروائے گئے۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 4 |
مقامات کی تعداد:1520 |
شرکاء کی تعداد: 15966 |
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 3 |
مقامات کی تعداد:82 |
شرکاء کی تعداد: 481 |
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 7 |
مقامات کی تعداد:1602 |
شرکاء کی تعداد: 16447 |
(4)شعبہ روحانی
علاج :
اگست 2025ء پاکستان میں مدنی انتخاب میں سلیکٹ ہونے
والی اسلامی بہنوں کے لئے روحانی علاج کورس منعقد کیا گیا۔ یہ کورس فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیاجبکہ بیرونِ
ملک میں بھی یہ کورس منعقد کیا گیا۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:5 |
شرکاء کی تعداد: 63 |
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد: 2 |
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:6 |
شرکاء کی تعداد: 65 |
(5)شعبہ کفن دفن:
اگست 2025ء بیرونِ ملک میں عوام و ذمہ داران کے لئے غسل میت و کفن کورس اور ایصال ثواب(سیشن) منعقد کئے گئے۔یہ سیشن اور کورس فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشن اور کورس اردو،بنگلہ اور انگلش
زبان میں منعقد کئے گئےجبکہ پاکستان میں یہ سیشنز اردو زبان میں فزیکل اور آن لائن منعقد کئے
گئے ۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1496 |
شرکاء کی تعداد: 26254 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:17890 |
شرکاء کی تعداد:35777 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:70 |
شرکاء کی تعداد: 1203 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:22 |
شرکاء کی تعداد:336 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:1566 |
شرکاء کی تعداد: 27727 |
سیشنز کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:17912 |
شرکاء کی تعداد:36113 |
(6)شعبہ مدنی
کورسز :
اگست 2025ء پاکستان میں بچوں اور اسلامی بہنوں کے لئے
عقیدۂ ختمِ نبوت،ایصالِ ثواب،جشنِ آزادی،آئیے نماز درست کریں،مریض کی نماز،مسکرانے
کے دینی و دنیوی فوائد،صحت مند زندگی،زندگی کی کہانیاں،1500واں جشن ولادت،Moral Development،1500واں
جشن آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم،آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی پیاری سیرت،جنت ودوزخ کیا ہے؟، قصیدہ بردہ شریف،چھپی دیوار،طہارت
کورس،زندگی پرسکون بنائیے،فضائل صبر و شکر،جنت کا راستہ،دینی کام کورس علاقائی
دورہ براے نیکی کی دعوت،دینی کام کورس سنتوں بھرا اجتماع(ذمہ داران کے لئے)، خواتین اسلام،سورہ قمر کورس،خود کو سنواریں،بیٹی کا کردار،تربیت اولاد،حسن
کردار،فیضان زکوٰۃ،میرج ان اسلام،فیضان ایمانیات،اسلامک ہیروز،سیرت مصطفیٰ جان
رحمت صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم، ہمارے دشمن،سورہ ملک کورس،نماز درست کیجئے،اسراف و
مہنگائی،مفتاح الجنہ،احکام وراثت،فیضان عقائد و فقہ،فیضان صحابیات،سیکھنے سکھانے
کا دینی حلقہ،نیکیاں اور نیت،شمائلِ مصطفیٰصلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اور تفسیر کلاسز (ریگولر) سیشنز اور کورسز منعقد کیے گئے۔ یہ سیشنز ارو کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز اور
کورسز اردو زبان میں منعقد کیے گئے جبکہ بیرونِ ملک یہ کورسز عربی اردو ،انگلش ، بلوچی ، تیمل ،کریول ،بنگلہ زبان میں آن لائن اور فزیکل کراوے گئے۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 13 |
مقامات کی تعداد:6836 |
شرکاء کی تعداد: 81169 |
سیشنز کی تعداد: 32 |
مقامات کی تعداد:2076 |
شرکاء کی تعداد:25667 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 29 |
مقامات کی تعداد:131 |
شرکاء کی تعداد: 2497 |
سیشنز کی تعداد: 23 |
مقامات کی تعداد:352 |
شرکاء کی تعداد:6588 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 29 |
مقامات کی تعداد:6967 |
شرکاء کی تعداد: 83666 |
سیشنز کی تعداد: 55 |
مقامات کی تعداد:2428 |
شرکاء کی تعداد:32255 |
(7)شعبہ گلی گلی
مدرسۃ:
اگست 2025ء
پاکستان میں بچوں کے لئے 1500 واں جشن
آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سیشن منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن
فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا جبکہ بیرونِ ملک میں یہ سیشن فزیکل اور آن لائن منعقد کیا گیا نیز
یہ سیشن انگلش،اردو اور کریول زبان میں کروایا گیا۔
پاکستان |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:6516 |
شرکاء کی تعداد:62440 |
اورسیز |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:54 |
شرکاء کی تعداد:416 |
مجموعی کارکردگی |
سیشنز کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:6570 |
شرکاء کی تعداد: 62856 |
(8)شعبہ جامعۃ
المدینہ :
اگست 2025ء پاکستان میں طالبات و دیگر کے لئے شان مصطفیٰصلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کورس منعقد کیا گیا۔ یہ کورس فزیکل اور اردو زبان
میں کروایا گیا۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:238 |
شرکاء کی تعداد: 13781 |
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:238 |
شرکاء کی تعداد: 13781 |
(9)شعبہ نیو
سوسائٹیز :
اگست 2025ء پاکستان میں بچوں اور اسلامی بہنوں کے لئے
جشن آزادی،خواتین اور اسلام،1500جشن ولادت، فیضان ایمانیات، سیرت مصطفی، بنیادی عقائد، نماز کورس، علاقائی دورہ، فرض علوم اور قصیدہ بردہ شریف کورسز منعقد کئے گئے۔یہ
کورسز فزیکل اور اردو زبان میں کروائے
گئے۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 10 |
مقامات کی تعداد:156 |
شرکاء کی تعداد: 1538 |
(10)شعبہ تعلیم:
اگست 2025ء پاکستان میں اسٹوڈنٹس میں How to spend Youth?، Plantation drive.، Mentality’s reality سیشنز
منعقد کئے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور اردو
زبان میں کروائے گئے جبکہ بیرون ممالک میں اسٹوڈنٹس میں ربیع الاول کی خوبیاں، How to be a successful teen، شانِ مصطفےٰ ﷺ، respect your parents،
اخلاقیات /good manners،
ایمانیات، The merits of Rabil Awal، The
merits of Rabil Awal، Ala Hazrat session، Summer Camps، سیرت ِ
نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
Milad Gathering، Aqeeda Khatam e Nabuwat، higher & secondary سیشنز
اور کورسز فزیکل اور اردو انگلش زبان میں کروائے گئے ۔
پاکستان |
سیشنز کی تعداد: 3 |
مقامات کی تعداد:226 |
شرکاء کی تعداد:1500 |
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:9 |
شرکاء کی تعداد: 126 |
سیشنز کی تعداد: 14 |
مقامات کی تعداد:111 |
شرکاء کی تعداد:1431 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:9 |
شرکاء کی تعداد: 126 |
سیشنز کی تعداد: 17 |
مقامات کی تعداد:337 |
شرکاء کی تعداد:1626 |
(11)شعبہ
حج و عمرہ :
اگست 2025 پاکستان میں ذمہ داران اسلامی بہنوں اور
عمرہ پر جانے والی اسلامی بہنوں کے لیے حج و عمرہ سیشن اور رفیق الحرمین کورس
منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن اور کورس فزیکل
اور آن لائن کروایا گیا۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:21 |
شرکاء کی تعداد: 184 |
سیشنز کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:276 |
شرکاء کی تعداد:1764 |
(12)شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغات :
اگست 2025ء بیرونِ ملک میں اسلامی بہنوں کے لئے 1500
واں جشن ولادت سیشن منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن فزیکل اور آن لائن کروایا گیا نیز یہ سیشن انگلش،اردو اور کریول زبان میں
کروایا گیا۔
بیرونِ ملک |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:166 |
شرکاء کی تعداد:999 |