اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام16 مئی2020ء کو گوجرہ کابینہ ڈویژن پیر محل میں کابینہ ذمہ داراسلامی بہن نے اسٹوڈنٹس اور دیگر شخصیات سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے  دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہ کیا نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔ اس موقع پر ہاتھوں ہاتھ 11ہزار مدنی عطیات جمع بھی ہوئے۔