4 جنوری 2026ء کو شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوتِ اسلامی کے تحت  دینی کاموں کے سلسلے میں نیو کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں محارم اسلامی بھائیوں کی شرکت ہوئی۔

شعبے کے ڈسٹرکٹ ذمہ دار عادل علی عطاری نے دینی کاموں کے متعلق کلام کرتے ہوئے مختلف نکات پر مشاورت کی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭ ہفتہ وار اجتماع میں اسلامی بہنوں کی تعداد بڑھانا٭اسلامی بہنوں کے کاموں میں معاونت٭12 دن کا رہائشی کورس ٭تقرری ٭دینی کام٭محارم کو قافلے میں سفر کروانا٭ایک ماہ کا اعتکاف۔(رپورٹ:شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)