16 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ
کراچی میں 27 دسمبر 2020ء کو پروفیشنلز اجتماع ہوا جس میں بڑی تعداد میں پروفیشنلز
حضرات نے شرکت کی۔
نگران مجلس پروفیشنلز و موٹیویشنل اسپیکرمحمد
ثوبان عطاری نے ”Self care“ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔