دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) ڈویژن سعید آباد جولائی 2021 ءکی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہوں:

ڈویژن کے کُل مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کی تعداد: 12

ان مدارس میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد: 93

پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 10

ڈویژن کے کُل گھر مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کی تعداد: 8

ان میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد: 10

مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کے تحت طالبات کے گھریلو صدقہ بكس کی تعداد: 70

ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 41

گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 17

رسالہ نیک اعمال کےذریعے اپنےاعمال کا جائزہ کرنے اسلامی بہنوں کی تعداد: 54