5 رمضان المبارک, 1446 ہجری
21 فروری 2025ء کو کراچی میں فیضان آن لائن
اکیڈمی کے مدرسین
کا مدنی مشورہ
Sat, 1 Mar , 2025
4 days ago
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کے تحت21 فروری 2025ء
کو کراچی میں مدرسین کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز نیو برانچ
شفٹ قادری کے مدنی عملہ نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں فیضان آن لائن اکیڈمی کے رکن
مجلس و صوبائی ذمہ دار محمد تبریز حسین عطاری مدنی ،کراچی ڈویژن 2 کے ذمہ دار محمد
آصف عطاری مدنی اور نیو برانچ کے برانچ ناظم محمد حسن رضا مدنی نے حاضرین کو رمضان مدنی عطیات کے حوالے سے مدنی
پھول پیش کرتے ہوئے دینی کام بڑھانے اور اسکلز میں اضافہ کرنے کے متعلق تربیت
فرمائی جبکہ اسلامی بھائیوں کے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔(رپورٹ:محمد وقار یعقوب مدنی برانچ مینیجر فیضان
آن لائن اکیڈمی ،کانٹینٹ شعیب احمد )