21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت
گزشتہ دنوں کامرہ اور حضرو میں مدنی کاموں
کا سلسلہ رہا، اسلامی بھائیوں نے ریجن ذمہ دار کے ہمراہ بیکری والوں اور سبزی منڈی کے مالک سے ملاقات اور چوک درس کا
اہتمام کیا نیز جامعۃالمدینہ کامرہ اور حضرو کا دورہ کیااور اساتذہ کرام سے
ملاقاتیں کیں اور اوراق مقدسہ جمع کئے۔(رپورٹ: شہریار عطاری ، رکن کابینہ )