دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے بھلوال میں وقاص اسلم مارتھ (اسسٹنٹ کمشنر)، چوہدرى ماجد (سیاسى شخصیت)، ملک غلام عباس (D.S.P بھلوال)، ظفر عباس بھٹى (چیف آفیسر بلدیہ بھلوال) اور امیر احمد خان شہباز خیل (S.H.O سٹى بھلوال) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کی دینی خدمات کے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔ (رپورٹ: محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)


دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت  مختلف شخصیات کی رہائش گاہ پر اجتماعات میلاد کا سلسلہ ہوا جن میں مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت سرکاری افسران نے شرکت کی۔ مبلغین دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اورشرکا کو دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی تعارف پیش کیا اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔جن شخصیات کی رہائش گاہ پر اجتماعات میلاد ہوا ان کے نام یہ ہیں: میر افتخار بنگلزئی (سیاسی و سماجی شخصیت)، ملک سرور خان مرغزانی (سیاسی و سماجی شخصیت)، شوکت (P.T.C.Lآفیسر)، شاہ جہاں مگسی (اسسٹنٹ سب انسپکٹر)، میر آزاد خان خجک (اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ )۔ (رپورٹ: محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)


دعوت اسلامی کی عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں جمال صدیقی (M.P.Aسندھ اسمبلی)، انجینئر عدیل (M.P.Aسندھ اسمبلی)اور مختلف سیا سی رہنماؤں کی آمد ہوئی ۔مجلس رابطہ کےذمّہ داران نے انہیں خوش آمدید کہا اور انہیں فیضانِ مدینہ میں قائم مختلف شعبہ جات کا وزٹ کروایا ۔شخصیات نے رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ ٔخیال کیا۔(رپورٹ: محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)


دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے ڈھاڈر ضلع کچھی بولان میں مختلف عہدیداران اور افسران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔چند افسران کے نام یہ ہیں : ارشاد گولہ (D.S.P)، محمود نوتیزئی (زونل کمانڈر بلوچستان کانسٹیبلری فورس S.P عبداللہ خجک (سپرینڈنٹS.Pآفس)، مالک داد ابڑو (اسسٹنٹ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ)، رسول بخش کلہواڑ (B.C)۔ (رپورٹ: محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)


دعو ت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے لودھراں میں مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے نیکی کی دعوت دی اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کا ذہن دیا اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی۔چند سیاسی شخصیات کے نام یہ ہیں : مرزامحمدناصر بیگ (سابق وفاقی وزیر)، شیخ افتخارالدین (سابق چیئرمین بلدیہ)، ڈاکٹرشیر محمداعوان (سیاسی شخصیت )، کلیم یوسف (A.Cسٹی)، ھمایوں افتخار گجر (D.S.P)، عبدالطیف خان (ایڈیشنل کمشنر)، عمران علی اعوان (صدرپریس کلب)۔ (رپورٹ: محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)


دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت لاہور  کے D.S.Pہیڈ کوارٹر میں اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں D.I.G اور D.S.Pسمیت مختلف افسران اور اسٹاف نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)


دعو ت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ریجن نگران  نےکراچی میں سید سیف الرحمٰن (میٹرو پولیٹن کمشنر K.M.C)سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے چند شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)


دعو ت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نےخضدار میں محمد الیاس کبزئی (ڈپٹی کمشنر ریٹائرڈ میجر) اور گل سید خان آفریدی(S.S.P) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی ۔(رپورٹ: محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)


دعو ت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے کراچی میں مختلف وزراء اور افسران  سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی کا موں میں تعاون کرنے کےحوالے سے کلام کیا ا ور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی دعوت دی۔ چند وزراء کے نام یہ ہیں : وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ ، ناصر حسین شاہ( صوبائی وزیر بلدیات)، سعید غنی (صوبائی وزیر)، وقار مہدی (مشیر سی ایم سندھ)، راشد ربانی (مشیر سی ایم سندھ)، سید ممتاز علی شاہ (چیف سیکریٹری سندھ)، عبدالکبیر قاضی (ہوم سیکریٹری سندھ)، ہارون احمد خان (سیکریٹری اوقاف و مذہبی امور)، وسیم اختر (میئر کراچی)، غلام نبی میمن (ایڈیشنل آئی جی)۔ (رپورٹ: محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)


دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پنجاب کے شہر حافط آباد کے ڈسٹرک اکاؤنٹ آفس میں سنّتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں ڈسٹرک اکاؤنٹ آفیسر اور اسٹاف ممبران نے شرکت کی۔نگرانِ کابینہ  نے ”سیرتِ مصطفٰیﷺ“کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیا ن کیا اور شرکا کو مدنی کاموں تعاون کرنے کے حوالے سےترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)


دعو ت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے  لاہور میں مختلف افسران اور عہدیداران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کی دینی خدمات کے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے اہم امور پر کلام کیا اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ لاہور آنے کی دعوت دی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ذوالفقار (آفس سپرینڈنٹ)، انجینئر عابد بھٹی، انجینئر حماد، امجد (ہیڈ کلرک )۔ (رپورٹ: محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)


دعوت اسلامی کی عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں شاہ فیصل نور (A.C)، مصطفٰی لغاری (سیاسی شخصیت )،انجینئر عدیل (M.P.A)، ڈاکٹر صغیر ( سابق ہیلتھ منسٹر)، وسیم افتاب (سابق M.P.A) اور سلیم الدین (سیاسی شخصیت ) کی آمد ہوئی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے انہیں خوش آمدید کہا اور فیضانِ مدینہ کا وزٹ کروایا۔شخصیات نے مدنی مذاکرے میں بھی شرکت کی اور امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے دیئے گئے جوابات سے فیض یاب ہوئے۔ (رپورٹ: محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)