10 رجب المرجب, 1446 ہجری
عزیز آباد کراچی میں مفتی اکمل صاحب کی والدہ کے انتقال پر
بذریعہ کال تعزیت
Tue, 10 Aug , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات کے تحت کراچی ایسٹ زون 2 لیاقت آباد کابینہ کی ڈویژن عزیزآباد میں 4 اگست 2021 ء کو مفتی اکمل
صاحب کی والدہ کے انتقال پر کابینہ سطح کی
اسلامی بہن نے ان کےگھر کی خاتون سےبذریعہ کال تعزیت
کی۔اہل خانہ کو صبر کرنے اور مدنی چینل دیکھنے کا ذہن دیتے ہوئے مرحومہ کےلئے
ایصال ثواب اور دعا ئےمغفرت کی ۔