دنیا بھر میں نیکی کی دعوت عام کرنے والی عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 9 جنوری  2025ء کو پاکستان سطح کی شعبہ ذمہ داران و پاکستان مشاورت اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد کیا گیا۔

ابتداءً دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ ”سادگی“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو سادگی اپنانے اور دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا۔

اس کے علاوہ دیگر موضوعات پر کلام کیا گیا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭دینی کاموں کا آغاز 2025ء ٭رمضان ڈونیشن اہداف کا فالو اپ٭اہدف کو تقسیم کرنے کا انداز ٭اہدف کو مکمل کرنے کا طریقۂ کار٭فیضانِ صحابیات میں ایڈمیشن کی تعداد کو بڑھانا۔