8 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی ریجن کی ڈویژن بنگلہ بازار میں بذریعہ
انٹر نیٹ شخصیات اجتماع کا انعقاد
Sun, 26 Jul , 2020
4 years ago
دعوت ِاسلامی کی مجلس رابطہ کےزیر اہتمام کراچی ریجن کی
ڈویژن بنگلہ بازار میں 18 جولائی2020 کو بذریعہ
واٹس ایپ شخصیات اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مقامی شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ، ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دینے
کے حوالے سے ترغیب دلائی۔