16 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس پروفیشنلز کے زیر اہتمام کراچی
کے علاقے ڈیفنس میں 27 دسمبر 2020ء کو پروفیشنلز اجتماع ہوا جس میں پروفیشنلز
حضرات نے شرکت کی۔
نگران مجلس پروفیشنلزمحمد ثوبان عطاری نے سنتوں
بھرا بیان کیا ۔ اس موقع پر محمد ثوبان عطاری کا کہنا تھا کہ ہر اسلامی بھائی اپنا
یہ ذہن بنالے کہ روزانہ کچھ نہ کچھ وقت تبلیغِ دین کو دینا ہے، جو شخص استقامت کے
ساتھ کوئی کام کرتا ہے اسے ناکامی
سامنانہیں ہوتا، کیونکہ وہ ہار نہیں مانتے
اور آخری دم تک میدان میں کھڑے رہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم جو بننا چاہتے ہیں ہمیں عادتیں بھی ان ہی لوگوں کی
طرح اپنانی پڑے گی۔