8 رجب المرجب, 1446 ہجری
9جولائی 2020ء کو مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے
تحت مدنی مشورہ ہوا جس میں کراچی ریجن کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ عالمی سطح کی ذمہ دار ورکن عالمی مجلس اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور شعبے
کے مدنی کاموں کے حوالے سے تربیت کی۔ ذمہ داراسلامی بہن نے مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبے کے مدنی کاموں
کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔