10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات
للبنات کےتحت گزشتہ دنوں لطیف آباد کابینہ کے علاقے بسم اللہ سٹی میں ایس - ڈی - اوآف واپڈا اور حیدرآباد
کابینہ کے علاقے لیاقت کالونی میں اہل ثروت شخصیات کے گھروں پر دینی حلقوں کا
سلسلہ ہوا جن میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی ۔
مبلغات دعوتِ
اسلامی نے ترغیبی بیانات کئےاور دینی حلقوں میں شریک خواتین کو مدرسۃ المدینہ بالغات میں داخلہ لینے کی
ترغیب دلائی نیز دعوت اسلامی کےدینی کاموں میں حصہ
لینےکا ذہن دیاجس پر شخصیات نے اچھی اچھی نیتوں کا بھی اظہار کیا ۔آخر میں رسائل بھی تقسيم کئے گئے۔