20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت مختلف شخصیات
کی رہائش گاہ پر اجتماعات میلاد کا سلسلہ ہوا جن میں مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات
سمیت سرکاری افسران نے شرکت کی۔ مبلغین دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے
اورشرکا کو دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی تعارف پیش کیا اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔جن شخصیات کی رہائش
گاہ پر اجتماعات میلاد ہوا ان کے نام یہ
ہیں: میر افتخار بنگلزئی (سیاسی و سماجی شخصیت)، ملک
سرور خان مرغزانی (سیاسی و سماجی شخصیت)، شوکت (P.T.C.Lآفیسر)، شاہ
جہاں مگسی (اسسٹنٹ سب انسپکٹر)، میر آزاد خان خجک (اسسٹنٹ
ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ )۔ (رپورٹ:
محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)