
اسلامی بہنوں کے شعبہ تعلیم کےزیراہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد زون بدین کابینہ کے
گرلز ھائی اسکول میں تربیتی اجتماع کاانعقادہواجس میں
اسکول ٹیچرز پرنسپل اورطالبات نےشرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیااور شرکااسلامی بہنوں کو
وضو کے مسائل سکھائے نیز انہیں دعوت ِاسلامی
کی ایپلیکیشن پِرے ٹائم کا تعارف کروایا اور ان کو سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت پیش کی جس پر طالبات اور ٹیچرز نے اچھی
اچھی نیتیں پیش کی۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کےتحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن ایسٹ زون1 شاہ فیصل اورساوتھ
زون 2کےبستوں پر تربیتی سیشن
کاانعقادہواجس میں شاہ فیصل بستہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کراچی ریجن شعبہ روحانی علاج ذمہ دار اسلامی بہن
نےاسلامی بہنوں کو شعبے کے حوالے سے مدنی پھول دیئےاور بستہ کی بہتری کے لیے مدنی
بہار وصول کرنے، ڈونیشن جمع کرنے، کارکردگی کو بہتر بنانے، وقت کی پابندی کا خیال
رکھنے کا ذہن دیاجبکہ کراچی ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے زون بن
قاسم گھاروں اور ٹھٹہ کے بستوں کے لیے نئی
جگہ کا جائزہ لیا۔

اسلامی بہنوں کےشعبہ مدرستہ المدینہ بالغات
کےتحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن اور لاڑکانہ زون کامدنی مشورہ منعقد ہواجس میں زون تاعلاقہ ذمہ
دار اسلامی بہنوں اور مدرسات نےشرکت کی ۔
پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کےمتفرق
پینڈنگ کاموں کا فولو اپ کیااورجلد مکمل کرنے کےاہداف دیئےنیز 2021میں مدارس کے
نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لئے ذمہ داراسلامی بہنوں کو اہداف دیئے۔ رمضان عطیات کے حوالے سے کوشش کرنے کا ذہن دیا۔ای رسید پر کام کرنے پر
توجہ دلائی۔سافٹ وئیر پر کارکردگی وقت مقررہ پر انٹر کرنے کا ترغیب دلائی۔ اور
تقرریاں مکمل کر نے کا ہدف دیا۔رسا لہ کارکردگی سافٹ وئیر پرانٹر کرنے کا ذہن دیا۔ اور نئے مدارس ہر ماہ
کابینہ وائز کھولنے کا ذہن دیاجس پر ہاتھوں ہاتھ اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا
اظہار کیا ۔

اسلامی بہنوں کےشعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کےتحت
گزشتہ دنوں کراچی ریجن میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں کراچی ریجن و
زون زمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کےمتفرق
پینڈنگ کاموں کا فولو اپ کیااورجلد مکمل کرنے کےاہداف دیئےنیز 2021میں مدارس کے
نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لئے ذمہ داراسلامی بہنوں کو اہداف دیئے۔ رمضان عطیات کے حوالے سے کوشش کرنے کا ذہن دیا۔ای رسید پر کام کرنے پر
توجہ دلائی۔سافٹ وئیر پر کارکردگی وقت مقررہ پر انٹر کرنے کا ترغیب دلائی۔ تقرریاں
مکمل کر نے کا ہدف دیا۔رسا لہ کارکردگی سافٹ وئیر پرانٹر کرنے کا ذہن دیا۔ اور نئے مدارس ہر ماہ
کابینہ وائز کھولنے کا ذہن دیاجس پر ہاتھوں ہاتھ اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا
اظہار کیا ۔

امیراہل سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی
جانب سے عطاکردہ
ہفتہ وار رسالہ
رشتے داروں سے بھلائی
اِس رسالے کی چندخصوصیات:
٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے
’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو،
عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی
شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب
ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ
ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے
پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔
16صفحات پر مشتمل یہ رسالہ
2021ءمیں اردو زبان کے1st ایڈیشن میں80ہزار کی تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔
مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے13روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔
اس رسالے کی PDF
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔
.jpeg)
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تقسیمِ رسائل کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں لاہور ریجن،
شمالی لاہور زون، لاہور ڈویژن میں مدنی حلقہ ہوا جس میں ریجن زمہ دار رکنِ زون اور دیگر ڈویژن ذمہ داران نے اور تاجروں نے
شرکت کی۔ اس مدنی حلقے میں اجمیری پیکیجز تقسیم ہوئے۔ تاجروں سے ملاقاتیں ہوئیں اور نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا۔
نگران شعبہ تقسیم رسائل سید محمد حسنین عطاری نے سنتوں بھرا
بیان کرتے ہوئے شرکا کو دعوتِ اسلامی کا دینی لٹریچر تقسیم کرنے کی ترغیب دلائی۔( احمدرضا عطاری، آفس اسسٹنٹ مجلس
تقسیمِ رسائل)
.jpeg)
.jpeg)
فیصل آباد،
بھلوال، کوٹ مومن، بھاگٹانوالہ، چک نمبر 74جنوبی بھاگٹانوالہ میں دعوتِ اسلامی
کے زیر اہتمام 28 مارچ 2021ء بروز اتوار مسجد بہار مدینہ کا افتتاح ہوا جس میں نگران
زون، نگران کابینہ،ڈویژن نگران،علاقہ نگران،ناظم جامعۃ المدینہ اور علاقہ کے دیگر
عاشقان رسول نے شرکت کی۔
نگران
بھلوال زون مولانا عنصر خان عطاری مدنی نے اس موقع پر مسجد کی آباد کاری کے فضائل
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے مسجد
آباد کرنے والوں کا مقام و مرتبہ پر مدنی پھول دئیے۔( رپورٹ: سیف اللہ
عطاری مدنی، نگران کوٹ مومن کابینہ)
کشمور زون کے ارکین زون، ارکین کابینہ، ڈویژن نگران اور علاقہ نگران اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ
.jpg)
بروز اتوار
27مارچ 2021 ء کشمور زون ، اوباڑو فیضان
مدینہ میں رکن شوری و نگران حیدرآباد ریجن
قاری ایاز عطاری نے کشمور زون کے ارکین زون، ارکین کابینہ، ڈویژن نگران اور علاقہ
نگران اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ لیا۔
عشر جمع
کرنے کا ذہن دیا، آخری عشرہ اور ایک ماہ اعتکاف ، مدنی عطیات کی تقسیم کاری اور
اہداف طے ہوئے۔ ذمہ داران کو پریزنٹیشن کے
ذریعے دعوت اسلامی کے چند شعبہ جات کا تعارف کروایا گیا اور حیدرآباد ریجن کے چند شعبہ جات کی کارکردگی
و اخراجات سے آگاہ کیا نیز مدنی عطیات کی تقسیم کاری کر کے ہدف کو مکمل کے کا ذہن دیا۔ اسلامی
بھائیوں میں ذمہ داریاں بھی تقسیم ہوئیں ۔(رپورٹ:محمد عمیر رضا عطاری، رکن شوریٰ
و نگران حیدرآباد ریجن دفتر ذمہ دار )
.jpg)
بروز پیر
27مارچ 2021ء کو حیدرآباد فیضان مدینہ سے بذریعہ زوم رکن شوری و نگران حیدرآباد ریجن قاری ایاز عطاری
نے دار المدینہ اسلامک اسکول سسٹم کے ٹیچرز
و دیگر اسٹاف کا مدنی مشورہ لیا جس
میں دعوت اسلامی کے 12دینی کاموں میں حصہ لینےاور سرپرستوں کو بھی شرکت کا ذہن دینے کے حوالے سے
مدنی پھول دئیے۔
.jpeg)
مجلس عشر دعوت
اسلامی کے زیراہتمام 28 مارچ 2021ء بروز
اتوار سکھر زون میں مدنی مشورہ ہوا جس زون ذمہ دار محمد زاہد عطاری سمیت کابینہ، ڈویژن اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
.jpeg)
ڈونیشن سیل
ڈپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں
فیضان مدینہ فاروق آباد میں تربیتی سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں ڈونیشن سیل کاؤنٹر ذمہ داران نے شرکت کی۔