9جولائی 2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ
و شعبہ تعلیم کے تحت رحیم یار خان زون کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ہائیر
سائنس سیکنڈری الفرید اسکول جن پور اور گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول بستی ملک محمد
پناہ نائچ کی ٹیچرز سے ملاقاتیں کیں۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے انہیں دعوت اسلامی کے
مدنی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کی اور نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی
کے مدنی کاموں میں حصہ لینے اور تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔
8جولائی 2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ
و شعبہ تعلیم کے تحت فیصل آباد زون کھڑیانوالہ ڈویژن میں ڈویژن سطح کی ذمہ
داراسلامی بہن نے ورکرز ویلفیئر اسکول کی
ٹیچر سےفون پر رابطہ کیا۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش
کیا اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
8جولائی 2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ
و شعبہ تعلیم کے تحت رحیم یار خان زون کی کابینہ ذمہ دار نے گورنمنٹ گرلز پرائمری
اسکول بستی رحیم بخش کی ٹیچر سے ملاقات کی۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے انہیں دعوت
اسلامی کے مدنی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کی اور نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے
دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے
اور تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر ِ اہتمام پچھلے
دنوں کراچی ریجن میں” مفتاح الجنّہ کورس“ کا بذریعہ اسکائپ انعقادکیا گیا
جس میں ڈاکٹرز، ٹیچرز اوراسٹوڈنٹس سمیت مقامی شخصیات خواتین نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک
اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور
ہفتہ وار رسالہ سننے یا پڑھنے کی ترغیب دلائی۔
مجلس رابطہ کے زیر ِ اہتمام ملتان ریجن وہاڑی زون کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر ِ
اہتمام پچھلے دنوں ملتان ریجن وہاڑی زون کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ اور علاقہ سطح ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے کاموں کے حوالے سے نکات فراہم کئے
نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف دئیے۔
کراچی ایسٹ لیاقت
آباد کابینہ میں بذریعہ اسکائپ شخصیات
اجتماع کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ
للبنات کے زیر ِ اہتمام
پچھلے دنوں کراچی ایسٹ لیاقت آباد کابینہ میں بذریعہ اسکائپ شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 30 شخصیات خواتین نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوت اسلامی
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
رہنے، آن لائن کورسز میں داخلہ لینے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
ڈویژن پیر محل میں کابینہ ذمہ داراسلامی بہن کا اسٹوڈنٹس اور دیگر شخصیات سے
ملاقات
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام16 مئی2020ء
کو گوجرہ کابینہ ڈویژن پیر محل میں کابینہ ذمہ داراسلامی بہن نے اسٹوڈنٹس اور دیگر
شخصیات سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہ
کیا نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔
اس موقع پر ہاتھوں ہاتھ 11ہزار مدنی عطیات
جمع بھی ہوئے۔
کراچی ایسٹ ریجن سطح پر بذریعہ اسکائپ "فیضان تلاوت قراٰن کورس"
کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام کراچی
ایسٹ ریجن سطح پر بذریعہ اسکائپ20 روزہ "فیضان تلاوت قراٰن کورس" کا
انعقاد ہوا جس میں ایس ایچ اولیڈیز پولیس
اہلکار ،جیو نیوز ریپورٹر ، نعت خواں ،چیف اکاؤنٹینٹ اور دیگر اہل ثروت اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔16مئی2020ءکواس کورس میں "ختم القراٰن" کا
سلسلہ ہوا جس میں کم و بیش80 شخصیات ، لیڈیز پولیس اہلکار اور اہل ثروت اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔اس نشست میں مجلس رابطہ کی عالمی سطح کی ذمہ داراسلامی بہن نے دعوت
اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی دی نیز عطیات کے حوالے سے ترغیب بھی دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام17مئی2020ءذمہ دار اسلامی بہن نے انٹر
نیشنل کھلاڑی وومن سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتےہوئے دعوتِ اسلامی
کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہ کیا نیز انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، شارٹ کورسز میں داخلہ لینے ، دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو دینے کی
ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام17مئی2020ءذمہ دار اسلامی بہن نے سپریم کورٹ کی لیڈی جج سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتےہوئے دعوتِ اسلامی
کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور
اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام فیصل
آباد ریجن جھمرہ کابینہ میں کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے سینئر لیڈی ہیلتھ ورکر سے
ملاقات کی جس میں انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور مدنی کاموں
کے بارے میں آگاہی دیتے ہوئے مدنی عطیات دینے کی ترغیب دلائی۔ کابینہ سطح ذمہ داراسلامی
بہن نے ان کے سینئر اسٹاف آفس میں مدنی حلقہ لگوانے کی ترغیب بھی دلائی۔
تحصیل جڑانوالہ کی اسسٹنٹ ایجوکیشن
آفیسر اور الائیڈ اسپتال کی اسٹاف نرس سے ملا قات
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں فیصل آباد ریجن سطح نگران اسلامی بہن نےتحصیل جڑانوالہ کی اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر
اور الائیڈ اسپتال کی اسٹاف نرس سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتےہوئے دعوتِ اسلامی
کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سےوابستہ رہنے
اوراپنے مدنی عطیات دعوتِ اسلامی کودینے کی
ترغیب دلائی۔