
اسلامی
بہنوں کے شعبے دارالسنہ للبنات کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں ملتان زون کے دار السنہ
میں 12 دن کا رہائشی اصلاح اعمال کورس ہورہاہےاس کورس کےنصاب میں مکمل مدنی قاعدہ
اسلامی بہنوں کی نماز ثواب بڑھانے کے نسخے63 نیک اعمال کتب شامل ہیں۔
کورس کرنے والی اسلامی بہن کی شرائط عمرکم ازکم
18سال،قومی زبان لکھناپڑھناآتی ہواورمدنی ماحول سے وابستگی کی مدت کم از کم 12ماہ
ہو۔ کورس میں ایڈمیشن کے لیے زون ذمہ دار سے رابطہ فرمائیں۔

اسلامی
بہنوں کے شعبے دارالسنہ للبنات کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں ملتان زون کے دار السنہ
میں 12 دن کا رہائشی اصلاح اعمال کورس ہورہاہےاس کورس کےنصاب میں مکمل مدنی قاعدہ
اسلامی بہنوں کی نماز ثواب بڑھانے کے نسخے63 نیک اعمال کتب شامل ہیں۔
کورس کرنے والی اسلامی بہن کی شرائط عمرکم ازکم
18سال،قومی زبان لکھناپڑھناآتی ہواورمدنی ماحول سے وابستگی کی مدت کم از کم 12ماہ
ہو۔ کورس میں ایڈمیشن کے لیے زون ذمہ دار سے رابطہ فرمائیں۔
شب وروز
ذمہ داراسلامی بہن کا جامعۃالمدینہ بہار عطار رنچھوڑ لائن کا وزٹ


اسلامی
بہنوں کے شعبے کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں زون مظفرگڑھ کے اطراف میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس
میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا۔
سنت کے مطابق میت کو غسل دینے اور کفن
پہنانے کا طریقہ بتایا نیز اسلامی بہنوں کو کفن دفن ٹیسٹ کے متعلق ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ کے حوالے سے اچھی اچھی
نیت پیش کیں۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبے فائننس کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں حیدرآباد زون ، جامشورو کابینہ میں ریجن فائننس ذمہ دار اسلامی
بہن نے شیڈول بنایا جس میں ذیلی تا زون
ذمہ داراسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے تقرری مکمل کرنے کے حوالے سے کلام کیا ۔ ای رسید اکاؤنٹ کے حوالے سے ذہن دیا گیا جس پر
ذمہ داران نے ہاتھوں ہاتھ نیتیں پیش کیں۔
.jpg)
لوگوں سے میل جول اور معاملات کے
احکام پر مشتمل کتاب
احیاء
العلوم جلد دوم
(مُتَرْجَم)
اِس کتاب کی چندخصوصیات:
پیش نظرترجمہ پرمذکورہ مراحل کے ساتھ ساتھ درج ذیل
اُمورکا اِلتزام کیاگیاہے:
٭آیات مبارکہ کا ترجمہ امامِ اہل سنت مجددِ دین وملت
مولاناشاہ امام احمد رضاخان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کے ترجمۂ قرآن ’’کنزالایمان ‘‘سے لیا گیا ہے۔ ٭احادیث
کریمہ کی تخریج اصل ماخذسے کرنے کی کوشش کی گئی ہے اورباقی حوالہ جات میں جوکتب
دستیاب ہوسکیں ان سے تخریج کی گئی ہے۔٭حضرت سیِّدُنا امام غزالی عَلَـیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہِ الْوَالِی چونکہ شافعی المذہب ہیں اس لئے فقہی اعتبار سے
اختلافی مسائل میں حتی المقدوراحناف کا
موقف حاشیہ میں بیان کر دیا گیا ہے۔ ٭جن مقامات پرانتہائی پیچیدہ ومشکل ابحاث آئی
ہیں ،ان میں جہاں ممکن تھاوہاں آسان اندازمیں بیان کردیا گیا اورکہیں ان کاخلاصہ
لکھاگیااورجہاں ممکن نہ تھاان ابحاث کوحذف کردیاگیاہے،اہل علم اصل کتاب کی طرف
رجوع فرمائیں۔ ٭جہاں کہیں لغوی ابحاث نفس مضمون کے لئے لازم وملزوم تھیں وہاں انہیں برقراررکھاگیاہے ورنہ حذف کردی گئی
ہیں۔٭یوں ہی روایات وغیرہ میں جہاں کہیں تکرارتھا وہاں باعتبارِضروت
باقی رکھاگیاہے ورنہ حذف کردیا گیاہے اوریہ گنتی کے چندمقامات ہیں۔٭اہلسنّت کے
اکابرمترجمین شَکَّرَاللّٰہُ تَعَالٰی سَعْیَـہُم کے دستیاب اردوتراجم سے بھی مددلی گئی ہے۔٭اِحْیَاءُ
الْعُلُوْم کی شرح ’’اِتِّحَافُ السَّادَّۃِ الْمُتَّـقِیْن‘‘کوبالالتزام سامنے رکھاگیاہے۔٭احادیث ِ مبارکہ
کا ترجمہ کرتے وقت اکابرمترجمین اہلسنّت کے اردوتراجم سے بھی راہ نمائی لی گئی ہے۔٭کتاب
کم وبیش 2300حوالہ جات سے مزین وآراستہ ہے۔٭ حتی الامکان آسان اور عام فہم الفاظ استعمال کئے گئے ہیں
تاکہ زیادہ سے زیادہ اسلامی بھائی مستفید ہو سکیں۔ ٭اگرکہیں مشکل اور غیر معروف الفاظ ضروری تھے توان
پراعراب لگاکر ہلالین میں معانی ومطالب لکھ دئیے ہیں۔ ٭کوشش کی گئی ہے کہ پڑھنے والوں تک وہی کیفیت
پہنچے جو اصل کتاب میں جلوے لٹارہی ہے۔٭عربی عنوانات کو سامنے رکھتے ہوئے مستقل
اردوعنوانات قائم کئے گئے ہیں۔٭ روایت کے مضمون ومفہوم کے پیشِ نظرذیلی عنوانات
کااضافہ بھی کیا گیا ہے۔٭ علاماتِ ترقیم (رموزِاوقاف)کابھی خیا ل
رکھا گیا ہے۔٭ بطورِوضاحت مفیدوضروری حواشی بھی تحریرکئے گئے ہیں۔٭ ماخذ ومراجع کی
فہرست کتاب کے آخر میں دی گئی ہے ۔٭کتاب کی تین فہرستیں بنائی گئی ہیں:(۱)…ضمنی(۲)…تفصیلی(۳)…حکایات،ضمنی
فہرست آغازِ کتاب میں اورتفصیلی و حکایات آخرمیں دی گئی ہے۔
1ہزار396صفحات پر مشتمل یہ کتاب2013ء سے لیکر05 مختلف ایڈیشنز
میں تقریباً14ہزار500سے زائد چھپ چکی ہے۔
اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ
بھی کی جاسکتی ہے۔
جامشورو
کابینہ میں حیدرآباد ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن کا شیڈول

دعوتِ
اسلامی کے شعبے ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان
حیدرآباد زون، جامشورو کابینہ میں حیدرآباد
ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے شیڈول بنایاجس میں زون اور کابینہ
ڈونیشن بکس ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔
ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں ڈویژن پر تقرر مکمل کرنے کے حوالے سے کلام فرمایا
جس پر 3 ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے
ہاتھوں ہاتھ ڈونیشن بکس ذمہ داران کے نام پیش کئے۔
مدنی مشورے
میں ڈویژن ڈویژن گھریلو صدقہ بکس کے اہداف اور آرڈر پر کلام کیا گیا۔ہاتھوں ہاتھ 2 ڈویژن سے صدقہ بکس کے آرڈر بک کروائے گئے ،گھریلوصدقہ بکس کی رقم
وصول کرنے کے حوالے سے ذمہ داران کی رہنمائی کی گئی۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبے روحانی علاج کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں ریجن لاہور میں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا جس میں شعبہ روحانی علاج لاہور ریجن کی
نگران زون ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔
نیو بستے
اوپن کرنے، تربیت کرنے اور زون ذمہ دار اسلامی بہن کے تقرر کے حوالے سے کلام ہوا
شعبے میں کمزوریوں کو دور کرنے اور شعبے کو مضبوط کرنے کے حوالے سے اہداف دئیے گئے
جس پر اسلامی بہنوں نے اہداف کو مکمل کرنے کی نیتیں فرمائیں۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبے دار المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں
پاکستان حیدرآباد زون کےدارالمدینہ جی ایس ایس(G.S.S)
کیمپس میں کلاس پری نائنتھ(Pre-Ninth) ۔نائنتھ(9th) اور میٹرک کی موجودہ اور پاس آؤٹ طالبات کی تربیت
کے لئے حیدرآباد ریجن نگران کی دارالمدینہ گرلز سیکنڈری اسکول میں آمد ہوئی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے تربیتی بیان میں طالبات کو درسِ نظامی ، شریعت
کورس اور آن لائن شارٹ کورسز کرنے کی اچھی اچھی نیتیں کروائی۔
لاہور،ملتان اور اسلام آباد ریجن کی شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام گزشتہ
دنوں لاہور،ملتان اور اسلام آباد ریجن کی شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
ریجن و زون سطح شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان سطح کی
شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی
کاموں میں بہتری لانے کے طریقےسمجھائے نیز دینی
کاموں میں درپیش مسائل کے حل بھی پیش
کئے۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام گزشتہ
دنوں حیدر آباد ریجن میں شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں حیدر
آباد ریجن و زون سطح کی شعبہ تعلیم ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان سطح کی
شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبہ کاکام
بڑھانے کے لئے Goal
oriented struggleکاذہن دیانیزشعبہ
کےنکات سمجھائےاور دینی کاموں میں درپیش مسائل کے حل پیش کئے۔
حیدرآباد ریجن
،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول آف مھڑ میں” بیٹی کا کردار “کورس

اسلامی
بہنوں کے شعبے شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد ریجن ، لاڑکانہ زون ،
ڈویژن مھڑ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول آف مھڑ میں شعبہ ٔتعلیم کی کوششوں سے ” بیٹی
کا کردار “کورس کروایا گیا جس میں ٹیچرز اور طالبات نے شرکت کی۔
کورس میں بیٹی
الله کی نعمت ہے، حیا عورت کا زیور ہے اور جائز اور ناجائز اعمال کے بارے
میں بیان کیا گیا۔کورس کے اختتام پر شرکا کو ذہنی آزمائش کوئز ایپلی کیشن اور
القرآن کریم ایپ کا تعارف پیش کیا گیا جس
پر ٹیچرز اور طالبات نے انہیں ڈاؤن لوڈ کرنے کی نیتیں کیں۔