8جولائی 2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے تحت رحیم یار خان زون کی کابینہ ذمہ دار نے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول بستی رحیم بخش کی ٹیچر سے ملاقات کی۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کی اور نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں  میں حصہ لینے اور تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔