ماہِ  دسمبر میں اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے کورسز کی مجموعی کارکردگی کچھ یوں رہی ۔

کورس کی تعداد:43

مقامات کی تعداد: 1157

شرکاء کی تعداد : 12027

سیشنز کی تعداد:113

مقامات کی تعداد: 17428

شرکاء کی تعداد : 281167

(1)شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز :

دسمبر 2024 پاکستان میں اجیر اسلامی بہنوں کے لئے ٹیچر ٹریننگ سیشن اور نظامت سیشن منعقد کیے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ یہ سیشنز اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔جبکہ بیرونِ ملک میں ترکیب نہیں ہوئی۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:8

شرکاء کی تعداد:111

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:8

شرکاء کی تعداد:111

(2)شعبہ فیضانِ صحابیات :

دسمبر 2024 پاکستان میں تمام اسلامی بہنوں کیلئے رہائشی فیضا ن نماز کورس، فیضان ایمانیات کورس اور کفن دفن کورس منعقد کیے گئے۔ یہ کورسز فزیکل اور اردو زبان میں کروائے گئے۔

جبکہ بیرونِ ملک میں ذمہ داران ، teenagers اور تمام اسلامی بہنوں کیلئے دینی کام کورس اور سیشن، Prayer Enlighten course for teenagers، سیکھنےسکھانےکادینی حلقہ کورس، The dazzling path(kul waqti) فیضان نماز کورس اور سیشن اور کفن دفن کورس منعقد کروائے گئے۔ یہ سیشنز اور کورسز فزیکل کروائے گئے۔ یہ کورسز بنگلہ، اردو اور انگلش میں منعقد کیے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:13

شرکاء کی تعداد: 643

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد: 8

مقامات کی تعداد:18

شرکاء کی تعداد: 448

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 11

مقامات کی تعداد:31

شرکاء کی تعداد: 1091

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

(3)شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ :

دسمبر 2024 پاکستان میں ایسی اسلامی بہن جنہو ں نے ناظرہ قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھا ہو اور تدریس کی خواہش رکھتی ہو اور تمام اسلامی بہنوں کیلئے مدنی قاعدہ کورس،قرآن ٹیچنگ کورس،تجوید القرآن کورس،کل وقتی کورسز اور رہائشی کورس منعقد کروائے گئے۔یہ کورسز آن لائن اور فزیکل کروائے گئے۔ یہ کورسز اردو زبان میں کروائے گئے۔

جبکہ بیرونِ ملک ایسی اسلامی بہن جس نے مدنی قاعدہ پڑھا ہو اور ناظرہ قرآن کریم پڑھ سکتی ہو کیلئےمدنی قاعدہ کورس،قرآن ٹیچنگ کورس اور تجوید القرآن کورس منعقد کروائے گئے۔ یہ کورسز آن لائن اور فزیکل منعقد کروائے گئے۔ یہ کورسز اردو،بنگلہ اور انگلش زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد:889

شرکاء کی تعداد: 9386

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد:3

مقامات کی تعداد:64

شرکاء کی تعداد: 326

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 8

مقامات کی تعداد:953

شرکاء کی تعداد: 9712

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

(4)شعبہ روحانی علاج :

دسمبر 2024 پاکستان میں مدنی انتخاب میں OK ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیے روحانی علاج سیشن منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا۔

جبکہ بیرونِ ملک میں یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں منعقد کیا گیا۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:6

شرکاء کی تعداد:80

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:6

شرکاء کی تعداد:80

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:12

شرکاء کی تعداد:160

(5)شعبہ کفن دفن :

دسمبر 2024 پاکستان میں عوام و لواحقات اسلامی بہنوں کے لئےغسل میت و کفن کورس اجتماع اور عدت و سوگ کے مسائل سیشنز منعقد کیے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ یہ سیشنز اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔

جبکہ بیرونِ ملک میں عوام و ذمہ داران کے لئے غسل میت و کفن سیشن اور عدت و سوگ کے مسائل پر سیشن منعقد کیے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ یہ سیشنز اردو، بنگلہ اور انگلش زبان میں منعقد کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:6626

شرکاء کی تعداد: 141980

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:85

شرکاء کی تعداد:1540

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد:6711

شرکاء کی تعداد: 143520

(6)شعبہ مدنی کورسز :

دسمبر 2024 میں پاکستان میں تمام اسلامی بہنوں کیلئے طہارت سیشن،زندگی کی کہانیاں،جنت و دوزخ کیا ہیں؟،میرا راستہ میری منزل،نماز سیشن،حسن کردار سیشن، عمرہ سیشن، بیٹی کا کردار، فیضان زکوۃ، جنت کا راستہ، مریض کی نماز سیشن،فیضان ایمانیات سیشن، خود کو سنواریں، نیکیاں اور نیت،hidden wall،stages of life،فضائل صبر و شکر، حب اہل بیت سیشن، new year’s resolution، تربیت اولاد، قصیدہ بردہ شریف، تفسیر سورہ مطففین،تفسیر سورہ دخان، تفسیر سورہ ملک،تفسیر سورہ حاقہ، تفسیر سورہ النزعٰت، تفسیر سورہ فجر،تفسیر سورہ بروج، تفسیر سورہ انشقاق، تفسیر سورہ منافقون، تفسیر سورہ واقعہ، تفسیر سورہ بلد، تفسیر سورہ شمس،تفسیر سورہ لیل، تفسیر سورہ الضحیٰ، تفسیر سورہ طارق، سیرت مصطفیﷺ،marriage in islam،زندگی پر سکون بنائیے،حسن کردار،فیضان ایمانیات،مفتاح الجنہ، تفسیر سورہ یاسین، تفسیر سورہ یونس، تفسیر سورہ رحمٰن اور تفسیر سورہ مریم سیشنز اور کورسز ہوئے۔ جبکہ بچوں کیلئے زندگی کی کہانیاں اور path of Jannah سیشنز ہوئے، یہ سیشنز اور کورسز فزیکل اور آن لائن منعقد کروائے گئے۔ نیز یہ سیشنز اور کورسز اردو زبان میں کروائے گئے۔

جبکہ بیرونِ ملک یہ سیشنز اور کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔ یہ سیشنز اور کورسز اردو، بنگلہ، انگلش،عربی، میمنی، تامل اور بلوچی زبان میں منعقد کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 10

مقامات کی تعداد:14

شرکاء کی تعداد: 170

سیشنز کی تعداد: 48

مقامات کی تعداد:4721

شرکاء کی تعداد:62737

اوورسیز

کورس کی تعداد: 9

مقامات کی تعداد:49

شرکاء کی تعداد: 649

سیشنز کی تعداد: 35

مقامات کی تعداد:404

شرکاء کی تعداد:5818

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 19

مقامات کی تعداد:63

شرکاء کی تعداد: 819

سیشنز کی تعداد: 83

مقامات کی تعداد:5125

شرکاء کی تعداد: 68555

(7)شعبہ گلی گلی مدرسہ :

دسمبر 2024 میں پاکستان میں بچوں کیلئے path of jannahسیشن منعقد کروایا گیا۔یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا۔

جبکہ بیرونِ ملک میں یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:5004

شرکاء کی تعداد: 51687

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:15

شرکاء کی تعداد:123

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:5019

شرکاء کی تعداد: 51810

(8)شعبہ جامعہ المدینہ :

دسمبر 2024 پاکستان میں طالبات ودیگراسلامی بہنیں کیلئے فہم قرآن سیشن منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن فزیکل اور آن لائن ہوا۔ یہ سیشن اردو زبان میں منعقد کروایا گیا۔

جبکہ بیرونِ ملک میں طالبات کیلئے نمازکا عملی طریقہ سیشن کروایا گیا۔ یہ سیشن فزیکل اور آن لائن منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن اردو زبان میں کروایا گیا۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:258

شرکاء کی تعداد: 14173

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:3

شرکاء کی تعداد:86

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:263

شرکاء کی تعداد: 14259

(9)شعبہ نیو سوسائٹیز :

دسمبر 2024 پاکستان میں تمام اسلامی بہنوں کیلئے زندگی کی کہانیاں،نماز کورس، طہارت کورس اور کفن دفن ٹریننگ سیشنز اور کورسز کروائے گئے۔ جبکہ بچوں کیلئے زندگی کی کہانیاں اور جنت کا راستہ سیشنز کروائے گئے۔ یہ سیشنز اور کورسز فزیکل اور اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:5

شرکاء کی تعداد: 85

سیشنز کی تعداد: 5

مقامات کی تعداد:39

شرکاء کی تعداد:410

(10)شعبہ تعلیم :

دسمبر 2024 پاکستان میں ٹیچرز اور پروفیشنلز،ڈاکٹرز اور اسٹوڈنٹس کیلئے seed of Faith اور Preparation of Heavenکورسز کروائے گئے۔ یہ کورسز فزیکل اور آن لائن منعقد کروائے گئے۔ یہ کورسز اردو زبان میں کروائے گئے۔

جبکہ بیرونِ ملک میں اسٹوڈنٹس کیلئے نبوت اور رسالت، day of judgement، paradise، وضو اور سائنس، my friend my identity، بیٹی کو کیسا ہونا چاہیئے، اخلاقیات، والدین کے حقوق، نئے سال کے بارے میں، basics of Islam، tolerance، Let’s talk about Prophet Isa علیہ السلام اور qualities of a good student کورس اور سیشنز کروائے گئے۔یہ کورس اور سیشنز آن لائن اور فزیکل منعقد کیے گئے۔ یہ کورس اور سیشنز انگلش اور اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:55

شرکاء کی تعداد: -

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:34

شرکاء کی تعداد: 213

سیشنز کی تعداد: 12

مقامات کی تعداد:95

شرکاء کی تعداد:615

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:89

شرکاء کی تعداد: 213

سیشنز کی تعداد: 12

مقامات کی تعداد:95

شرکاء کی تعداد:615

(11)شعبہ حج و عمرہ :

دسمبر 2024 میں پاکستان میں عمرہ پر جانے والیوں کے لیےاور تمام اسلامی بہنوں کیلئے حج/عمرہ سیشن اور رفیق الحرمین کورس منعقد کروائے گئے۔ یہ سیشن اور کورس فزیکل اور آن لائن منعقد کروائے گئے۔ یہ سیشن اور کورس اردو زبان میں کروایا گیا۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:16

شرکاء کی تعداد: 107

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:158

شرکاء کی تعداد:1727