21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 22
جنوری2020ء بروز بدھ شیرانوالہ گیٹ اقصیٰ
مسجد کے اطراف میں مجلس کے ذمہ داران
اسلامی بھائیوں نے اطراف کے اوراق مقدسہ کے بکس خالی کرنے کی ترکیب بنائی ۔ اس
دوران ذمہ داران اسلامی بھائیوں نے اطراف کے اسلامی بھائیوں سے ملاقات اور چوک درس
بھی کیا جس میں اوراق مقدسہ کے تحفظ کا ذہن
دینے کے ساتھ ساتھ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے ، قافلوں میں سفر
کرنے اور مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب
دلائی۔(رپورٹ:محمد ناصر عطاری، رکن زون مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)