3 رجب المرجب, 1447 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
دنیا بھر میں دینی کاموں کا سلسلہ جاری ہے نیز دنیا بھر میں مختلف زبانیں بولی
جاتی ہیں جس کے لئے کُتُب و رسائل مختلف
زبانوں میں درکار ہتے ہیں۔
اسی سلسلے میں 12 دسمبر 2025ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت و
رہنمائی کے لئے مدنی مشورہ ہوا جس میں سب
کانٹیننٹ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے تامل (Tamil)، کریول (Creole)، فارسی (Persian) اور گجراتی (Gujarati) زبانوں کے متعلق کلام کیا جبکہ ان زبانوں میں کُتُب و رسائل کے کیا اہداف
ہونے چاہیئے؟ ا س پر بھی مشاورت کی۔
Dawateislami