میر
پور خاص زون اور ٹنڈو الہ یار زون میں 3 دن کے رہائشی تر بیتی کورس کا انعقاد
دعوت ِاسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت پچھلے دنوں میر پور خاص اور ٹنڈو
الہ یار زونز میں اسلامی بہنوں کے 3 دن کے رہائشی تربیتی کورس کا انعقاد ہوا جن میں ریجن اور زون مشاورت کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ داراسلامی بہنوں نے روحانی علاج کے بستے
لگانے اور تعویذات عطاریہ دینے کے حوالے سےاسلامی بہنوں کو تربیتی نکات بتائے اور آقا ﷺکی دکھیاری امت
کی غم خواری کرنے کا ذہن دیا۔مزید انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےاور رسالہ نیک اعمال سے اپنے اعمال کا
جائزہ لینےکاذہن دیا ۔
کوئٹہ
زون خضدار کابینہ کے علاقہ غوث آباد میں دعائے صحت اجتماع کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت
گزشتہ دنوں کوئٹہ زون خضدار کابینہ کے علاقہ غوث آباد اور کنواری
روڈ میں دعائے صحت اجتماعات کا انعقاد ہواجن
میں کثیرتعداد میں اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
تلاوت
اور نعت سے دعائے صحت اجتماعات کا آغاز ہواجن میں ریجن مشاورت ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے’’مصیبتوں پر صبرکرنے کے فضائل‘‘ کےموضوع پر
بیانات کئے اور اسلامی بہنوں کو صلوٰۃ
الحاجات پڑھنےکی ترغیب دلائی جس پر انہوں صلوٰۃ
الحاجات ادا کی اور پھر اس کےبعد دعا کا سلسلہ ہوا۔
آخر
میں روحانی علاج کے بستوں کا سلسلہ ہواجن سےتقریبا 93 اسلامی بہنوں نےتعویذات عطاریہ حاصل کئےجن میں مریض و
پریشان حال اسلامی بہنوں کو تقریباً320 تعویذات عطاریہ دیئے گئے اور127اد و وظائف بتائےگئے۔
مزید دم کی ہوئ ڈوریاں دی گئیں۔اس
کےساتھ ہی نیک اعمال کے رسائل بھی تقسیم کئے گئے ۔
امیر پور میں
دعائے صحت اجتماع میں لگنے والے روحانی
علاج کےبستہ کی کارکردگی
دُکھیاری
اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت 25
اگست 2021ء کومظفرگڑھ زون کےعلاقہ امیر پور میں دعائے صحت اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں روحانی علاج کا بستہ
بھی لگاجس کی کارکردگی درج ذیل ہیں:
بستہ
پر آنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 20
دیئے
گئے تعویذات عطاریہ کی تعداد:35
بتائے
گئےا وراد عطاریہ کی تعداد: 25
سلسلہ
عالیہ قادریہ عطاریہ میں بیعت ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 5
تقسیم
کئے گئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 15
ملتان
زون کی تمام بستہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا
بذریعہ کال مدنی مشورے کاسلسلہ
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت
26 اگست 2021ء کوملتان زون کی تمام بستہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورے کاسلسلہ ہواجس میں زون ذمہ دار اور شعبہ روحانی علاج کی بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
پاکستان
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے’’یوم
دعوت اسلامی‘‘ کےموضوع پر بیان کیانیز
دعائے صحت اجتماع منعقد کرنے، مدنی بہاریں لکھنے اور شعبے کے حوالے سے دیگر مدنی
پھول پیش کئےجس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون 2 لیاقت آباد کابینہ میں روحانی علاج کےبستوں پر جائزہ کاسلسلہ ہوا جس میں بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےبستے کےنظام میں بہتری لانےکےحوالےسےاسلامی بہنوں کو
مدنی پھول دیئے ۔مزید ایک اسلامی بہن سے
فون پر رابطہ کر کے انہیں دینی کاموں کو کرنے کا ذہن دیا۔اس کےعلاوہ شعبے کو وقت دینے،
قیمتی وقت کی قدر کرنے اور امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کی دعا حاصل
کرنے کی ترغیب دلاتےہوئے دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دی۔
شعبہ روحانی
علاج ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن کا کراچی
ساؤتھ زون1 اور ساؤتھ زون 2 میں جدول
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت
گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ
زون1 اور ساؤتھ زون 2 میں شعبہ روحانی
علاج ریجن سطح کی اسلامی بہن کا بستوں پر
جدول رہا اس دوران شعبے کے دینی کاموں کا
جائزہ لیا اس موقع پر بستہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کاکہناتھاکہ ہرہربستہ سےالحمد للہ 40 سے زائد تعویذات دیئےجاتے ہیں۔
ریجن
ذمہ دار سلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو شعبے کے دینی کام کوبہتر بنانے کے لئے مدنی پھول دیئے۔اس کےعلاوہ کارکردگی جدول وقت پر دینے اور اس میں بہتری لانے پر توجہ دلائی جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
اچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
دُکھیاری
اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت پاکستان بھر میں ماہ جولائی 2021ء میں لگنے
والے روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی
درج ذیل رہی:
دعوتِ
اسلامی کے تحت لگائے گئے روحانی علاج للبنات کے بستوں کی تعداد: 130
جن پر
آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 20 ہزار 884
دیئے گئے تعویذات عطاریہ کی تعداد:46 ہزار259
بتائے گئےا وراد عطاریہ کی تعداد: 24 ہزار966
سلسلہ
عالیہ قادریہ عطاریہ میں بیعت ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 5 ہزار 491
تقسیم
کئے گئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 1 ہزار655 ۔
دعوتِ
اسلامی کےشعبہ روحانی علاج للبنات کے
تحت گزشتہ دنوں اسلام آباد ریجن کے واہ کینٹ
زون کی کابینہ حضرو کامرہ کے فیضان مدینہ کی بیس مینٹ میں واہ کینٹ نیو بستہ ،کامرہ ،اٹک اور ہزارہ بستے کی مشاورت بڑھانے کےکئے مدنی انتخاب کاسلسلہ
ہوا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کے تحریری اور تجوید ٹیسٹ لینے
کی ترکیب کی۔ ٹیسٹ دینے والی اسلامی بہنوں
سے شعبہ روحانی علاج کے حوالے سے تاثرات لئے گئے جس میں اسلامی بہنوں نے شعبے میں کام کرنے اور اس شعبے کےدینی کاموں کو
بڑھانے کی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
اسی
طرح شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں اسلام آباد زون کی سٹی کابینہ میں راولپنڈی اسلام آباد زون اور
واہ کینٹ زون کے مدنی انتخاب کاانعقادہوا
جس میں 50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ
دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کے تحریری اور تجویدکے ٹیسٹ لئےنیز اِ ن سے شعبہ
کے حوالے سے تاثرات لئےگئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
دُکھیاری
اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت پاکستان بھر میں ماہ جولائی 2021ء میں لگنے
والے روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی
درج ذیل رہی:
دعوتِ
اسلامی کے تحت لگائے گئے روحانی علاج للبنات کے بستوں کی تعداد: 130
جن پر
آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 20 ہزار 884
دیئے گئے تعویذات عطاریہ کی تعداد:46 ہزار259
بتائے گئےا وراد عطاریہ کی تعداد: 24 ہزار966
سلسلہ
عالیہ قادریہ عطاریہ میں بیعت ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 5 ہزار 491
تقسیم
کئے گئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 1 ہزار655 ۔
دعوتِ
اسلامی کےشعبہ روحانی علاج للبنات کے
تحت گزشتہ دنوں اسلام آباد ریجن کے واہ کینٹ
زون کی کابینہ حضرو کامرہ کے فیضان مدینہ کی بیس مینٹ میں واہ کینٹ نیو بستہ ،کامرہ ،اٹک اور ہزارہ بستے کی مشاورت بڑھانے کےکئے مدنی انتخاب کاسلسلہ
ہوا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کے تحریری اور تجوید ٹیسٹ لینے
کی ترکیب کی۔ ٹیسٹ دینے والی اسلامی بہنوں
سے شعبہ روحانی علاج کے حوالے سے تاثرات لئے گئے جس میں اسلامی بہنوں نے شعبے میں کام کرنے اور اس شعبے کےدینی کاموں کو
بڑھانے کی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
اسی
طرح شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں اسلام آباد زون کی سٹی کابینہ میں راولپنڈی اسلام آباد زون اور
واہ کینٹ زون کے مدنی انتخاب کاانعقادہوا
جس میں 50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ
دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کے تحریری اور تجویدکے ٹیسٹ لئےنیز اِ ن سے شعبہ
کے حوالے سے تاثرات لئےگئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
فیصل آباد ریجن میں شعبہ روحانی علاج کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کو فیصل آباد زون میں مدنی مشورہ ہواجس میں ریجن ، زون اور بستہ ذمہ
داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں
کی ماہانہ کارکردگی کا اجمالی جائزہ لیا اور کارکردگی جدول میں بہتری لانےکاذہن
دیا۔اس کےعلاوہ شعبےکے اپڈیٹ نکات سمجھائےاوردعائے صحت اجتماع کے مدنی پھولوں پر
بھی توجہ دلائی ساتھ ساتھ اسلامی بہنوں کوبستوں
کا سامان بھی ہاتھوں ہاتھ تقسیم کیا۔
دارالسنہ کی ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے بھی اپنےشعبے
کے حوالے سے مدنی پھول سمجھائےنیزمکتبۃ المدینہ کی ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے بھی مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کو اپنےشعبے کے مدنی پھو ل بتائے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھے تاثرات دیئے اور دینی
کاموں کو بڑھانےکے حوالےسےاچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
فیصل آباد ریجن میں لگنے والے روحانی علاج کے
بستوں کی ماہ جولائی 2021ءکی کارکردگی
دکھیاری اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت فیصل
آباد ریجن میں 27 مقامات پر دعوتِ اسلامی کے تحت لگنےوالےروحانی علاج للبنات کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل ہے:
بستوں پرآنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 3 ہزار
340
دیئے گئے تعویذاتِ عطاریہ کی تعداد: 6 ہزار 535
بتائے گئے اوراد ِعطاریہ کی تعداد: 4 ہزار 873
سلسلۂ عالیہ قادریہ عطاریہ میں شامل ہونے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 50
تقسیم کئے گئے اصلاحِ اعمال کے رسائل کی تعداد:
107