16 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کورنگی ساڑھے 3
میں چاليسویں کے سلسلے میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں 70 سے زائد اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
کابينہ
مشاورت اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان
کرتے ہوئے قبر و آخرت کی تیاری کا ذہن دیا نیز صبر کے فضائل بھی بیان کئے۔
دعوت اسلامی کے ماحول سے منسلک ہونے کی نیتیں بھی کروائی گئی۔ آخر میں رسائل بھی
تقسیم ہوئے۔