دعوتِ اسلامی کے تحت 19 دسمبر 2024ء کو  مسلمان بہن کی دل جوئی کی نیت سے دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ صوبہ پنجاب کی مدنی کورسز ذمہ دار اسلامی بہن کی تیمارداری کے لئے اُن سے عیادت کی۔

اس موقع پر نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے مریضہ اسلامی بہن کو تسلی دیتے ہوئے بیماری پر صبر کرنے کی ترغیب دلائی اور چند احتیاطیں بتائیں نیز اسلامی بہن نے صحتیابی کے بعد دینی کام کرنے کے لئے اچھی اچھی نیتیں کیں ۔

عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 18 دسمبر 2024ء کو  جامعۃ المدینہ گرلز صدر ٹاؤن راولپنڈی میں دورۃ الحدیث شریف کی طالبات کے درمیان ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

اس ٹریننگ سیشن میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے طالبات کو دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف کرواتے ہوئے 8 دینی کاموں کے حوالے سے اپڈیٹ کیا ۔

نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے جامعۃ المدینہ گرلز سے فراغت کے بعد دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات میں اپنی خدمات دینے کے حوالے سے طالبات کی ذہن سازی کی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


ماہِ  نومبر2024ء میں اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے کورسز کی مجموعی کارکردگی کچھ یوں رہی

کورس کی تعداد:50

مقامات کی تعداد: 1146

شرکاء کی تعداد : 12662

سیشنز کی تعداد:85

مقامات کی تعداد: 12649

شرکاء کی تعداد : 182734

(1)شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز :

نومبر 2024 میں پاکستان میں اجیر اسلامی بہنوں اور کراچی سٹی آل سٹاف کیلئے ٹیچر ٹریننگ، نظامت سیشن اور شعبہ کے نگران و دیگر اراکین مجلس سیشنز منعقد کیے گئے۔ یہ سیشنز اردو زبان میں اور فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔

جبکہ بیرونِ ملک میں ٹیچرز اور ناظمہ کیلئے ٹیچر ٹریننگ کورس اور نظامت کورس منعقد کروائے گئے۔ یہ کورسز آن لائن اور اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:7

شرکاء کی تعداد:79

اوورسیز

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:4

شرکاء کی تعداد: 4

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:4

شرکاء کی تعداد: 4

سیشنز کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:7

شرکاء کی تعداد:79

(2)شعبہ فیضانِ صحابیات :

نومبر 2024 میں بیرونِ ملک ذمہ داران ، تمام اسلامی بہنوں اور teenagersکیلئے 12 دن کے رہائشی اور کل وقتی سیشنز : فیضانِ نماز سیشن،islamic life session for teenagers سیشن اور دینی کام کورس، فیضانِ صحابیات کورس، اسلامی زندگی کورس، ذمہ داری کے تقاضے کورس اور the dazzling path کورس منعقد کروائے گئے۔ یہ سیشنز اور کورسز فزیکل اور بنگلہ، انگلش اور اردو زبان میں کروائے گئے۔

جبکہ پاکستان میں 12 دن اور 7 دن کے رہائشی کوسز: اسلامی زندگی کورس ، فیضان صحابیات کورس، طہارت کورس کروائے گئے ۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:13

شرکاء کی تعداد: 374

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:3

شرکاء کی تعداد: 25

سیشنز کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد:5

شرکاء کی تعداد:106

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 6

مقامات کی تعداد:19

شرکاء کی تعداد: 399

سیشنز کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد:5

شرکاء کی تعداد:106

(3)شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ :

نومبر 2024 میں پاکستان میں ایسی اسلامی بہن جس نے مدنی قاعدہ پڑھا ہو اور ناظرہ قرآن کریم پڑھ سکتی ہو اور ایسی اسلامی بہن جنہو ں نے ناظرہ قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھا ہو اور تدریس کی خواہش رکھتی ہو کیلئے مدنی قاعدہ کورس، قرآن ٹیچر ٹریننگ کورس، تجوید القرآن کورس فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ یہ کورسز اردو زبان میں منعقد کروائے گئے۔ نیز کل وقتی کورسز اور رہائشی کورس جاری ہیں۔

جبکہ بیرونِ ملک میں ایسی اسلامی بہن جس نے مدنی قاعدہ پڑھا ہو اور ناظرہ قرآن کریم پڑھ سکتی ہو اور ایسی اسلامی بہن جنہو ں نے ناظرہ قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھا ہو اور تدریس کی خواہش رکھتی ہو کیلئے مدنی قاعدہ کورس اور قرآن ٹیچر ٹریننگ کورس منعقد کروائے گئے۔ یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ یہ کورسز اردو، بنگلہ اور انگلش زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد:943

شرکاء کی تعداد: 10179

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:68

شرکاء کی تعداد: 408

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 7

مقامات کی تعداد:1011

شرکاء کی تعداد: 10587

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

(4)شعبہ روحانی علاج :

نومبر 2024 میں پاکستان میں مدنی انتخاب میں OK ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیے روحانی علاج سیشن منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا۔

جبکہ بیرونِ ملک میں ترکیب نہیں ہوئی۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:9

شرکاء کی تعداد:99

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:9

شرکاء کی تعداد:99

(5)شعبہ کفن دفن :

نومبر 2024 میں بیرونِ ملک میں عوام و ذمہ داران کیلئے غسلِ میت سیشن اور تکفین کا طریقہ سیشن منعقد کروائے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ یہ سیشنز اردو، بنگلہ اور انگلش زبان میں کروائے گئے۔

جبکہ پاکستان میں عوام و لواحقات اسلامی بہنوں کیلئے غسل میت کورس اجتماع اور ایصالِ ثواب سیشن منعقد کروائے گئے۔یہ سیشنز فزیکل اور اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:3189

شرکاء کی تعداد:78729

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:66

شرکاء کی تعداد:1146

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد:3255

شرکاء کی تعداد: 79,875

(6)شعبہ مدنی کورسز :

نومبر 2024 میں بیرونِ ملک میں اسلامی بہنوں کیلئے جنت و دوزخ کیا ہے؟، سیشن آئیے نماز درست کریں، فیضانِ زکوٰۃ، excellence of worship in youth، طہارت سیشن، مریض کی نماز، تفسیر سورہ رحمٰن، Halloween session، جنت کا راستہ، حسن کردار، فیضانِ عمرہ سیشن، کفن دفن سیشن، تربیتِ اولاد، Marriage in islam، stages of life، فضائلِ صبر و شکر، میرا راستہ میری منزل، فیضانِ شریعت، hidden wall، ایصالِ ثواب، خود کو سنواریں، healthy life ، مارل ڈویلپمینٹ، the role of a daughter، احکامِ وراثت، one day rehishe، other language dept سیشنز اور فیضانِ صحابیات، فیضانِ ایمانیات، مفتاح الجنہ، کفن دفن کورس، marriage in islam، تفسیر کورسز، اردو درجہ، ریگولر تفسیر کلاسز،سنتوں بھرا اجتماع کورس، فیضانِ تجوید و نماز کورسز کروائے گئے۔ نیز بچوں کیلئے salah for kids، stages of life، عقیدہ ختمِ نبوت، basics of islam، kids healthy life، یا ھنانا، خاندانِ آخری نبی ﷺ اور Lets talk about Hazrat Isa سیشنز اور کورس ہوئے۔ یہ سیشنز اور کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ یہ سیشنز اور کورسز بنگلہ، اردو، انگلش،Italian اور عربی میں منعقد کروائے گئے۔

جبکہ پاکستان میں یہ سیشنز اور کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ یہ سیشنز اور کورسز اردو زبان میں منعقد کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 18

مقامات کی تعداد:20

شرکاء کی تعداد: 208

سیشنز کی تعداد: 17

مقامات کی تعداد:3378

شرکاء کی تعداد:44001

اوورسیز

کورس کی تعداد:11

مقامات کی تعداد:44

شرکاء کی تعداد: 744

سیشنز کی تعداد: 34

مقامات کی تعداد:334

شرکاء کی تعداد:4805

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 29

مقامات کی تعداد:64

شرکاء کی تعداد: 952

سیشنز کی تعداد: 51

مقامات کی تعداد:3712

شرکاء کی تعداد:48806

(7)شعبہ گلی گلی مدرسہ :

نومبر 2024 میں پاکستان اور بیرو نِ ملک میں بچوں کیلئے صحت مند زندگی سیشن منعقدکیا گیا۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:4924

شرکاء کی تعداد:47863

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:32

شرکاء کی تعداد:315

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد: 4,956

شرکاء کی تعداد: 48,178

(8)شعبہ جامعہ المدینہ :

نومبر 2024 میں پاکستان میں تمام اسلامی بہنوں اور نیو مسلم کیلئے 3 دن کا تفسیر سیشن اور 20 دن کا ویلکم اسلام کورس منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن اور کورس فزیکل اور اردو،انگلش زبان میں کروایا گیا۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد: 1

شرکاء کی تعداد: 1

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:93

شرکاء کی تعداد:1863

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد: 1

شرکاء کی تعداد: 1

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:93

شرکاء کی تعداد:1863

(9)شعبہ نیو سوسائٹیز :

نومبر 2024 میں پاکستان میں بچوں کیلئے Healthy life kids، خواتین کیلئے healthy life، ہمارے دشمن، نماز سیشن اور سوشل میڈیا کا استعمال سیشنز منعقد کیے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد: 0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد:73

شرکاء کی تعداد:746

(10)شعبہ تعلیم :

نومبر 2024 میں پاکستان میں ٹیچرز اور پروفیشنلز،ڈاکٹرز کیلئے tolerance سیشن منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا۔

جبکہ بیرونِ ملک 6 سے 22 سال کی اسٹوڈنٹس اور ٹیچرز کے لئے usage of social media، tolerance،healthy life، higher & primery session،method of salah،the rulings of offering prayer، method of missed salah، nawafil salah، qualities of a good student، women assets اور اسٹوڈنٹ کو کیسا ہونا چاہیے سیشنز منعقد کیے گئے۔ جبکہ 6 سے 22 سال کی اسٹوڈنٹس کیلئے my friend my identity،youth should not abandon islam and shariah، پردہ، human rights، بیٹی کو کیسا ہونا چاہیے کورسز منعقد کروائے گئے۔ یہ سیشنز اور کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ یہ سیشنز اور کورسز انگلش، رومن، بنگلہ اور اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد: 0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:362

شرکاء کی تعداد:1000

اوورسیز

کورس کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد:35

شرکاء کی تعداد: 550

سیشنز کی تعداد: 11

مقامات کی تعداد:77

شرکاء کی تعداد:744

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد:35

شرکاء کی تعداد: 550

سیشنز کی تعداد: 12

مقامات کی تعداد:439

شرکاء کی تعداد:1744

(11)شعبہ حج و عمرہ :

نومبر 2024 میں شعبہ حج و عمرہ کے تحت پاکستان میں عمرہ سیشن اور رفیق الحرمین کورس فزیکل اور آن لائن ہوا۔

پاکستان

کورس کی تعداد:1

مقامات کی تعداد:15

شرکاء کی تعداد: 169

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:100

شرکاء کی تعداد:1238

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد:1

مقامات کی تعداد:15

شرکاء کی تعداد: 169

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:100

شرکاء کی تعداد:1238


عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 12 دسمبر 2024ء  کو شعبہ فیضان مرشد للبنات کی ذمہ داران کے ہمراہ آن لائن مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ملک و صوبائی سطح کی ذمہ داران، ملک سطح کی شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت، شعبہ محفل نعت للبنات اور شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ داران شریک ہوئیں۔

ابتداءً نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے شعبہ فیضان مرشد للبنات کے دینی کاموں کا جائزہ لیا اور شعبے کے دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کے لئے مدنی پھول دیئے۔

علاوہ ازیں اسلامی بہنوں نے دینی کاموں میں درپیش مسائل بیان کئے جس کے نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے حل بتائے اور اُن کی مختلف امور پر رہنمائی کی۔

نیکی کی دعوت عام کرنے والی عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 12 دسمبر  2024ء کو ”ماہنامہ فیضان مدینہ ایونٹ“ کے سلسلے میں آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک و صوبہ سطح کی شعبہ مکتبۃ المدینہ و تقسیم رسائل ذمہ داران اور صوبائی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر نگرانِ پاکستان مجلس مشاورت اسلامی بہن نے دینی کاموں کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں ۔

شعبہ فیضان مرشد للبنات دعوتِ اسلامی کے تحت 11 دسمبر 2024ء کو  ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک اور صوبائی سطح کی شعبہ فیضان مرشد للبنات ذمہ داران نے شرکت کی۔

اس دوران دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے شعبہ فیضان مرشد للبنات کے دینی کاموں کا جائزہ لیا نیز شعبے کے دینی کاموں کو بہتر انداز سے کرنے کے مدنی پھولوں سے نوازا۔

آخر میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے جوابات دیئے اور مختلف امور پر اُن کی تربیت و رہنمائی کی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔


11 دسمبر 2024ء  کو لاہور سٹی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں سے دینی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے دعوتِ اسلامی کے تحت آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں گلبرک ٹاؤن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

راولپنڈی شہر سے بذریعہ انٹرنیٹ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے گفتگو کرتے ہوئے اسلامی بہنوں سے ماہانہ 8 دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور انہیں مدنی پھولوں سے نوازا۔

نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تقرری مکمل کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی اور دینی کاموں میں درپیش مسائل کا حل بھی بتایا۔


دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں  11 دسمبر 2024ء کو پاکستان مجلسِ مشاورت کی اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں دعائے حاجات کے مدنی پھولوں پر کلام کیا گیا۔

دورانِ مدنی مشورہ پاکستان مجلسِ مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعائے حاجات اجتماع منعقد کرنے کے طریقہ کار پر ذمہ دار اسلامی بہنوں کی رہنمائی کی اور انہیں مدنی پھولوں سے نوازا۔


6 دسمبر 2024ء کو  عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت لاہور سٹی کی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں عزیز بھٹی ٹاؤن اور سمن آباد ٹاؤن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ماہانہ 8 دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ذمہ داران کی تقرری کو مکمل کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی ۔

اس کے علاوہ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں درپیش مسائل کا حل بتایا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


مختلف کورسز کے ذریعے لوگوں کو  اسلامی تعلیمات سکھانے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 6 دسمبر 2024ء کو شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ کورسز کی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک، صوبہ و ڈویژن سطح کی قرآن ٹیچر ٹریننگ کورسز ذمہ داران اور صوبائی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے مدنی قاعدہ مہم کے حوالے سے کارکردگی کا جائزہ لیا اور شعبے کے کام کو بہتر انداز سے کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں ۔

دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں 5 دسمبر 2024ء کو لاہور سٹی کی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں اقبال ٹاؤن کی ذمہ دار اسلامی بہنیں بذریعہ انٹرنیٹ شریک ہوئیں۔

نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے اس مدنی مشورے میں ماہانہ 8 دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تقرریاں مکمل کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔

علاوہ ازیں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے دینی کاموں میں درپیش مسائل سنے اور اُن کا حل بتایا نیز اسلامی بہنوں کو مدنی پھولوں سے بھی نوازا۔

5 دسمبر 2024ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت  شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت للبنات کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک وصوبائی اور ڈویژن سطح کی ذمہ داران و نگران اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے محارم قافلہ مہم کے حوالے سے کارکردگی کا جائزہ لیا اور شعبے کے کام کو مزید بہتر انداز سے کرنے کی ترغیب دلائی ۔آخر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں ترقی لانے کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔