Under the supervision of Majlis Madrassatul Madina Balighaat, (Tajweed classes for Adult Islamic sisters) in November2020, a new Madrassatul Madina Balighaat (Tajweed classes for Adult Islamic sisters) has been opened in La Caverne Vacoas, Mauritius. 12 islami sisters have enrolled in the newly established madrasa. To spread ‘Quranic Education’, this department is fully committed to serve Islamic sisters through imparting ‘Quranic education with Tajweed’ and Farz Uloom (obligatory Islamic knowledge) to them.


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام نومبر 2020ءکے دوسرےہفتےاسپین کےڈویژن میڈرڈ(Madrid)کے کئی علاقوں میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقادکیا گیاجن میں تولیدو(Toledo)،کاسپے( Caspe)،لوگرونیو( Logrono)،ارگینڈا (Argenda) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ ان اجتماعات تقریباً 64اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوت اسلامی نے” امام مالک کا عشق مصطفی ٰﷺ“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو سنتوں پر عمل کرنے ،ٹیلی تھون میں اپنا حصہ ملانے اوردعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  یورپین ریجن میں اکتوبر 2020 ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی مختصر کارکردگی درجِ ذیل ہے:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 68

روزانہ گھردرس دینے/سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 568

روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 670

مدرستہ المدینہ بالغات کےدرجات کی تعداد:8

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 112

ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماعات: 79

اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار243

ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ) کی تعداد: 221

ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں کی تعداد: 10

ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ (شرکاء کی تعداد): 177

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 754


دعوت اسلامی کے زیراہتمام  گزشتہ دنوں آئرلینڈ (Ireland) ریجن میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” امام مالک کا عشق مصطفی ٰﷺ“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو سنتوں پر عمل کرنے اور ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام رکن عالمی مجلس شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن کا آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعۂ اسکائپ  مدنی مشورہ ہواجس میں مدرسۃ المدینہ بالغات کے نئے جدول اور دورانیہ کے حوالے سے بات ہوئی، مدنی قاعدہ کورس شروع کروانے اور گھر مدرسۃ المدینہ کی ترغیب دلائی گئی۔


دعوت اسلامى کے زیر اہتمام یوکے کی کابینہ ویسٹ یارکشائر اور ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کے علاقے اسٹاکٹن، مڈلز برو ، لیڈز، بریڈ فورڈ ، ہیلی فیکس ، کیگلی ،نیو کاسل، ڈونکاسٹر ، شیفیلڈ ، رودرہم، سیویل ٹاؤن ، وائٹیکر بیٹلے ، ہیکمونڈ وائک، ریوین اسٹورپ ، ہڈرز فیلڈ ، ویک فیلڈ ، ویسٹن(Sheffield, Doncaster, Rotherham, Huddersfield, Wakefield, Heckmondwike, Ravensthorpe, west town, Batley, Savile Town,Whitaker Batley, Bradford, Leeds, Halifax, keighley, Newcastle, Stockton and Middlesbrough)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 756 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوت اسلامی نے” امام مالک کا عشق مصطفی ٰﷺ“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو سنتوں پر عمل کرنے اور ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی  کی مجلس وکلاء کے زیر اہتمام 10 نومبر 2020ء کو بار کونسل ہال شکار پور میں اجتماع میلاد منعقد ہوا جس میں بار کے ججز اور وکلاء حضرات نے شرکت کی۔

رکن ریجن محمد زاہد عطاری نے ”نیک اعمال کے فوائد“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو نیکیاں کرتے ہوئے زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔


امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں ہمارے پیر و مرشد کے ترغیب دلانے پر رسالہ سننے اور سنانے کا سلسلہ کیا جاتا ہے،اس ہفتے سینٹرل افریقہ ریجن میں اسلامی بہنوں کی بھرپور کوشش کی وجہ سے 194 اسلامی بہنوں نےرسالہ صابر پیا کلیری پاک کی حکایت سننے کی سعادت حاصل کی۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام یوکے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات کوونٹری، نارتھ برمنگھم، ایسٹ برمنگھم، سینٹرل برمنگھم، ساؤتھ برمنگھم، ایسٹ برمنگھم، ٹیلفورڈ اورا سٹوک (Central Birmingham, Coventry, North Birmingham, East Birmingham, South Birmingham, Telford, Stoke)میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 509 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوت اسلامی نے” امام مالک کا عشق مصطفی ٰﷺ“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو سنتوں پر عمل کرنے اور ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زاہتمام گزشتہ ہفتے یوکے لندن ریجن میں مختلف مقامات ہیرو سڈبری ،ولزڈن گرین ،ٹوٹنگ ،ہنزلو ،ایسٹ ہام، ایلفورڈ،والتھم سٹو ،ریڈنگ ،ووکنگ ،سلاؤ ،چیشم ، ملٹن کینس ،واٹفورڈ،ہائی وکمب ،لوٹن ،آئلسبری(Harrow, Sudbury, Willesden Green, Tooting, Hounslow, East Ham, Ilford, Walthamstow, Reading, Woking, Slough, Chesham, Milton Keynes, Watford, High Wycombe, Luton, Aylesbury )میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں کم و بیش 461 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوت اسلامی نے” امام مالک کا عشق مصطفی ٰﷺ“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو سنتوں پر عمل کرنے اور ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنون کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  سینٹرل افریقہ ریجن کے ممالک کینیا،یو گینڈا اور تنزانیہ کا ڈونیشن بکس کے حوالے سے مجلس بیرون ملک شعبہ مشاورت اسلامی بہن نےماہانہ مدنی مشورہ لیاجس میں کارکردگی، شیڈول اور مدنی کاموں میں مزید بہتری کے حوالے سے رہنمائی کی ۔ زیادہ سے زیادہ گھریلو صدقہ بکس رکھوانےاور ٹیلی تھون کے لئے عطیا ت کرنے کے حوالے سے تر غیب بھی دلائی ۔

دعوت اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے زیر اہتمام 10 نومبر 2020ء کو جامع مسجد گل شاہ خانپور شکار پور میں اجتماع میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل علاقہ نے شرکت کی۔

رکن ریجن حاجی محمد زاہد عطاری نے گناہوں کے دنیاوی نقصانات کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو گناہوں سےبچنے کی ترغیب دلائی۔