دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 22جنوری2020ء بروز بدھ ہزارہ زون ایبٹ آباد کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں شعبے سے وابستہ اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے مدنی بستہ کے رکن زون ذمہ دار اسلامی بھائی نے مجلس کو خود کفیل بنانے اور مجلس کے تحت بستے لگانے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔(رپورٹ:ابو صادق محمد واثق عطاری ، رکن زون ہزارہ )