بین الاقوامی امور دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14 مئی 2021ء  کو سینٹرل افریقہ ریجن، یوگینڈا کے شہر ایگانگا میں 1 ماہ اعتکاف کے اختتام پر مدنی قافلوں کا سلسلہ ہوا جس میں معتکف و دیگر اسلامی بھائیوں نے عید الفطر پرریجن نگران محمد ندیم عطاری و نگران کابینہ منظور عطاری کے ہمراہ 3 دن کے مدنی قافلوں میں سفر کیا۔(رپورٹ: محمد ندیم عطاری ریجن ذمہ دار)

برطانیہ گورنمنٹ کی جانب سے دعوت اسلامی کے ذمہ داران کو کرونا وبائی امراض کے دوران شاندار فلاحی خدمات پیش کرنے پر سات  تعریفی لیٹر پیش کئے گئے ہیں۔

برطانیہ حکومت کی جانب سے تعریفی لیٹر پیش کئے جانے والے ذمہ داران کے نام:

افتخار عطاری (شعبہ تعلیم)، غلام فرید عطاری (شعبہ ایف جی آر ایف)، وسیم عطاری (شعبہ ایف جی آر ایف)، عتیق عطاری (شعبہ کفن دفن)، عبدالحنان عطاری (شعبہ کفن دفن)، منیب شاہ عطاری(شعبہ کفن دفن)، علی طلحہ عطاری (شعبہ کفن دفن)


سوڈان کے شہر خرطوم میں نگران سینٹرل ایشیاء افریقن عرب ریجنز نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ علمائے کرام شیخ مصطفےٰ احمد اردیب التجانی مالکی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی ، شیخ مختار احمد آدم مالکی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی اور بزنس مین محمد عرفان سے ملاقات کی۔

نگران سینٹرل ایشیاء افریقن عرب ریجنز نے انہیں دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے دینی و فلاحی کاموں کے بارے میں بریف کیا اور سوڈان میں دعوت اسلامی کی دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور بہتر بنانے کے حوالے سے گفتگو کی جس پر ان شخصیات نے دینی و فلاحی کاموں کو سراہا اور اپنے تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی اور آخر میں دعا بھی کرائی گئی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ہند دہلی ریجن ،جموں زون کے شہر مہنڈر میں فیضانِ تلاوتِ قرآن کورس کا انعقاد ہوا جس میں مدرستہ المدینہ بالغات کی تقریباً 26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس کورس میں تلاوتِ قرآن پاک سنانے کے ساتھ ساتھ قرآنی واقعات سنانے، سورتوں کا تعارف کروانےاور مختلف دعائیں سکھانے کا سلسلہ ہوا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  ہند دہلی ریجن مرادآباد زون میں آٹھ دن پر مشتمل فیضان ِایمانیات کورس کاانعقاد ہوا جس میں مرادآباد زون کی مختلف کابینہ کی مدرسۃ اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغہ ٔ اسلامی بہن نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو دینی عقائد و اصلاح ِاعمال کے حوالے سے دینی معلومات فراہم کیں اور اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دے کر ہر کابینہ میں اس کورس کا آغاز کرنے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


In weekly Madani Muzakirah, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ encourages people to read a Madani booklet and also blesses the readers and listeners with Dua’s. Kaakardagi (performance) of the fortunate people reading and listening to the booklet is also presented in the court of Ameer Ahl-e-Sunnatدَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ.

Last week, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivated people to read or listen to the booklet, ‘72 Sayings of Sayyiduna Aliعنہ رَضِىَ الـلّٰـهُ’.

In this connection, 3879 Islamic sisters from European Union Region had the privilege of reading or listening to the booklet, ‘72 Sayings of Sayyiduna Aliعنہ رَضِىَ الـلّٰـهُ’.


اسلامی بہنوں کے شعبہ ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اجمیر ریجن میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں اجمیر ریجن کی رکن زون اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

رکن ریجن اسلامی بہن نے اسلامی بہنو ں کو شعبہ ڈونیشن بکس کے حوالے سے نکات بتا ئےاور اسلامی بہنوں کو گھریلوں صدقہ بکس رکھنے کی ترغیب دلائی نیز جدول فارم وقت پر جمع کروانے ماتحت اسلامی بہنوں سے حاصل کرنے و ماہانہ کارکردگی بروقت جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in Thorncliffe, Canada in previous days via Skype. Approximately, 14 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘blessings of religious knowledge’, gave the attendees (Islamic sisters) the information about the religious activities of Dawat-e-Islami and encouraged them to keep associated with the religious environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ and take part in the religious activities. 


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in Montreal, Canada in previous days via Skype. Approximately, 20 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and motivated the attendees (Islamic sisters) to serve and obey the parents.


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت  گزشتہ دنوں سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا میں فیضان ِذوقِ قرآن کورس کاانعقادہوا جس میں تقریباً 35 سے40 اسلامی بہنیں شرکت کرتی رہی۔

کورس میں مدرسہ دعوتِ اسلامی نے 20 دن تک ڈیڑھ پارے کی تلاوت کر کے پورا قرآن پاک سنانے کی سعادت حاصل کی اورقراٰنی واقعات بھی بتائے گئے۔

جبکہ اس کورس میں تقریباً آدھے گھنٹے کی مدرسہ بالغات کی کلاس کابھی اہتمام ہوا جس میں اسلامی بہنوں کو تجوید سکھائی گئی اور اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ سننے،ڈونیشن جمع کروانے کاذہن بھی دیا گیا۔


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in a Zaili Halqah of Brampton, Canada in previous days. Approximately, 120 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Bayan on the topic ‘medical benefits of Wudu’ and gave the attendees (Islamic sisters) the mindset of performing their Wudu in accordance with the Shar’ai principles and giving their donations and charities to Dawat-e-Islami.


دعوتِ اسلامی کے شعبہ  اصلاح ِاعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ناگپور زون کی ناگپور کابینہ میں اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغہ ٔاسلامی بہن نے اجتماع میں تلاوت و درود ِپاک کی فضیلت اور اذان کے جواب دینے کی فضیلت بیان کرتے ہوئےنیک اعمال رسالے سے متعلق مدنی بہار یں بتائےاور رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کی۔