کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ شعبہ مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے)کی ماہانہ کارکردگی
.jpg)
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ
المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کےتحت بلدیہ ٹاؤن
کابینہ کی جولائی 2021 ء میں ہونےوالےدینی
کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے ۔
کابینہ میں روز لگنے والے مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کی
تعداد: 62
مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) میں
پڑھنے والی طالبات کی تعداد: 578
گھر مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کی تعداد: 24
ان میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد: 51
گھر مدارس و روز لگنے والے بڑی اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی کُل تعداد: 86
جبکہ کُل پڑھنے والی طالبات کی تعداد: 629
اس ماہ کابینہ میں نئے ناظرہ کورس کے درجات کی تعداد:2
جن میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 17
اس ماہ مدرسۃ المدینہ (اسلامی
بہنوں کےلئے) میں مدنی قاعدہ مکمل کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 5
ناظرہ قراٰن مکمل کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 2
ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 535
مدنی مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 323
رسالہ نیک اعمال کےذریعے اپنےاعمال کا جائزہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 617
کراچی ساؤتھ زون 2 مہاجر کیمپ میں ہونےوالےدینی
کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی
دورہ للبنات کےزیر اہتمام بلدیہ ٹاؤن کابینہ
کی ڈویژن مہاجر کیمپ کی جولائی 2021 ء میں
ہونےوالےدینی کاموں کی ماہانہ مجموعی کارکردگی
ملاحظہ ہوں:
اس ماہ ڈویژن میں تین ہفتے میں ہونےوالے علاقائی دورے کی تعداد: 35
نیکی کی
دعوت میں اکثر شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 99
شعبہ
علاقائی دورہ للبنات کے تحت تقسیم کئےگئے کُتب
و رسائل کی تعداد:473
ماہانہ ڈویژن دینی حلقوں کی تعداد: 2
دینی حلقوں میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 110
انفرادی کوشش کےذریعےہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت والی اسلامی
بہنوں کی تعداد :40
اس ماہ مدرسۃ
المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) میں داخلہ
لینےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:10
محافلِ نعت کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل
کی تعداد: 250

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن
دفن للبنات کے تحت30 جولائی 2021 ء بروزجمعہ ڈویژن مہاجر کیمپ علاقہ جونا گڑھ میں کفن دفن تربیتی
سیشن منعقد ہوا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے میت کو غسل دینےاور کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا نیزمستعمل پانی کے مدنی
پھول دیتےہوئے پانی کے اسراف سےبچنےکاذہن دیا ۔اس کےعلاوہ کتاب ’’تجہیز و تکفین کاطریقہ ‘‘ سے ٹیسٹ
دینے کی ترغیب دلائی جس پراسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
.jpg)
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کے
تحت29جولائی 2021 ء بروز جمعرات بلدیہ ٹاؤن کابینہ کراچی میں مدنی قاعدہ کورس کے
رزلٹ اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 55 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس کورس میں درست تلفظ کے ساتھ قراٰن کریم سیکھنے والی 37
اسلامی بہنوں نے مدنی قاعدہ کورس مکمل کیا جو کہ تین مختلف مقامات پر کروایا گیا
تھا۔ اس کورس میں کامیابی حاصل کرنےوالی اسلامی بہنوں کو تحائف دئیے گئے نیزمدنی قاعدہ
کورس میں کامیاب ہونے والی اسلامی بہنوں کو ناظرہ قراٰن کورس کرنے اور ٹیسٹ دیکر بڑی اسلامی بہنوں کےمدرسۃ المدینہ میں
پڑھانے کاذہن دیا گیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت 31 جولائی 2021 ءبروز ہفتہ کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ
ٹاؤن کابینہ میں بذریعہ کال مدنی مشورےکاانعقادکیا گیا جس میں ڈویژن نگران
اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے دعائے شفاء اجتماع
کےحوالےسےاسلامی بہنوں کو نکات بتائے اور اس خصوصی اجتماع کی پیشگی دعوت جلد از
جلد ذیلی سطح تک عام کرنےکاذہن دیا ۔ کورس
بنام ’’آیئےدینی کام سیکھیں‘‘ کرنے
اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کو شرکت کروا کر
تربیت حاصل کرنے کا ذہن دیا ۔مزید کارکردگی جدول وقت پر جمع کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اِصلاحِ اعمال للبنات کے تحت جولائی 2021 ءکو بلدیہ ٹاؤن کابینہ کی
ڈویژن مہاجر کیمپ کراچی میں مختلف مقامات پر اِصلاحِ اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا
گیاجن میں کم و بیش 33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ’’ نماز و اذان‘‘ کے موضوع پر
بیانات کئےنیزرسالہ نیک اعمال میں موجود
سوالات کےبارےمیں رہنمائی کرتےہوئےروزانہ رسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنےاعمال کا جائزہ لینےکاذہن دیا۔مزید ہر ماہ اپنی متعلقہ ذمہ دار اسلامی بہن کو نیک
اعمال کا رسالہ جمع کروانے کی ترغیب دلائی
۔اسی طرح اسلامی بہنوں کو نفلی روزے رکھنے، تہجد ادا کرنےاور یومِ قفل
مدینہ منانے کی ترغیبات دیں ۔

دعوتِ اسلامی
کےشعبہ اسپیشل پرسنز گرلز کےتحت کراچی کی ریجن اور زون سطح کی اسپیشل پرسنز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا
گیاجس میں عالمی سطح کی ذمہ داراسلامی بہن
نے اسپیشل پرسنز ( Deaf and dumb) میں نیکی کی
دعوت عا م کرنے کے حوالے سےاسلامی بہنوں
کی تربیت کی نیز تقرری مکمل کرنے اور
اسپیشل پرسنز خواتین سےرابطہ
کرکےانہیں شعبےکےدینی کاموں سےآگاہی
دینےکاہدف دیا۔اس کےعلاوہ انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کروانے کی
ترغیب دلائی ۔
سیالکوٹ
اور گجرات زون میں مکتبۃالمدینہ
للبنات کے تحت مدنی مشورےکاانعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے
تحت یکم اگست 2021ء بروز اتوار سیالکوٹ زون اور گجرات زون میں مدنی مشوروں کاانعقاد ہوا جن میں ریجن تا ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں اور بستہ ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان سطح کی ذمہ داراسلامی بہن نے سنتوں بھرے
اجتماعات میں مکتبۃالمدینہ کے بستے(اسٹال) لگانے، تقسیم رسائل اور ماہنامہ فیضان مدینہ کی
بکنگ بڑھانے کے اہداف دیئے۔مکتبۃالمدینہ
کا اسٹال لگانے والی اسلامی بہنوں کو نکات بھی سمجھائے جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتو ں کا
اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر اہتمام 3اگست 2021 ء بروز منگل جھنگ
کابینہ سیٹلائیٹ ٹاؤن میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہواجس میں زون ذمہ داراسلامی بہن نےجامعۃ المدینہ گرلز کی طالبات و مقامی اسلامی
بہنوں کے ساتھ ملکر گھر گھر جاکر نیکی کی دعوت دی ۔علاقے کی خواتین کوہفتہ وار
سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنےکاذہن دیا نیز جو اسلامی بہنیں پہلے اجتماع میں آتی
تھی اور اب نہیں آتی ان پر بھی انفرادی کوشش کرتےہوئےانہیں دینی کاموں میں حصہ لینےکی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیت کرتے ہوئے دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن لیا۔

دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے تحت 4 اگست 2021ءکو
جھنگ زون کی کابینہ جھنگ میں بذریعہ کال ماہانہ
مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں شعبہ ذمہ دار اور ڈویژن نگران و ذیلی حلقہ کی ذمہ
دراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو
کارکردگی فارمز کے مطابق وقت پر کارکردگی دینے کا ذہن دیانیز دینی کام کورس بھر پور
انداز میں کروانے کی ترغیب دلائی ۔ ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع کو بڑھانے کا ذہن دیا
جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر اہتمام جھنگ زون میں ہونےوالےدینی کاموں
کی جولائی 2021ء کی ماہانہ کارکردگی درج ملاحظہ
ہوں:
ذیلی حلقوں میں ہونے والی نیکی کی دعوت کی
تعداد:109
علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 215
انفرادی کوشش سے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر
کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 6
کراچی کے علاقے میٹھا در
ذیلی حلقے نور مسجد میں ہفتہ وارسنتوں بھرےاجتماع کاانعقاد

دعوت
اسلامی کےزیراہتمام 4 اگست 2021ء
کو علاقےمیٹھا در ذیلی حلقے نور مسجد میں ہفتہ وارسنتوں بھرےاجتماع کاانعقادہواجس میں مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت
کی ۔
عالمی مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے ’’ توکل ‘‘کے موضوع پر بیان
کیا اوراسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے
دینی کاموں کےبارے میں بتاتےہوئےدینی کاموں میں حصہ لینےکاذہن دیا۔اختتام پرعلیحدہ سےانفرادی کوشش کرتےہوئےاسلامی بہنوں کو دینی کاموں کی ذمہ داریاں
لینے کی ترغیب دلائی ۔