21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے تحت پنجاب کے شہر حافط آباد کے ڈسٹرک اکاؤنٹ آفس میں سنّتوں
بھرا اجتماع ہوا جس میں ڈسٹرک اکاؤنٹ آفیسر اور اسٹاف ممبران نے شرکت کی۔نگرانِ
کابینہ نے ”سیرتِ مصطفٰیﷺ“کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیا ن کیا اور شرکا کو مدنی
کاموں تعاون کرنے کے حوالے سےترغیب دلائی۔ (رپورٹ:
محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)