21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت
گزشتہ دنوں زون ذمہ دار اسلامی بھائی نےشمالی زون لاہور نے ڈیفنس کابینہ میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات
تحفظ اوراق مقدسہ کے حوالے سے معلومات فراہم کرتے ہوئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
میں شرکت کرنے، مدنی چینل دیکھنے اور مجلس
کے ساتھ تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:محمد
ناصر عطاری، رکن زون مجلس تحفظ اوراق
مقدسہ)