13 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام جون2021ء میں یوکے مانچسٹر ریجن میں تین مقامات پر ”مدنی قاعدہ کورس“
شروع ہوگیا ہےجن میں کم و بیش 36 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
مدرسات اسلامی بہنیں تربیتی نکات کے ساتھ ساتھ کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تجوید کو درست کرنے کی کوشش کر
رہی ہیں۔