16 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں سویڈن (Sweden) میں بذریعۂ زوم سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 14اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی
نے” قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ “کےموضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا
اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعا مانگنے کا درست طریقہ بتایا نیز
دعوت اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں پابندی وقت کے ساتھ شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔