دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ایک شخصیت اسلامی بہن  کے گھر محفل ِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی شخصیات خواتین نے شرکت کی۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے”اختیاراتِ مصطفیٰﷺ“ کے موضوع پر بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی نیز ڈونیشن کے ذریعے دعوتِ اسلامی کے ساتھ تعاون کرنے کا ذہن دیا۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی  کےعلاقے گلشنِ اقبال 13/D میں ایک اسلامی بہن کے گھر محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے”پیارے آقاﷺ کی شان اور اختیارات“ کے موضوع پر بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی کام کرنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جھنگ مکتبۃ المدینہ نگران اسلامی بہن کا لالیاں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن  کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور گزشتہ ماہ بستوں کی کارکردگی بہتر ہونے پر ان کی حوصلہ افزائی کی۔نہیں مزید بستوں کی تعداد میں اضافےکی ترغیب دلائی اور ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کروانے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیراہتمام  فیصل آباد ریجن سرگودھا زون میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کا طریقہ،کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز مستعمل پانی کے مسائل اور اسراف کے متعلق احکام بیان کئے۔تربیت کے بعد اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیتیں کیں اور اچھے تاثرات کا بھی اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ جامعۃالمدینہ للبنات کے زیرِ اہتمام کراچی ٹاور و نیاآباد میں قائم جامعۃالمدینہ للبنات  میں ہفتہ وار اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبات اور معلمات نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام سول لائن الحبیب  پرائڈ کراچی میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی شخصیات خواتین نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”آقا کریم ﷺکے حسن و جمال“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو راہ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل بتائے نیز دعوت اسلامی کے دو اہم شعبہ جات جامعۃالمدینہ و مدارس المدینہ کے بارے میں بریف کرتے ہوئے ڈونیشنز کے ذریعے دعوت اسلامی کا ساتھ دینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کراچی صدر کابینہ کے علاقے باغ عطار میں ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا علاقہ و جملہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے تربیتی بیان کیا اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیا نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے جمشید روڈ اور لائنز ایریا میں شخصیات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں مقامی شخصیات خواتین سمیت عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن اور دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


 اسلامی بہنوں کی دارالسنہ للبنات کے رہائشی کورس میں پچھلے دنوں مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کی ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے متعلقہ شعبے کے نکات سمجھاتے ہوئے بتایا کہ اس میں کس طرح اور کن کن طبقوں میں کام کیا جاتاہے، متعلقہ شعبہ جات کے دعوت اسلامی سے منسلک ہونے کے کیا فوائد ہیں نیز اداروں میں جاکر کام کرنے کا طریقہ بھی سکھایا۔

اس موقع پراسلامی بہنوں نے مدنی کام کرنے کی نیت کی جبکہ اس شعبے کے تحت مدنی کاموں میں حصہ لینے کے لئے 15 اسلامی بہنوں اپنے آپ کو پیش کیا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن جڑانوالہ زون کھرڑیانوالہ کابینہ میں  ایک لیڈی ہیلتھ ورکر کے گھر میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ تعلیم رکن زون، کابینہ اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت شخصیات خواتین نےشرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”صدقہ کے فضائل“کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران  عالمی مجلس مشاورت کا فیصل آباد ریجن میں شخصیات اسلامی بہنوں کے درمیان بذریعہ لنک سخاوت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر بیان ہوا ، اور ٹیلی تھون کے لئے ترغیب دلائی گئی ۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی زون ایسٹ کابینہ کھارادر  کے علاقے نیا آباد میں ایک اسلامی بہن کے گھر محفل نعت کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی اور خصوصیت کے ساتھ نگران عالمی مجلس مشاورت نے شرکت کی۔

اختیارات ِمصطفےٰ ﷺ کے موضوع پر بیان کیا گیا آخر میں اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کے ذریعے ٹیلی تھون اور مدنی کاموں کے لئے ذہن سازی کی گئی ۔