21 شوال المکرم, 1446 ہجری
پیر محل ساہیوال زون اور اوکاڑہ پاکپتن زون میں سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام
Thu, 30 Jan , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کےتحت23جنوری
بروز جمعرات پیر محل ساہیوال زون اور 22جنوری
بروز بدھ اوکاڑہ پاکپتن زون میں سنتوں بھرے
اجتماع کا اہتمام کیا گیا۔ اجتماع میں
علاقے کے کثیر عاشقان رسول نے شرکت کی۔ اس موقع پر ریجن ذمہ دار اسلامی بھائی
نے اوراقِ مقدسہ کے ادب کے تعلق سے بزرگوں
کے واقعات بیان کرتے ہوئے شرکائے اجتماع کو دعوتِ اسلامی کے مسجد کے 12مدنی کاموں
کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:ڈاکٹرمحمد
عدنان عطاری،زون ذمہ دار)