گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کے ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ
کےتحت دینی کاموں کےسلسلے میں ریجن ذمہ دار محمد شکیل
حسین عطاری نے حافظ آباد زون کادورہ کیا۔
ہفتہ وارسنتوں بھرےاجتماع میں بذریعہ مدنی چینل
امیرِ اہلِ سنت کاسنتوں بھرابیان
دعوتِ اسلامی کےتحت ہرجمعرات سنتوں بھرےاجتماع
کااہتمام کیاجاتاہےجس میں کثیرعاشقانِ رسول شرکت کرتے ہیں،اسی سلسلے میں
28اکتوبر2021ءبروزجمعرات پتوکی میں ہفتہ وارسنتوں بھرےاجتماع کاانعقادہواجس میں
ذمہ داراسلامی بھائیوں سمیت پتوکی کے مقامی اسلامی بھائیوں نےشرکت کی۔
الحمدللہ عزوجل اس سنتوں بھرےاجتماع میں مولانامحمدالیاس عطارقادری دامت برکاتہم العالیہ نےمدنی چینل کےذریعے عاشقانِ رسول کی
دینی،اخلاقی اورتنظیمی اعتبار سےتربیت کرتے ہوئے مدنی پھولوں سےنوازا۔
واضح رہے یہ سنتوں بھرااجتماع جامعۃالمدینہ
بوائزپتوکی میں بذریعہ مدنی چینل اجتماعی طورپردیکھاگیا۔(رپورٹ: علی ریاض عطاری مجلس سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)
کراچی ایسٹ زون گلستانِ جوہر کابینہ میں اسپیشل
پرسنز کا ہفتہ وار دینی حلقہ
اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ( دعوت اسلامی) کےتحت کراچی ایسٹ زون کی گُلستانِ جوہر کابینہ میں اسپیشل پرسنز کےلئے ہفتہ وار دینی حلقےکاانعقادہواجس میں پاکستان فزِیکل افراد کے ذمہ
دار محمد خالد عطاری نے شرکت کی جبکہ مبلغِ
دعوت اسلامی وریجن ذمہ دار عمران عطاری نےسنتوں بھرابیان کیا ۔
دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوری ٰ کےرکن حاجی
محمد عقیل عطاری مدنی نے 28اکتوبر2021ءبروزجمعرات لیاقت نیشنل ہسپتال میں ایڈمٹ نگرانِ زون سیّد فضیل عطاری کی
عیادت کی۔
اس دوران رکنِ شوریٰ کے ہمراہ نگرانِ شعبہ ائمہ
مساجدفیضان مدنی ،کراچی ریجن ذمہ داروقار عطاری مدنی ، نگران ِکابینہ بن قاسم شفیق عطاری موجود تھے،رکن
شوری نے انہیں صبرکی تلقین کرتےہوئےاُن کےلئےدعائےصحت کی۔
An online
madani mashwara was held in Colombo, Sri Lanka regarding nek amal.Region and
division zimmedara islamic sisters had the privilege to join this mashwara Region
zimmedara encouraged them for a good karkardagi (performance) and motivated them to further
strengthen up their work.
دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ
(اسلامی بہنیں)
کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے شہر پیٹرمیزبرگ میں بذریعہ انٹرنیٹ نیکی کی دعوت کا
سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش
کی اور دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور ٹیلی تھون کی مدمیں رقم جمع کروانے کا ذہن دیا ۔
دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ
(اسلامی بہنیں)
کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں بذریعہ انٹرنیٹ نیکی کی دعوت کا
سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش
کی اور دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور ٹیلی تھون کی مدمیں رقم جمع کروانے کا ذہن دیا ۔
دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ
(اسلامی بہنیں) کے
زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے شہر پولکوانے میں بذریعہ انٹرنیٹ نیکی کی دعوت کا
سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش
کی اور دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی
ماحول سے وابستہ رہنے اور ٹیلی تھون کی مد میں رقم جمع کروانے کا ذہن دیا۔
ساؤتھ
افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن کا پریٹوریا
کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن کا ٹیلی فون کے ذریعے پریٹوریا کابینہ
کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجن نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہن کو نئے اہداف
دیئے اور مختلف شعبوں میں دینی کام بڑھانے کا ذہن دیا۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے علاقے پیڑرمیرزبرگ میں اجتماع میلاد کا
انعقاد کیا گیا جس میں 100 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے” شانِ مصطفیٰ ﷺ“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور میلاد
میں شریک اسلامی بہنوں کی مختلف امور پر تربیت کی نیز ٹیلی تھون کی مدمیں رقم جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں میں ساؤتھ افریقہ کے شہر ویلکم اور کیپ ٹاؤن میں
اجتماعاتِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جن میں 45 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے ”سیرت مصطفیٰﷺ“ کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو سنت رسول کو اپناتے
ہوئے اپنی زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی نیز مدنی مذاکرہ دیکھنے کا بھی ذہن دیا۔
Dawateislami