
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے پیر کالونی میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں 27 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ کفن دفن کی ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل
میت کا طریقہ بتایا ،کفن کاٹنے، بچھانے نیز مستعمل پانی کے مسائل بتاتے ہوئے پانی
کے اسراف سے بچنے کا ذہن دیا ۔اسلامی بہنوں کو شعبہ کفن دفن کے دینی کاموں میں حصہ
لینے کی ترغیب بھی دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی
کے علاقے لیاری میں ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے زیادہ
سے زیادہ عطیات جمع کرنے کی ترغیب دلائی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی محمود آبادکابینہ
کے 4 ڈویژن میں ماہانہ مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 112 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے” آخرت کی تیاری “کے
موضوع سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکیوں بھری زندگی گزارنے اور عاملاتِ نیک
اعمال بننے کا ذہن دیا۔
گلشن کابینہ
کے تین ڈویژن بہادرآباد ،ڈالمیا اور طارق روڈ میں ماہانہ مدنی حلقوں کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں گلشن کابینہ
کے تین ڈویژن بہادرآباد، ڈالمیا اور طارق روڈ میں ماہانہ مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 12 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے” آخرت کی تیاری “کے
موضوع سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکیوں بھری زندگی گزارنے اور عاملاتِ نیک
اعمال بننے کا ذہن دیا۔
بن قاسم زون
ٹھٹھہ کابینہ کے علاقے مکلی ہاشم آباد سوسائٹی
میں شخصیات اجتماع کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام بن قاسم زون ٹھٹھہ کابینہ کے
علاقے مکلی ہاشم آباد سوسائٹی میں شخصیات
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹیچرز،لیڈی
ہیلتھ ورکر اور شخصیات خواتین سمیت 27 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، ون ڈے کورس
میں شرکت کرنے، اپنے ڈونیشن دعوت اسلامی
کو جمع کروانے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصيات کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے سپریم کورٹ کی جج اسلامی بہن کے گھر جاکر ان
سے ملاقات کی۔ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی
کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور
دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے انہیں مکتبۃ المدینہ کی کتاب” فیضانِ نماز “ تحفے میں
پیش کی۔
کراچی لیاری کابینہ میں شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی لیاری کابینہ
میں شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کی کمزوریوں پر
تنبیہ کرتے ہوئے شعبے کو مضبوط بنانے اور
عطیات جمع کرنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی لانڈھی کابینہ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا
گیاجس میں کم و بیش 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
مشاورت اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے مطابق
زندگی گزارنے کا ذہن دیانیتوں اور دیگر نیک اعمال کو آسانی سے کرنے کے نکات بیان کئےاور
عاملات نیک اعمال بننے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون 1 میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں روحانی علاج کی ریجن ذمہ دار
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے
تربیت کی اور
شعبہ روحانی
علاج للبنات کے زیر اہتمام ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ روحانی علاج کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی
بہار وصول کرنے، ڈونیشن جمع کرنے اور وقت پر کارکردگی جمع کروانےکا ذہن دیا۔
شعبہ ماہنامہ
فیضان مدینہ کے زیرِ اہتمام عشرہ ماہنامہ فیضان مدینہ منایا گیا

دعوت اسلامی کے شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے زیرِ
اہتمام عشرہ ماہنامہ فیضان مدینہ منایا گیا جس میں مختلف ذرائع سے اسلامی بہنوں نے ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروائی ۔
ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کرنے اور کروانے
والوں کو امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے دعاؤں سے بھی نوازا ہے ۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی دعاؤں سے حصہ پانے اور علم دین حاصل کرنے
کے جذبے کے تحت عشرۂ ماہنامہ فیضان مدینہ
میں مختلف ذرائع سے12ہزار264 بکنگ کروائی
گئی ۔
راولپنڈی میں قائم دارالسنہ للبنات میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ دارالسنہ للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں راولپنڈی میں قائم
دارالسنہ للبنات میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں اسلام آباد ریجن نگران ، راولپنڈی اسلام آباد زون نگران ، راولپنڈی کابینہ نگران اور زون سطح دارالسنہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی عملے کی تقرری
مکمل کرنے ، دالسنہ ذمہ دار کے کام ، رابطے کا طریقہ کاراور مدنی عملے کے ٹیسٹ دلوانے کے حوالے سے اہداف دیئے ۔