8 رجب المرجب, 1446 ہجری
8جولائی 2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ
و شعبہ تعلیم کے تحت فیصل آباد زون کھڑیانوالہ ڈویژن میں ڈویژن سطح کی ذمہ
داراسلامی بہن نے ورکرز ویلفیئر اسکول کی
ٹیچر سےفون پر رابطہ کیا۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش
کیا اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔