
گوجرانوالہ زون کی شکرگڑھ کابینہ کے تمام تعویذات عطاریہ بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ

دعوت اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے تحت 4 فروری2020ء بروز منگل ظفروال فیضان مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں گوجرانوالہ زون کی شکرگڑھ کابینہ کے تمام تعویذات عطاریہ بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔ مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے ریجن ذمہ دار مولانا انس رضا مدنی نے تعویذات عطاریہ کے بستوں کی مجالس پوری کرنے، بستوں پر مستقل مزاجی سے وقت دینے، تعویذات عطاریہ کے بستے بڑھانے ،بستوں پر آنے والے مریضوں کو سلسلہ عالیہ قادریہ عطاریہ میں شامل کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔ (رپورٹ:مشرف علی عطاری رکن ذون مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ گوجرانوالہ ذون)

دعوت اسلامی
کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے تحت 3 فروری2020ء بروز پیر شریف گوجرانوالہ
زون کے بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ گوجرانوالہ
فیضان مدینہ ہوا جس میں گوجرانوالہ زون کے تمام تعویذات عطاریہ بستہ ذمہ داران نے
شرکت کی۔ مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ
کے ریجن ذمہ دار مولانا انس رضا مدنی نے شرکا کو تعویذات عطاریہ کے بستوں کی مجالس
پوری کرنے، بستوں پر مستقل مزاجی سے وقت دینے، تعویذات عطاریہ کے بستے بڑھانے ، بستوں
پر آنے والے مریضوں کو سلسلہ عالیہ قادریہ عطاریہ میں شامل کرنے کے حوالے سے مدنی
پھول دیئے ۔(رپورٹ۔مشرف علی عطاری رکن ذون مجلس
مکتوبات و تعویذات عطاریہ گوجرانوالہ ذون)

دعوت اسلامی
کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے تحت 3 فروری2020ء بروز پیر شریف وزیرآباد
فیضان مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں گوجرانوالہ زون کی وزیر آباد کابینہ کے
تمام تعویذات عطاریہ بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔ مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے
ریجن ذمہ دار مولانا انس رضا مدنی نے شرکا کو تعویذات عطاریہ کے بستوں کی مجالس
پوری کرنے، بستوں پر مستقل مزاجی سے وقت دینے، تعویذات عطاریہ کے بستے بڑھانے
،بستوں پر آنے والے مریضوں کو سلسلہ عالیہ قادریہ عطاریہ میں شامل کرنے کے حوالے
سے مدنی پھول دیئے۔ (رپورٹ۔مشرف علی
عطاری رکن ذون مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ گوجرانوالہ ذون)

دعوت
اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے
تحت 19 جنوری2020ء بروز اتوار ظہر تا عصر فیضان مکہ مسجدسعیدآبادسیکٹر A/3میں امت کی خیر خواہی کےلیے مجلس
مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے تحت دعائے صحت اجتماع انعقاد کیا گیا جس میں صلوۃ الحاجات کی نماز ادا کی گئی اور اجتماعی دعا ہوئی۔ اس کے بعد استخارہ اور تعویذات عطاریہ بھی دیئے گئے اور ہیپاٹائٹس کا علاج بھی فی سبیل اللہ کیا گیا۔(رپورٹ:
محمد جنید عطاری مدنی رکن مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ)
گلشن اقبال
کابینہ کے تعویذاتِ عطاریہ ذمہ داران کا جامع مسجد فیضان عطار پی آئی بی کالونی میں مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات تعویذاتِ
عطاریہ کے تحت 13 جنوری بروز پیر جامع مسجد فیضان
عطار پی آئی بی کالونی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں گلشن
اقبال کابینہ کے تمام تعویذات عطاریہ کے بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔ مدنی مشورے میں ریجن
و زون ذمہ داران نے شرکا کی تربیت کی اور انہیں مدنی مرکز کے ہفتہ وار اجتماع کے بستے کو بہتر انداز میں لگانے ، زیادہ سے زیادہ مریضوں کو تعویذات دینے، علاقوں کے بستوں پر مشاورت مکمل کرنےاور دعائے
صحت اجتماع کرنے کا ذہن دیا ۔ ( رپورٹ محمد جنید عطاری مدنی رکن مجلس مکتوبات
و تعویذات عطاریہ)

مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ خانیوال میں مدنی مشورہ
تعویذاتِ
عطاریہ کے بستہ ذمّہ داران کی شرکت
تفصیل:

کلفٹن
کی جامع مسجد فیضانِ جیلان میں مدنی مشورہ،تعویذاتِ عطاریہ کے بستہ ذمّہ داران کی
شرکت
تفصیل:

کھارادر
کی جامع مسجدبخاری میں مدنی مشورہ
تعویذاتِ
عطاریہ کے ذمّہ داران کی شرکت
تفصیل:
دعوت
اسلامی کی مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ کے تحت 6جنوری2020ء کو کھارادر کی جامع
مسجد بخاری میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کھارادر کابینہ کے تمام تعویذاتِ عطاریہ کے
ذمّہ داران نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ دار نے شرکا کی تربیت کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع اور بستے پر آنے والے عاشقانِ
کو سلسلہ عالیہ قادریہ میں بیعت کروانے کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ: محمد جنید عطاری مدنی، رکن مجلس مکتوبات
و تعویذات عطاریہ)

مہاجر
کیمپ میں مدنی مشورہ ،بستہ ذمّہ داران کی تربیت
تفصیل:

دعوت ِاسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ
کے تحت28 دسمبر2019ءسے مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں تعویذات ِعطاریہ
کا کورس جا ری ہے۔ جس میں لاہور، شیخوپورہ، رائیونڈ ،گوجرانوالہ، حافظ آباد، ، ڈیرہ
اسماعیل خان اور لکی مروت کے اسلامی بھائی
شر یک ہیں اور تعویذات عطاریہ کا طریقہ سیکھ رہے ہیں۔
واضح رہےکہ! کورس کے اختتام پر لاہور ریجن میں
مزید 7 مقامات پر بستے لگائے جائیں گےاور 18 بستوں کی مجالس کی تکمیل کی جائے گی۔( رپورٹ:مشرف علی عطاری،رکن زون مجلس مکتوبات و تعویذات
عطاریہ)

دعوت
اسلامی کی مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ کے تحت 22دسمبر2019ء کو سندھ کے شہرکھپرو
کھینسر میں دعائے صحت اجتماع ہوا جس میں اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔رکنِ زون مکتوبات
وتعویذات عطاریہ نے ”صبرکے فضائل “کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کوتین دن کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔