دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 17 دسمبر2019 ء بروز منگل کو لاہور کے علاقہ گورنر ہاؤس  میں واقع مرکزی جامع مسجد سے اوراق مقدسہ کے باردانے اسلامی بھائیوں نے گاڑی میں لوڈ کروا کرقرآن محل میں محفوظ کرنے کے لئے روانہ کر دیئے۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری،رکن زون لاہور شمالی زون)


دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت16 دسمبربروز پیر کو موڑکھنڈا پنجاب میں ریجن ذمہ دار اور رکن کابینہ کا ون ٹو ون مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس کی موجودہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور شعبہ کے کاموں مزید ترقی و بہتری لانے کے لئے مشاورت کی گئی جبکہ شہر کا وزٹ ، شخصیات سے ملاقات اور نیکی کی دعوت کا سلسلہ بھی رہا۔(رپورٹ:محمد طفیل ناصر عطاری،فیصل آباد زون مجلس تحفظ اوراق)


دعوت اسلامی  کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 14 دسمبر بروز ہفتہ 2019 ء کو قصور کے علاقہ بابا بھلے شاہ میں مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کےذمہ داران نے مختلف جامعات سے اوراقِ مقدسہ حاصل کرکے قراٰن محل میں محفوظ کروا دیئے۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری،رکن زون لاہور شمالی زون)


دعوت اسلامی  کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 13 دسمبر بروز جمعۃالمبارک کو لاہور کے علاقہ غوثیہ کالونی میں نگران مجلس اسلامی بھائی نےمجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے دفتر کا وزٹ کیا۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری،رکن زون لاہور شمالی زون)


دعوت اسلامی  کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 13 دسمبر بروز جمعۃالمبارک کو لاہور کے علاقہ کاہنہ نو میں نگران مجلس نےحضرت میاں میر سرکاررحمۃ اللہ علیہ کے مزار پُر انوار پر حاضری دی اور وہاں پرموجود اوراق مقدسہ اسٹور کا وزٹ کیا جبکہ غازی آباد میں قائم قراٰن محل کا وزٹ بھی کیا۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری،رکن زون لاہور شمالی زون)


دعوت اسلامی  کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 12 دسمبر بروز جمعرات کو لاہور کے علاقہ کاہنہ نو میں مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران مجلس اور لاہور شمالی و جنوبی زون کےذمہ داران نے شرکت ۔ اس موقع پر نگران مجلس نےکارکردگی کا جائزہ لیا، مجلس کے کام کو بڑھانے کے حوالے سے نکات بیان کئے اور ذمہ داران سے مفید مشورے بھی لئے۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری،رکن زون لاہور شمالی زون)


دعوت اسلامی  کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کےتحت12 دسمبر بروز جمعرات کو لاہور کے علاقہ کیولری گراؤنڈ میں مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے ذمہ داران نےاسٹور سے اوراق مقدسہ جمع کرکےقراٰن محل محفوظ کرنے کے لیےبھیج دیئے۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری،رکن زون لاہور شمالی زون)


دعوت اسلامی  کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کےتحت12 دسمبر بروز جمعرات کو لاہور کے علاقہ شیلر چوک شالامار میں مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے ذمہ داران نے مختلف مساجد سے اوراق مقدسہ جمع کرکے تقریباً 150 بوریوں میں محفوظ کردیئے۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری،رکن زون لاہور شمالی زون)


دعوت اسلامی  کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کےتحت12 دسمبر بروز جمعرات کو تاج باغ لاہور واہگہ ٹاؤن کابینہ میں مجلس تخفظ اوراق مقدسہ کےذمہ دار اسلامی بھائی نے اسلامی بھائیوں کے ساتھ مل کر اوراق محفوظ کرنے کے لئے نئے باکسز لگائے۔شہر بھر میں نصب شدہ باکسز کی مجموعی تعداد تقریباً 700 ہیں۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری،رکن زون لاہور شمالی زون)


دعوت اسلامی  کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کےتحت12 دسمبر بروز جمعرات کو تاج باغ لاہور میں مجلس تخفظ اوراق مقدسہ کےذمہ دار اسلامی بھائی نے اسلامی بھائیوں کے ساتھ مل کر اوراق محفوظ کرنے کے لئے تقریباً 230 باکسزمختلف مقامات سے حاصل کئے۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری،رکن زون لاہور شمالی زون)


دعوت اسلامی  کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کےتحت لاہور کے علاقہ ہربنس پورہ میں 12 دسمبر 2019 ء بروز جمعرات کو مجلس تخفظ اوراق مقدسہ کےذمہ دار نے مدنی باکسز تیار کرنے والے کارخانے کا وزٹ کرتے ہوئے باکسز کی کوالٹی اور پروڈکشن کاجائزہ لیا۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری،رکن زون لاہور شمالی زون)


پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت نگران مجلس نے اسلام آباد میں مختلف ذمہ داران سے ملاقاتیں کیں ۔ دوران ملاقات مدنی کاموں سے متعلق گفتگو کا سلسلہ رہا اور خادمین اوراق مقدسہ کا تقرر بھی کیا۔( محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)