21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت لاہور کے D.S.Pہیڈ
کوارٹر میں اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس
میں D.I.G اور D.S.Pسمیت
مختلف افسران اور اسٹاف نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور
شرکو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار
اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:
محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)