دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج (اسلامی
بہنیں)کے تحت 9 دسمبر 2021 ءبروز جمعرات حیدر آباد زون جامشورو کابینہ میں دعائے صحت اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 160 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اجتماع پاک کا آغاز تلاوت قراٰن پاک اور نعت رسول مقبول ﷺسے کیا گیا ،مبلغہ دعوت اسلامی نے’’ بیماری کے
فضائل‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیااور اسلامی بہنوں کو مصیبت پر صبر کرنے کا ذہن دیا۔ رقت انگیز دعا اور صلوۃ و
سلام پر اختتام ہوا۔ اس
کے بعد روحانی علاج کا بستہ لگایا گیا جس پر اسلامی بہنوں نے 345 تعویذات عطاریہ اور اوراد و وظائف حاصل کئے ۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج (اسلامی بہنیں)کے
تحت 2 دسمبر 2021 بروز جمعرات لاڑکانہ کابینہ میں دعائے صحت اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں کثیر ذمہ دار اور عوام اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اجتماع پاک کا آغاز تلاوت قراٰن پاک اور نعت رسول مقبولﷺ سے کیا گیا۔ پھر مبلغہ دعوت اسلامی نے ’’بیماری کے فضائل‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو مصیبت پر صبر کرنے کا
ذہن دیا۔ اس کے علاوہ صلوة الحاجات کی نماز ادا کی گئی اور دعا کروائی گئی اس کے بعد تعویذات عطاریہ
کا بستہ لگایا گیا جس سے اسلامی بہنوں نے تعویذات عطاریہ اور اوراد و وظائف حاصل کئے۔
شاہ
لطیف ٹاؤن میں واقع جامعۃ المدینہ فیضانِ صحابیات میں دوہرائی اجتماع
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے زیرِ اہتمام 5 دسمبر 2021ء برزو اتوار کراچی بن قاسم زون کی کابینہ بن قاسم
شاہ لطیف ٹاؤن میں واقع جامعۃ المدینہ فیضانِ صحابیات میں دوہرائی اجتماع ہوا جس
میں ریجن تا کابینہ سطح تک کی
تمام بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی جن کی تعداد کم و بیش 22 تھی۔
پاکستان
نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کی تربیت کی نیز اوراد عطاریہ کی برکتیں اور مدنی بہاریں بھی
بتائیں۔ ساتھ ہی اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کے رسالے پر عمل کرنے، بستہ پر آنے
والی اسلامی بہنوں کے ساتھ شفقت سے پیش آنے کا ذہن دیا نیز امیرِ اہل سنّت دامت برکاتہم العالعیہ کی اس
شعبے کے متعلق جذبات اور تأثرات بھی بتائے جس پر اسلامی بہنوں نے سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کرنے اور نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے کی نیتیں پیش کیں۔
دعوت
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج (اسلامی بہنیں) کے
تحت 2 دسمبر 2021ء بروز جمعرات لاڑکانہ زون کے لاڑکانہ کابینہ میں دعائےصحت
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اجتماع
کا آغاز تلاوت قراٰن پاک اور نعت رسول مقبول
ﷺسے کیا گیا پھر مبلغہ دعوت اسلامی نے ’’بیماری کے فضائل ‘‘ پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو مصیبت پر صبر کی ترغیب دلائی ۔
بعدازاں صلوةُ الحاجات کی نماز ادا کی گئی ترغیب دلانے پر ہاتھ اسلامی بہنوں نے نماز ادا کی ۔ دعا اور
صلوۃ و سلام پر اجتماع پاک کا اختتام ہوا۔
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ روحانی علاج
للبنات کے تحت ریجن مشاورت اسلامی بہن نے اورنگی ٹاؤن کابینہ میں دو بستوں کا
جائزہ لیا۔
ریجن
مشاورت اسلامی بہن نے جائزے میں اسلامی بہنوں کی کارکردگی چیک کی اور آنے والی کمزوری
پر اصلاح کی جس پر اسلامی بہنوں اچھے انداز میں اپنی اصلاح کرنے کی نیت کی۔ ریجن مشاورت
اسلامی بہن نےشعبے کے کام باآسانی ادا کرنے، اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کرتے
ہوئے انہیں دینی ماحول سے وابستہ کرنے،
ٹیلی تھون جمع کرنے اور کروانے کا ذہن دیا۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے زیر اہتمام 26 نومبر 2021ء کو جڑانوالہ زون، اطراف جڑانوالہ
کابینہ کے علاقہ غنی آباد میں دعائے صحت
اجتماع منعقد ہوا جس میں ذمہ داران ، شخصیات
اور دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی جن کی تعداد کم و بیش 70 تھی۔
رکن ریجن
شعبہ روحانی علاج اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا ۔ اجتماع کے اختتام پر پریشان حال اور مریضہ اسلامی
بہنوں کو تعویذات عطاریہ بھی دیئے گئے اور
ترغیب دلانے پر مدنی عطیات بھی جمع کئے گئے۔ اسلامی بہنوں نے اجتماع کے انعقاد کو
خوب سراہا۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج (اسلامی بہنیں)کے
تحت 26، 27اور 28 کے زیر اہتمام گوجرانوالہ علاقہ فريد
ٹاؤن میں تين دن پر مشتمل رہائشی کورس کا انعقاد ہوا جس میں کم و بیش
19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کی
تعویذات لکھنے کے حوالے سے تربیت کی اور
انہیں بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں سے حسنِ اخلاق سے ملنے کی ترغیب دلائی نیز ان کی دل جوئی کرنے کے متعلق ان کو نکات
بتائے ۔ مزید دینی کاموں میں بھی حصہ لینے کا ذہن دیا۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 23 نومبر 2021ء بروز منگل جڑانوالہ زون، اطراف جڑانوالہ
کابینہ ڈویژن اڈا جوہل میں دعائے صحت اجتماع ہوا جس میں تلاوتِ قراٰن پاک اور نعت رسول
ﷺ بھی پڑھی گی۔
بعدازاں مبلغہ ٔدعوت اسلامی نے ’’ بیماریوں پر صبر‘‘کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی عطیات کی بھی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔ مزید اسلامی بہنوں کو رہائشی کورس بنام ’’اسلامی زندگی‘‘ کرنے کا ذہن دیا اور آخر میں تعویذات عطاریہ کا بستہ بھی لگایا گیا۔
شعبہ
روحانی علاج (اسلامی
بہنیں)
کے تحت 20 نومبر2021ء بروز ہفتہ لاڑکانہ کابینہ ڈویژن لاڑکانہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں زون نگران و کابینہ
نگران سمیت دیگر شعبہ جات کی ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ روحانی
علاج کی ترقی کے حوالے سے نکات بیان کئے اور نئے مقامات پر روحانی علاج کے بستے کھولنے کا ہدف
دیا۔اس کے علاوہ دعائے صحت اجتماع کرنے کی
ترغیب دلائی ۔ آخر میں اسلامی بہنوں کو
اچھی کارکردگی پر تحائف بھی پیش کئے۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج (اسلامی بہنیں)کے
تحت، 26 ، 28،27نومبر 2021ء کو گجرانوالہ
کے علاقہ فريد ٹاؤن میں تين دن کے رہائشی
کورس کا انعقاد ہوا جس میں لاہور ریجن کی
2 زون گوجرانوالہ اور نارووال کی کم و بیش
19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ اس کورس میں اسلامی بہنوں کو شعبے کے دینی کام کرنے
کے حوالے سے تربیت کی گئی ۔
دعوت
اسلامی کےشعبہ روحانی علاج (اسلامی بہنیں)کے
زیر اہتمام 27 نومبر 2021ء کو نیو کراچی کابینہ میں دعائے صحت اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں کم وبیش 100 سے زائد اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
تلاوت قراٰن پاک اور نعت رسول ﷺ سے آغاز ہوا۔ اس کے بعد ڈونیشن بکس ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’بیماری پر صبر کےفضائل‘‘ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو نماز (صلوت الحاجات) پڑھنے کی ترغیب دلائی جس پر نماز پڑھیں گئی۔ اس کے بعد زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے
رقت انگیز دعا کروائی ۔آخر میں تعویذ ات عطاریہ کا بستہ لگایا گیا جس سے تقریباً
141 تعویذات دیئے گئےنیزکم و بیش 81 اوراد وظائف بھی دیئے گئے ۔
٭دوسری
طرف دعوت اسلامی کےشعبہ روحانی علاج کے زیر اہتمام 27 نومبر 2021ء کو ملیر کابینہ کے علاقے ماڈل کالونی میں دوہرائی اجتماع کا سلسلہ ہواجس میں ریجن مشاورت اور زون مشاورت ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کی اہمیت بتاتے ہوئے شعبے کے دینی کام کرنے کے نئے مدنی پھول بتائے اور دینی کام کرنے کا ذہن دیا ۔ اس کے
بعد تعویذات عطاریہ کی دوہرائی کا سلسلہ ہوا۔ آخر میں اچھی کارکردگی پر اسلامی
بہنوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئےان کو تحائف پیش کئے گئے، دعا اور صلوۃ و سلام کے
بعد اختتام ہوا ۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج (اسلامی بہنیں)کے
تحت 14 نومبر2021ء کو لاڑکانہ زون نگران اسلامی بہن نے ڈویژن لاڑکانہ کے روحانی علاج کے بستے پر مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دینے کے حوالے سے مدنی پھول پیش کئے۔ مزید کتاب ’’فرض علوم سیکھئے‘‘ پڑھنے کا ذہن
دیا اور بستہ پر آنے والی اسلامی بہنوں کے
ساتھ حسنِ سلوک کے ساتھ پیش آنے کی دعوت
دی ۔