راولپنڈی کے2 زونز(تھر اور
کشمور ) میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشوروں کا سلسلہ

دعوتِ اسلامی کے تحت
5جولائی 2021بروز پیر کو پاکستان کے شہر راولپنڈی کے2
زونز(تھر اور کشمور ) میں بذریعہ اسکائپ
مدنی مشوروں کا سلسلہ ہوا جن میں حیدرآباد ریجن نگران ، تھر و کشمور زونز و کابینہ
سطح کی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے ’’ نرمی کا پھل ‘‘ کے موضوع پربیان کیا اوراسلامی
بہنوں کو دینی کاموں کی کارکردگی بہتری لانے کی ترغیب دلائی نیز ہفتہ وار رسالہ
کارکردگی سافٹ ویئر پرانٹری کرنے کاطریقہ بتایا اور آن لائن تقرری وغیرہ کے کاموں کو سیکھ کر اپنی معلومات میں اضافہ کرنےکاہدف دیا جبکہ
ڈویژن کہ دینی کاموں کو بڑھانےاور تقرری مکمل کرنےکے حوالےسےاہداف دیئے جس پراسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں
کااظہارکیا۔

دعوتِ اسلامی کےتحت 5جولائی 2021ء کولیہ زون میں بذریعہ کال مدنی مشورےکاانعقادہواجس
میں کابینہ نگران اور اراکین زون اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے ’’نرمی کا پھل ‘‘کے
موضوع پر بیان کیا اور قربانی کے کھالوں
کے اہداف دیئے نیز حج اجتماعات منعقد
کرنےکے نکات بتائے اوراسلامی بہنوں کو
جدول مضبوط کرنے کی ترغیب دلاتےہوئےکارکردگی جدول بروقت جمع کروانے کاذہن دیا۔مزید
ماہانہ کارکردگی اور جدول کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلاتےہوئے جدول
پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی نیزہفتہ وار رسالہ کارکردگی میں بہتری
لانےکاہدف دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتیں پیش کیں۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کےتحت 5جولائی 2021ء کوپاکپتن زون علاقہ منڈی موڑ میں بذریعہ کال مدنی
مشورہ کاانعقاد ہوا جس میں اراکین زون اور کابینہ نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ کی کارکردگی میں بہتری لانے کےحوالےسے نکات بتائے اوراسلامی بہنوں کو جدول مضبوط کرنے
کی ترغیب دلاتےہوئےکارکردگی جدول بروقت جمع کروانے کاذہن دیا نیزشعبہ علاقائی
دورہ کی کارکردگی کا فالواَپ کرنے کی ترغیب دلائی جس
پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
جھنگ زون علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کی جون 2021ء کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات جھنگ
زون علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کی جون 2021ء کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:
ذیلی حلقوں میں ہونے والی نیکی کی دعوت کی تعداد: 103
اکثر علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 215
انفرادی کوشش سے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 46

دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام 4جولائی
2021ء بروزاتوارکو پاکپتن زون بنگہ
حیات کابینہ کی ڈویژن گروچک میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں مقامی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
ڈویژن
نگران اسلامی بہن نےذمہ دار اسلامی بہنو ں کودینی کاموں میں بہتری لانے کےحوالے سے
نکات بتائےاور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
کی کارکردگی کاجائزہ لیتےہوئے اجتماع پاک
کی تعداد بڑھانے کا ذہن دیا نیز کارکردگی
وقت پر دینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں جبکہ قربانی کی کھالوں
کے اہداف بھی دیئے۔

دعوتِ اسلامی کےشعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیراہتمام 04 جولائی 2021 کوپاکستان سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ ہواجس میں تمام ریجن ذمہ دار اسلامی بہنوں
نےشرکت کی ۔
پاکستان سطح کی شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ داراسلامی بہن نےاصلاح اعمال اجتماعات منعقد کرنے کے حوالے سے نکات بتائےاور تقرری مکمل کرنے کےاہداف دیئے نیز زون میں دینی کام کرنےحوالےسے
نکات بتائے اور ریجن کارکردگی شیڈول پر اضافے پر حوصلہ افزائی کی جبکہ ماتحت کے شیڈول اور ماہانہ کارکردگی فارم
کا تقابل کرنے کا ذہن دیا جس پراسلامی
بہنوں نے مزید اپنے شعبے کے دینی کاموں کو بہتر کرنے کی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں ۔

دعوتِ
اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں کوئٹہ زون جناح کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقاد ہوا ۔جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ میں شریک اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے حوالےسے نکات سمجھائے اوراسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کا
جائزہ لیتےہوئے دینی کاموں کے ماہانہ کارکردگی فارم سمجھائے نیز دینی ماحول
سےمنسلک اسلامی بہنوں کی فہرست تیار کرنے کا ہدف دیا نیز ہفتہ وارسنتوں بھرےاجتماعات
کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلاتےہوئے ہفتہ واررسالہ کارکرگی میں بہتری لانےکاذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہارکیا ۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بلدیہ کابینہ
کے ڈویژن نیول کالونی کےعلاقے مواچھ گوٹھ کراچی میں مدنی
مشورے کاانعقاد ہواجس میں5 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو ماہانہ کارکردگی اور شیڈول کےحوالےسےنکات بتائے۔کفن
دفن کی تربیت لینے، ہفتہ واررسالہ کی تعداد مقررہ وقت پر بڑھانے اور ڈویژن دینی حلقے
میں خود بھی اوردیگر کوترغیب دلاکر شرکت کروانے کا ذہن دیا ۔آخرمیں آئندہ ماہ کے لئے عملی اقدامات کرنے کے لئے اہداف
بھی دیئے۔
کراچی ساؤتھ زون2 بلدیہ کابینہ کے ڈویژن مہاجر کیمپ
میں ماہانہ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام کراچی ساؤتھ زون2 بلدیہ کابینہ کے ڈویژن مہاجر کیمپ میں
ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا علاقائی ذمہ دار سمیت کم و بیش 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے تمام ذمہ دراسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شریک رہنے کی ترغیب
دلائی نیز تمام ماتحت کی تربیت کرنے کےحوالےسےنکات بتاتےہوئےہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کرنےاورہفتہ وار رسالہ کارکردگی و جائزہ کارکردگی کو بہتر سے بہتر
کرنے کی ترغیب دلائی جبکہ درس و بیان کے
حلقے لگانے کا ذہن بھی دیا ۔
کراچی
ساؤتھ زون 2 بلدیہ کابینہ کی ڈویژن سعید
آباد کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغات ڈویژن سعید آباد کراچی
کی جون 2021 ء کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہوں:
ڈویژن کے مدارس المدینہ
بالغات کی تعداد :12
اور ان مدارس میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد :95
پڑھانے
والی مدرسات کی تعداد :10
ڈویژن کے گھر مدارس المدینہ بالغات کی تعداد :10
اور ان میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد :20
مدارس کے تحت وصول ہونےوالےطالبات کے گھریلو
صدقہ بكس کی تعداد :70
ہفتہ واراجتماع پاک میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد :34
گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :17
رسالہ اصلاح اعمال کےذریعےاپنےاعمال کا جائزہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:54

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے
تحت گزشتہ دنوں بلدیہ کابینہ مہاجر کیمپ کراچی میں ڈویژن
سطح پرمدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں علاقہ مشاورت کی ذمہ
داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےمدنی مشورے
میں شریک ذمہ داراسلامی بہنوں کو علاقے کے تحت لگنے والے مدرسۃ المدینہ بالغات کے درجات
کی کارکردگیوں کاجائزہ لینے کا ذہن دیتےہوئےکارکردگی
میں بہتری لانےکےمتعلق کلام کیا اور شعبے کو مضبوط بنانے کے حوالےسے اہم نکات پیش
کئے جس پرعلاقائی مشاورت ذمہ داراسلامی
بہنوں ذمہ داراسلامی بہنوں نے ان نکات پرعمل
در آمد کرنے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت کوئٹہ جناح کابینہ
میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت گزشتہ
دنوں کوئٹہ جناح کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں شعبہ ذمہ داراسلامی
بہنوں نےشرکت کی ۔
زون ذمہ داراسلامی بہن نےشعبے میں بہتری لانے کے
حوالےسے نکات سمجھائےاور جناح ڈویژن پرنئی اسلامی بہن کا تقرر بھی کیا نیز اسلامی بہنوں کو شعبے کو مضبوط کرنے ،ہر ماہ
وقت پر ڈونیشن بکس کھولنے کا ذہن دیتےہوئےاس کی کارکردگی کواپنی ذمہ داراسلامی بہن
کوپیش کرنےکاہدف دیا۔