اسلامی بہنوں  کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے علاقے راچڈیلRochdale ) میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کے رسالے یا اپلکیشن کہ ذریعے اپنا جائزہ لینے، قفل مدینہ لگانے اور کارکردگی وقت پر دینے کے متعلق مدنی پھول دیئے۔


اسلامی بہنوں  کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام 24 دسمبر 2020ء کو یوکے کے علاقے مانچسٹر( Manchester ) میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا ہوا جس میں16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کے رسالے یا اپلکیشن کہ ذریعے اپنا جائزہ لینے، قفل مدینہ لگانے اور کارکردگی وقت پر دینے کے متعلق مدنی پھول دیئے۔


اسلامی بہنوں  کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام 24 دسمبر 2020ء کو یوکے کے علاقے اولڈہم (Oldham) میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کے رسالے یا اپلکیشن کہ ذریعے اپنا جائزہ لینے، قفل مدینہ لگانے اور کارکردگی وقت پر دینے کے متعلق مدنی پھول دیئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکےریجن نگران اسلامی بہن  کا لنکشائر کابینہ کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کےہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورفون پر علاقائی دورہ( نیکی کی دعوت) کرنے کی ترغیب دلائی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں  لندن ریجن کے علاقےووکنگ(Woking) میں بذریعہ کال نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  نارتھ برمنگھم (North Birmingham) میں کورس” اسلامک ہیروز“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کی۔ آخر میں سوال جواب کے سلسلے نے کورس کو مزید دلچسپ بنایا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 28 دسمبر2020ء سے  لندن ریجن کے علاقے ہنسلو(Hounslow)میں 3دن پر مشتمل کورس بنام ”بیٹی کا کردار“ بذریعہ اسکائپ ہونے جا رہا ہے۔ اس کورس کا دورانیہ 1گھنٹہ ہے۔

کورس میں بیٹی کی پرورش،پردے کے فوائد اور زیب وزینت کے بارے میں تربیت کے متعلق سکھایا جائے گا۔

داخلے کی خواہشمند اسلامی بہنیں اس پررابطہ فرمائیں:


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 26 دسمبر 2020ء سے لندن ریجن کے علاقے ریڈنگ(Reading)میں 3دن پر مشتمل کورس بنام ”بیٹی کا کردار“ بذریعہ اسکائپ ہونے جا رہا ہے۔ اس کورس کا دورانیہ 1گھنٹہ ہے۔

کورس میں بیٹی کی پرورش،پردے کے فوائد اور زیب وزینت کے بارے میں تربیت کے متعلق سکھایا جائے گا۔

داخلے کی خواہشمند اسلامی بہنیں اس پررابطہ فرمائیں:


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 24دسمبر 2020ء کو لندن ریجن کے علاقے واکنگ (Woking)میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 8اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”ظاہر اور باطن ایک جیسا رکھئیے“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام24 دسمبر2020ءکو یوکےاسکاٹ لینڈ کے علاقے گلاسگو( Glasgow )میں نیٹ کے ذریعے کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے میت کو غسل و کفن دینے کے متعلق اسلامی بہنوں کی تربیت کی،مستعمل پانی کے مسائل اور پانی کے اسراف سے بچنے کے بارے میں مدنی پھول دئیے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  یوکے کے شہر سلاؤ (Slough)میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیاگیا جس میں 11اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”صحابیات اور ان کی قربانیاں“ کے موضوع پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو انکی سیرت پر عمل کرنے کے ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ ہفتے ایسٹ برمنگھم (East Birmingham)میں ماہانہ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”نیکی کی دعوت “کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دینے اور انفرادی کوشش کے ذریعے دیگراسلامی بہنوں کو بھی دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ کرنے کی ترغیب دلائی۔