11 جنوری 2025ء   کو عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت کراچی کے علاقے صدر میں موجود جامعۃ المدینہ گرلز رینج روڈ میں دورۃ الحدیث شریف کی طالبات کے ساتھ بذریعہ انٹرنیٹ ایک سیشن ہوا۔

اس دوران نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے طالبات کو جامعۃ المدینہ گرلز سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات میں دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی اور انہیں تحائف سے بھی نوازا۔

آخر میں دورۃ الحدیث شریف کی طالبات نےدینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے لئے نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت کو اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔