
دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ
برائے شخصیات کے تحت 3 اگست2021 ء کو حیدرآباد
زون کی ٹنڈو محمد خان کابینہ کے علاقے پیر محلہ میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہوا جس میں علاقہ ذمہ دار اسلامی
بہن نے علاقے کی چند اہل ثروت اسلامی بہن اور پارلر کی اونر کو دعوت اسلامی کے زیر
اہتمام ہونے والے سنتوں بھرےاجتماع کی برکات بتاتےہوئے
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےکی دعوت پیش کی جس پر شخصیات خواتین نے اجتماع میں شرکت کی نیت کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت 31
جولائی 2021 ء بروزہفتہ کراچی ساؤتھ زون 1 لیاری کابینہ
کی ڈویژن حنفیہ میں مدنی مشورہ ہواجس میں کابینہ
مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں
کو شعبے کے نکات بتاتے ہوئے کورس ’’حب اہل بیت ‘‘کی کارکردگی سمجھائی مزید
اسلامی بہنوں کو کورس کروانے اور دیگر دینی
کاموں میں حصہ لینےکاذہن دیا جس پرانہوں نےاچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت 30 ، 31جولائی اور یکم اگست
2021 ء کوتین دن کوئٹہ زون کی خضدار کابینہ میں پاکستان سطح شعبہ شب و روز، کراچی
ریجن سطح شعبہ کفن دفن اور زون سطح مدسۃ
المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) ذمہ داراسلامی بہنوں کا صبح سے شام تک کا جدول رہا۔
خضدار کابینہ کے تین ڈویژن میں علاقائی دورہ
برائے نیکی کی دعوت ، شخصیات اور دیگر اسلامی بہنوں کے گھر انفرادی کوشش کے لئے
جانے کی ترکیب ہوئی اور پھر محفل نعت منعقد کیا گیا جس میں اسلامی بہنوں نے کی ایک تعداد نے شرکت کی۔
پاکستان سطح شعبہ شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن
نے ’’مقصد حیات‘‘ کے موضوع پر بیان کیا۔ اس کےعلاوہ اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی
ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی نیت کروائی
۔ فرض علوم حاصل کرنے کی اہمیت بتاتے ہوئے
وضو کا عملی طریقہ بتایا ۔ میت کو غسل و کفن دینے سے متعلق مدنی پھول دیئے اور کراچی ریجن سطح کی کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے غسل
و کفن کا عملی طریقہ سکھایا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا
اور کچھ اسلامی بہنوں نے خود کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے لئے پیش کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت 02 اگست
2021ءبروز پیر لیاری کابینہ کی ڈویژن موسیٰ لین و نیا آباد میں مدنی مشوروں کا
سلسلہ ہواجن میں مقامی ذمہ داراسلامی
بہنوں نےشرکت کی ۔
کابینہ
مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشوروں میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبے کے نکات بتاتے ہوئے کورس’’
حب اہل بیت‘‘ کا جدول سمجھایا اور اس
کی کارکردگی میں بہتری لانے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے کورس کروانے اور دیگر دینی کاموں کو کرنے کی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیراہتمام 30 جولائی2021ءبروز جمعہ شجاع آباد زون کے شہر بستی ملوک میں مدنی مشورےکاانعقادہوا
جس میں 35 اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
پاکستان سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہن نے ’’نماز کی اہمیت ‘‘
کی اہمیت کےموضوع پر بیان کیا اور اسلامی
بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کےذریعے اپنے اعمال کاجائزہ لینےاور مدنی مذاکرہ دیکھنے
کاذہن دیا نیز تقرریاں مکمل کرنےاور کارکردگی وقت پر متعلقہ ذمہ دار اسلامی بہن کو جمع کروانے کی
ترغیب دلائی ۔ اس کےعلاوہ نیک اعمال ایپلیکیشن کو استعمال کرنےکی
دعوت پیش کی ۔
شعبہ اصلاح
اعمال للبنات کے زیر اہتمام ملتان کے شہر وہاڑی زون میں مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیر اہتمام 31 جولائی 2021 ءبروز ہفتہ ملتان ریجن کے شہر وہاڑی زون میں مدنی مشورہ منعقد
ہوا جس میں علاقہ تا ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان ذمہ دار اسلامی بہن نے تقرریاں مکمل کرنےکےحوالےسےاہداف
دیئےنیز علاقہ تا ریجن سطح تک کی سو فیصد
تقرریاں مکمل کرنے کا ذہن دیا۔ جائزہ فارم کی مختلف کارکردگیوں کے حوالے سے کلام کرتےہوئے
فالو اَپ کرنے کی ترغیب دلائی ا س کےعلاوہ رسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنےاعمال کاجائزہ
کرنےاور مدنی مذاکرہ دیکھنےکی دعوت دی ۔مزیداصلاح
اعمال اجتماع منعقدکرنے اور شعبہ وائز نیک
اعمال رسالہ کارکردگی بر وقت جمع
کرنےکاہدف دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کی ۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ
للبنات کے تحت 30 جولائی2021ء بروز
جمعہ ہزارہ زون کی مانسہرہ کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقا د کیاگیا جس میں ریجن
تا ڈویژن سطح کی ذمہ دار، بستہ ذمہ داراور
ماہنامہ فیضان مدینہ کی بُکرزاسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان سطح کی مکتبۃالمدینہ ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماعات میں
بستے( اسٹال)
لگانے،ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ اور تقسیم رسائل کو بڑھانے کے اہداف دیئے نیز بستہ لگانےکےحوالےسےنکات بتائے۔اس
کےعلاوہ مکتبۃالمدینہ ،تقسیم رسائل اور ماہنامہ فیضان مدینہ کے مدنی پھول بھی سمجھائے
جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتو ں کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
یکم اگست 2021 ء کوہونے والی شجر کاری مہم
میں حیدرآباد زون کے مختلف علاقوں 92میں پودے لگائے گئے اور پودوں کی مَد میں ساڑھے پانچ یونٹ جمع کروائے
گئے نیز اس مہم میں پودے لگانے کے لئے ذمہ داراسلامی بہنوں کی کو ششیں جاری ہے۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات کےتحت 29 جولائی 2021ء کوحیدرآباد
زون جامشورو کابینہ کی ڈویژن جھرک میں محفل نعت منعقد ہوئی جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن
نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا
اورمحفل نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو
دعوت اسلامی کے دینی کاموں کےبارے میں
معلومات فراہم کرتےہوئےدینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا نیز انہیں ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی
۔ آخر میں انہیں مکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی تحفتاً پیش کئے ۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم
للبنات کے تحت 31 جولائی2021ء بروز
ہفتہ فیصل آباد ریجن کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہوا جس
میں ریجن نگران اور زون سطح کی ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی شیڈول اور ماہانہ کارکردگی جدول کے حوالے سے اسلامی بہنو ں کو نکات بتائے نیز کارکردگی شیڈول بروقت جمع کروانے کاذہن دیا۔ اس کےعلاوہ دینی کاموں میں بہتری لانے کےمتعلق مدنی پھول
دیئے اور اسلامی بہنوں کی طرف سے کئےجانےوالےسوالات
کےجوابات دیئے۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضانِ مرشد کےتحت 3اگست 2021 ء بروز منگل پاکستان کے شہر راولپنڈی میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ
ہواجس میں ریجن و زون سطح کی شعبہ ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان
نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو تقسیم کاری کے فوائد بیان کئے اورذمہ داری تبدیل ہونے سے متعلق نکات بتائےنیز
مدنی مذاکرہ دیکھنےاور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےکاذہن دیاجس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
شاہ جیونہ کابینہ کی ڈویژن چھتہ بخشہ میں علاقائی دورہ ذمہ دارمدنی مشورے کاسلسلہ

دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت یکم اگست2021ء بروز اتوار شاہ
جیونہ کابینہ کی ڈویژن چھتہ بخشہ میں مدنی
مشورے کاسلسلہ ہواجس میں مقامی اسلامی
بہنوں شرکت کی ۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو شعبے کےدینی کاموں کےحوالےسے
بریف کیانیزڈویژن سطح پر شعبہ علاقائی دورہ کی ذمہ دار مقرر کی اور ان کو جدول
سمجھایا۔ اس کےعلاوہ جدول کے مطابق علاقائی دورہ کرنے اور ماتحت اسلامی بہنوں سے کروانے کی
ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔